You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
ترکی
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ترکی، کرد باغيوں نے ہتھيار ڈال ديے
کردستان ورکرز پارٹی کی جانب سے ہتھيار ڈالنے کے بعد اس گروپ نے جمہوری سياست ميں حصہ لينے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
عراق کے غار میں میتھین گیس سے کم از کم آٹھ ترک فوجی ہلاک
ترک فوجی 2022 میں کرد جنگجوؤں کے ہاتھوں مارے گئے ایک فوجی کی باقیات تلاش کر رہے تھے۔
ترکی: پیغمبر اسلام کا خاکہ بنانے والا کارٹونسٹ حراست میں
طنزیہ میگزین کے لیے کام کرنے والے ایک کارٹونسٹ نے مبینہ طور پر پیغمبر اسلام کا خاکہ بنایا، جس سے غم و غصہ پا یا جاتا ہے۔
ترکی: ممنوعہ ’پرائیڈ پریڈ‘ میں شریک درجنوں افراد گرفتار
ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں ایل جی بی ٹی کیو پلس کی پرائیڈ پریڈ کے دوران درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
ترکوں کی جرمن شہریت کے لیے درخواستیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟
ترک شہری جرمنی کی طرف ’دوڑ‘ کیوں لگا رہے ہیں، اس کی وجوہات کیا ہیں؟
جوہری مزاحمتی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کا ارادہ ہے، ایردوآن
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی ہفتے کے روز استنبول میں ہونے والے او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔
سعودی عرب میں ٹویٹس کرنے پر صحافی کو سزائے موت
سعودی عرب میں اس صحافی کو موت کی سزا دے دی گئی، جو اپنے سوشل میڈیا پر پوسٹ کے لیے گزشتہ سات برسوں سے جیل میں تھے۔
یوکرین، روس جنگ بندی:ٹرمپ پوٹن اور زیلنسکی سے ملنے پر 'راضی'
ترک صدر نے اس ماہ کے آخر میں استنبول یا انقرہ میں پوٹن، زیلنسکی اور ٹرمپ کے اکٹھے ہونے کی تجویز پیش کی ہے۔
ترکی کی امریکہ، روس اور یوکرین کے سربراہی اجلاس کی پیشکش
ترک وزیر خارجہ نے امریکی، روسی اور یوکرینی رہنماؤں کے درمیان مذاکرات کے لیے استنبول میں میزبانی کی پیشکش کی ہے۔
پاکستان: بھارت کے خلاف ’دو ٹوک حمایت‘ پر ترکی کا شکریہ
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک صدر ایردوان سے انقرہ میں ملاقات کے دوران ان کی پاکستان کے لیے حمایت کو سراہا۔
پاکستان کی حمایت پر ترکی کو بھارتی بائیکاٹ کا سامنا
انقرہ کی جانب سے پاکستان کی حمایت پر بھارت میں، ترکی کے بائیکاٹ کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے۔
ترکی میں یوکرین امن مذاکرات سے کسی اہم پیش رفت کا امکان نہیں
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ یوکرین امن مذاکرات سے پیش رفت کے لیے ٹرمپ اور پوٹن کی ملاقات ضروری ہے۔
ٹرمپ کے اعلان کے بعد، سرمایہ کاروں کی نظریں شام پر
ٹرمپ کی طرف سے شام کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے اعلان کے بعد شام میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی توقع کی جا رہی ہے۔
بھارت نے چینی، ترک خبر رساں ایجنسیوں کو بلاک کر دیا
ایک دوسرے پر فوجی حملوں کے درمیان بھارت اور پاکستان دونوں میں ان دنوں غلط معلومات کی بھرمار ہو گئی ہے۔
یوکرین جنگ: پوٹن ترکی میں امن مذاکرات میں شریک نہیں
روسی صدر ولادیمیر پوٹن ترکی میں کییف اور ماسکو کے درمیان امن مذاکرات میں شرکت نہیں کریں گے جس کی انہوں نے تجویز دی تھی۔
ماسکو اور کییف جنگ بندی کے لیے جلد اقدامات کریں، ترکی
ترکی کی وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے روس اور یوکرین پر زور دیا ہے کہ وہ جنگ بندی معاہدے کے لیے جلد از جلد اقدامات کریں۔
