کیا آپ تھائی لینڈ کے سفید ریتلے ساحلوں، سرسبز جنگلوں اور ہلچل سے بھرپور بازاروں کا تجربہ کرنے کے خواہش مند ہیں؟ اب آپ کے اگلے سفر کی بکنگ کا بہترین وقت ہو سکتا ہے کیونکہ تھائی لینڈ تین ماہ کے دوران دو لاکھ بین الاقوامی سیاحوں کے لیے مفت پروازیں فراہم کر رہا ہے۔ اس اقدام کا مقصد مشکل حالات سے دوچار سیاحت کے شعبے کی مدد کرنا ہے۔