تنہائی کا مقابلہ، ہالینڈ کی ایک سپر مارکیٹ کا دلچسپ اقدام
25 دسمبر 2019
تنہائی مغربی معاشرے میں ایک بڑھتا ہوا مسئلہ ہے۔ ایک تازہ اسٹڈی کے مطابق ہالینڈ میں 43 فیصد بالغ افراد اس مسئلے سے متاثر ہیں۔ مگر اب ایک سپرمارکیٹ نے لوگوں کو اس سے بچانے کے لیے ایک دلچسپ حل نکالا ہے۔ تفصیل اس ویڈیو میں دیکھیے۔