ممنوعہ کرد تنظیم پی کے کے: خود کو تحلیل کرنے کا عندیہ
اس کرد عسکریت پسند گروپ نے کہا ہے کہ وہ ترکی کے ساتھ عشروں کے تنازع کے بعد اپنا ’’تاریخی مشن مکمل کرنے‘‘ کے قریب ہے۔
روسی صدر پوٹن کی یوکرین سے براہ راست مذاکرات کی تجویز
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے یوکرین کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے کییف کے ساتھ براہ راست مذکرات کی تجویز پیش کر دی ہے۔
یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے ٹرمپ ایردوآن سے مدد کے خواہاں
امریکی صدر ٹرمپ اور ترک رہنما ایردوآن نے پیر کے روز ٹیلی فون پر اپنی گفتگو کو "بہت نتیجہ خیز" قرار دیا۔
بحیرہ مرمرہ میں طاقت ور زلزلے نے استنبول کو ہلا کر رکھ دیا
ترکی میں بحیرہ مرمرہ میں بدھ 23 اپریل کو آنے والے ایک طاقت ور زلزلے نے دو براعظموں میں واقع استنبول کو ہلا کر رکھ دیا۔
پاکستان اور ترکی کا دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے کا عزم
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف ترکی کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔
پاکستانی وزیراعظم آج ترکی کے دورے پر
پاکستان اور ترکی کے مابین دیرینہ ثقافتی، تاریخی اور فوجی تعلقات ہیں۔
ترکی: منظم جرائم کے خلاف آپریشن، 200 سے زائد ملزمان گرفتار
ان گرفتاریوں کے لیے یورپی یونین کے رکن ممالک ہالینڈ، جرمنی، اسپین، بیلجیم کے علاوہ ترکی میں چھاپے مارے گئے۔
اسرائیل اور ترکی کے درمیان لفظی جنگ حقیقی جنگ بن سکتی ہے؟
اسرائیل اور ترکی کے درمیان لفظی جنگ حقیقی جنگ کی شکل اختیار کر جائے گی؟
ترکی: اپوزیشن لیڈر اُوزل پر صدر کی توہین کا مقدمہ
اُزول نے گزشتہ اتوار کو ایک بیان میں کہا تھا کہ ترکی پر ’جنتا کی حکومت‘ ہے۔
دنیا بھر میں کیٹ کیفے کا بڑھتا رحجان
کیٹ کیفے دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔ ابلیوں کی صحبت کا مثبت اثر لوگوں بلڈ پریشر پر بھی پڑ رہا ہے۔
تجارتی بائیکاٹ کا مطالبہ ’ تخریب کاری کی کوشش‘ ہے، ترک حکومت
انقرہ حکومت نے استنبول کے میئر کی گرفتاری کے بعد اپوزیشن کی جانب سے تجاری بائیکاٹ کے مطالبات کی مذمت کی ہے۔
استنبول کی سڑکوں پر مظاہرین کا سیلاب امڈ آیا
ترکی کے مرکزی اپوزیشن رہنما اور صدارتی امیدوار اکرم امام اولو کی گرفتاری کے خلاف استنبول میں ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا ہے۔
ایردوآن کی طاقت، ترکی کا بڑھتا اثر و رسوخ؟
ترکی میں اپوزیشن کے مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن پر ای یو کی طرف سے محض تنقید کی گئی مگر کوئی سخت ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔
ترکی: مظاہرین کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن، صحافیوں کو جیل
حکومت مخالف مظاہروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ترکی: ایردوآن کے سیاسی حریف امامولو زیر عتاب کیوں؟
کرپشن کے الزامات کے تحت استنبول کے میئر اکرم امامولو کی گرفتاری کے بعد ملک میں شدید احتجاج ہو رہا ہے۔
جیل میں قید استنبول کے میئر اپوزیشن کے صدارتی امیدوار نامزد
ترکی کی ریپبلکن پیپلز پارٹی (CHP) ملک کی ایک اہم اپوزیشن جماعت اور پارلیمنٹ کی دوسری بڑی جماعت ہے۔
استنبول کے میئر کی گرفتاری پر عوامی احتجاج میں شدت
استنبول کے میئر اکرم امام اولو کی گرفتاری کے بعد مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے مابین شدید جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔
