پائل شرما بھارت میں ایک پروفیشنل خاتون ریسلر بننے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔ اس کے لیے انہیں نہ صرف اپنے حریف پہلوانوں سے لڑنا پڑتا ہے بلکہ خواتین کے خلاف معاشرے میں موجود تعصب کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ پائل اپنے خواب کی تعبیر کے لیے ہر رکاوٹ عبور کرنا چاہتی ہیں۔