برلینالے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ریما داس کی فیچر فلم 'ولیج راکسٹار ٹو' جنریشن فورٹین پلس کیٹیگری میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔ ڈی ڈبلیو اردو سے بات چیت کرتے ہوئے ریما داس نے کہا کہ ایک اچھی فلم بنانے کے لیے مالی وسائل سے زیادہ اچھی کہانی ضروری ہوتی ہے۔