ترکی: حکومت مخالف سوشل میڈیا پوسٹوں پر درجنوں افراد گرفتار
یہ گرفتاریاں حزب اختلاف کے ایک رہنما اور استنبول کے میئر اکرم امام اولو کو حراست میں لیے جانے کے بعد کی گئی ہیں۔
ترکی: ایردوآن کے اہم سیاسی حریف امامولو حراست میں
اکرم امامولو کو ان کی پارٹی کی جانب سے اگلے ہفتے صدارتی امیدوار کے طور پر نامزد کیا جانا تھا۔
يورپ کو ترکی کی ضرورت کيوں پڑ گئی؟
امريکی صدر کی پاليسيوں کی وجہ سے يورپ ميں دفاع اور اس سے منسلک صنعت مضبوط کرنے کا سياسی عزم بڑھتا جا رہا ہے۔ يہ صورتحال ترکی اور يورپ کو مزيد قریب لا سکتی ہے۔ بالخصوص اس ليے کہ روس اور يوکرين کی جنگ جيسے کئی اہم امور پر نيٹو کے رکن کے طور پر انقرہ اور برسلز کا موقف جزوی طور پر يکساں ہے۔
ترکی اور کرد عسکریت پسندوں کے مابین جنگ بندی کے اثرات
چند ہی دن پہلے 1999ء سے ترکی میں قید اس گروپ کے رہنما عبداللہ اوجلان نے کارکنوں سے ہتھیار پھینک دینے کی اپیل کی تھی۔
ترک صدر کا دورہ پاکستان، تجارت اور عالمی امور پر گفتگو
بین الاقوامی امور پر گہری نظر رکھنے والے حلقے ترک صدر کے دورہ پاکستان کو نہایت اہم قرار دے رہے ہیں۔
ترک صدر کا دورہ پاکستان بھارت کی نگاہوں میں
ترک صدر رجب طیب ایردوآن آج بدھ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔
ترکی: پراسیکیوٹر کی کہانی شائع کرنے پر صحافیوں کی گرفتاریاں
ترکی میں اپوزیشن نے صحافیوں کی حراست کو 'بے مثال رسوائی' قرار دیتے ہوئے استغاثہ پر 'جرم گھڑنے کی کوشش' کا الزام لگا۔
انقرہ میں افغان سفارتی مشن کا خاتمہ
ترکی نے افغان سفارت کاروں کےمشن کے خاتمے کا اعلان کیا ہے۔
ترکی، عراق، شام اور اردن داعش کے خلاف متحد
ترکی نے کہا ہے کہ ترکی، عراق، شام اور اردن خطے میں ’دولت اسلامیہ‘ کے خلاف مشترکہ طور پر لڑنے کے لیے اقدامات کریں گے۔
جرمن صدر اشٹائن مائر سعودی عرب، اردن اور ترکی کے دورے پر
جرمنی اور سعودی عرب دونوں ہی اسرائیل اور فلسطینیوں کے لیے دو ریاستی حل کے حق میں ہیں۔
ترکی کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگی
بعض افراد پریشانی کے عالم میں بستر کی چادروں کو آپس میں باندھ کر ان کے ذریعے ہوٹل سے باہر نکلنے کی کوشش کرتے دکھائی دیے۔
ترکی کے ہوٹل میں آگ، ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہوئی
ترکی میں ایک سیاحتی مقام پر ایک کثیر منزلہ ہوٹل میں آگ لگنے کے سبب ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 66 تک پہنچ گئی ہے۔
تقریباً دو لاکھ شامی مہاجرین واپس وطن جا چکے، اقوام متحدہ
دسمبر کے اوائل میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے تقریباً دو لاکھ شامی مہاجرین اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔
ترکی: زہریلی شراب نوشی سے ہلاکتوں کی تعداد تینتیس
شبہ کیا جا رہا ہے کہ ان اموات کی وجہ نوش کی جانے والی شراب میں میتھانول کی ملاوٹ تھی۔
ترکی کی شام میں کرد جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کی دھمکی
انقرہ اسلام پسند باغیوں پر مسلح علیحدگی پسندوں سے روابط کا الزام عائد کرتا ہے۔
شمالی شام میں کرد اور ترک حمایت یافتہ گروپوں میں لڑائی
شمالی شام میں کرد فورسز اور ترک حمایت یافتہ عسکری گروہوں کے درمیان لڑائی میں سو سے زائد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
ترکی سے وطن لوٹنے والے شامی پناہ گزینوں کی نئی جدوجہد
شام میں بعد از انقلاب ترکی سے اپنے وطن واپس لوٹنے والے شامی باشندوں کو اب نئے چیلنجز کا سامنا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