You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارتی لیڈی ڈاکٹروں کا علیحدہ ٹوائلٹس کا مطالبہ کیوں؟
کولکاتا کے ایک ہسپتال میں گزشتہ برس ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے واقعے کے بعد ایک بار پھر یہ واضح ہو گیا کہ خواتین ڈاکٹروں کے لیے کام کی جگہیں کتنی غیر محفوظ ہیں۔ یہاں تک کہ کئی سرکاری ہسپتالوں میں ان کے لیے علیحدہ ٹوائلٹس بھی نہیں ہیں۔
بھارت: 'پاکستان زندہ باد' کہنے پر گرفتاریاں اور دوکان مسمار
حکام نے اس بات پر ایک مسلم خاندان کی دوکان مسمار کر دی اور والدین کو گرفتار کر لیا کہ انہوں نے بھارت مخالف نعرہ لگایا۔
بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا اور کروڑوں روپےکا قرض معافی تنازع
بالی وڈ اداکارہ پرالزام لگانے والی اپوزیشن کانگریس نے قرض کی پوزیشن کے حوالے سے وضاحت پر پریتی زنٹا کا شکریہ ادا کیا ہے۔
بھارت میں سنسرشپ: سوشل میڈیا پر دباؤ؟
بھارتی صحافی مندیب پونیا کے لیے کام کرنا دن بہ دن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ان کے ویب میگزین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بار بار بلاک کیے جا رہے ہیں۔ کیا اس کے پیچھے حکومت کا ہاتھ ہے؟
بھارت: کم آمدنی سے مایوسی، کرپٹو کرنسیوں کی تجارت عروج پر
ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے کے بعد دنیا بھر کی طرح بھارت میں بھی کرپٹو کرنسیوں کی تجارت میں غیر معمولی تیزی آئی ہے۔
بھارت کے مندروں میں روبوٹ ہاتھی
جنوبی بھارت کے 10 سے زائد مندروں میں مختلف تقریبات میں اب روبوٹ ہاتھی لائے جاتے ہیں۔ یہ جانوروں کے خلاف مظالم کے تدارک کی ایک کوشش ہے۔
کرکٹ: کوہلی کی شاندار سنچری، بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا
چيمپئنز ٹرافی ميں بھارت کی پاکستان کے خلاف جیت کے بعد اس کے سيمی فائنل تک پہنچنے کے امکانات کافی روشن ہو گئے ہيں۔
بھارتی فلمساز ریما داس کے ساتھ خصوصی گفتگو
ریما داس کا کہنا ہے کہ ایک اچھی فلم بنانے کے لیے مالی وسائل سے زیادہ اچھی کہانی ضروری ہوتی ہے۔
چمپئینز ٹرافی: ’پاکستان کے پاس غلطی کی گنجائش نہیں‘
روایتی حریف ممالک پاکستان اور بھارت اتوار کو دبئی میں آمنے سامنے ہوں گے، گرین شرٹس کے لیے یہ میچ جیتنا انتہائی اہم ہے۔
پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچوں کے چند متنازع لمحات
آئیے ان دونوں روایتی حریفوں کے درمیان کھیلے گئے ایک روزہ میچوں کے پانچ دلچسپ واقعات پر نظر ڈالتے ہیں۔
'اردو پڑھنے والے کٹھ ملا ہوتے ہیں'، وزیر اعلیٰ اتر پردیش
مختلف حلقوں نے اس پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیہ ناتھ کی کم علمی کا مظہر قرار دیا ہے۔
شو کے دوران فحش گفتگو پر بھارتی یوٹیوبر تنقید کی زد میں
بھارت میں ایک مزاحیہ شو کے دوران فحش گفتگو کرنے پر ایک بھارتی یوٹیوبر کو عوام کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
جموں وکشمیر میں مولانا مودودی کی تصانیف کے خلاف کریک ڈاؤن
مودی حکومت نے بھارتی زیر انتظام کشمیر میں مولانا مودودی کی قائم کردہ جماعت اسلامی پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔
پاکستان میں مداحوں سے ملنا میرا خواب ہے، تلوتما شوم
بھارتی اداکارہ تلوتما شوم کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی فلم انڈسٹری اور فنکاروں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی منتظر ہیں۔
حسینہ حکومت کا تختہ الٹنے والے طلبا گروہوں میں تصاد
حکام کے مطابق کھلنا یونیورسٹی کیمپس میں جھڑپوں کے دوران دو گروپوں مں تصادم کے دوران 150 سے زائد طلباء زخمی ہو گئے ہیں۔
بھارت اور قطر کے مابین اسٹریٹجک پارٹنرشپ معاہدے پر دستخط
بھارت اور قطر نے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔
کوسٹا ریکا امریکہ سے بدر بھارتیوں کو قبول کرنے کو تیار
بھارتی وزارت خارجہ نے اس معاملے پر تبصرہ کے لیے درخواستوں کا فی الحال کوئی جواب نہیں دیا ہے۔
بھارت میں الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا رجحان
سن 2024 میں بھارت میں کم از کم 1.9 ملین الیکٹرک گاڑیاں رجسٹر کرائی گئیں، جو 2023ء کے مقابلے میں پچیس فیصد زیادہ تھیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ تو صرف شروعات ہے اور 2030ء تک بھارت الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہو گی۔
نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ میں اٹھارہ افراد ہلاک
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن پر ہفتے کی رات بھگدڑ مچ جانے کے نتیجے میں کم از کم اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
مہا کمبھ میلہ، دس یاتری گنگا اشنان سے قبل چل بسے
بھارت کے مہا کمبھ میلے کی طرف رواں دس ہندو یاتری ایک روڈ ایکسیڈنٹ کے نتیجے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایف 35 طیاروں کی امریکی پیشکش ایک تجویز ہے، بھارتی عہدیدار
بھارت اگلی دہائی میں اپنی فوج کو جدید بنانے کے لیے 200 ارب ڈالر سے زیادہ خرچ کرنے کی تخمینہ لگائے ہوئے ہے۔
روسی-یوکرینی جنگ میں بھارتی ریکروٹس کے خوفناک تجربات
متعدد بھارتیوں کا دعویٰ ہے کہ انہیں دھوکے سے روس بلایا گیا اور زبردستی یوکرین جنگ میں جھونک دیا گیا۔
ٹرمپ مودی ملاقات:پاکستانی نژاد تہور رانا کی بھارت حوالگی جلد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کے ساتھ جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور متعدد امور پر بات چیت کی۔
ٹرمپ اور مودی کی پکی دوستی
ٹرمپ اور مودی ایک دوسرے کو نہ صرف اپنے پکے دوست کے طور پر پیش کرتے ہیں بلکہ وہ ایک دوسرے کی تعریفیں کرتے بھی نہیں تھکتے۔
مشینوں کے غلام لوگ زندگی کے راستے سے بھٹکنے لگے
روہنی سنگھ
ایئر کنڈیشنڈ گاڑیوں اور گوگل میپ کے ساتھ اب کسی سے بات کرنا یا اپنی عقل کا استعمال کرنا پرانے زمانے کی بات لگتی ہے۔
ترک صدر کا دورہ پاکستان بھارت کی نگاہوں میں
ترک صدر رجب طیب ایردوآن آج بدھ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ شروع کر رہے ہیں۔
بھارت: جوہری طاقت کو مزید وسعت دینے کے لیے قانون میں ترمیم؟
بھارت جوہری تحقیق پر دو بلین ڈالر سے زیادہ خرچ اور اس میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے قوانین میں ترمیم کرنا چاہتا ہے۔
کشمیر: بم دھماکے میں کپتان سمیت دو بھارتی فوجی ہلاک
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے پاس دھماکے میں ایک افسر سمیت دو بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے۔
بھارت میں مسلم مخالف نفرت انگیز تقاریر میں اضافہ: رپورٹ
رپورٹ کے مطابق ان تقریروں نے بھارت کی 220 ملین سے زیادہ مسلم آبادی کو اپنے مستقبل کے بارے میں بے چین کر دیا ہے۔
'کسی مذہب کے خلاف نہیں، یہ تو محض ایک نظم ہے،‘ بھارتی عدالت
عدالت نے رکن پارلیمان عمران پرتاپ گڑھی کی پوسٹ 'اے خون کے پیاسو، بات سنو‘ کے باعث مقدمہ درج کیے جانے کو غلط قرار دیا ہے۔
فرانس: بھارت سے راکٹ لانچر خریداری بات چیت میں اہم پیش رفت
اگر یہ معاہدہ ہوجاتا ہے تو بھارت کو ہتھیار برآمد کرنے والا دوسرا سب سے بڑا ملک پہلی مرتبہ نئی دہلی سے ہتھیار خریدے گا۔
بھارتی فوج اور ماؤ نواز باغیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
بھارتی سکیورٹی فورسز نے 31 ماؤ نواز باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں نوجوان طلبہ کے متنوع مسائل
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں وسائل اور سہولیات کی کمی کے سبب بہت سے نوجوان طلبہ بھارت کی دیگر ریاستوں کا رخ کرتے ہیں۔
شیخ حسینہ جھوٹے اور من گھڑت بیانات سے باز رہیں، ڈھاکہ حکومت
بھارت نے بنگلہ دیش سے موصول ہونے والے نوٹ پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
جے پور لٹریچر فیسٹیول میں اردو کہاں گئی؟
جے پور لٹریچر فیسٹیول میں 270 سیشنز کا اہتمام کیا گیا لیکن اردو کے لیے صرف ایک سیشن مختص تھا۔ بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں منعقد ہونے والے اس اس ادبی فیسٹیول میں انگریزی زبان کا غلبہ نظر آیا۔ جسوندر سہگل کی رپورٹ۔
امریکہ سے ملک بدر 104 غیر قانونی تارکین وطن واپس بھارت میں
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے اقتدار میں آنے کے بعد سے 'غیر قانونی‘ بھارتی تارکین وطن کے خلاف یہ پہلا کریک ڈاؤن ہے۔
کشمیر: تعمیراتی تکنیک کی تبدیلی نے گھروں کو سرد کر دیا
کشمیر میں مکانات کے طرزِ تعمیر میں پچھلےچند عشروں میں نمایاں تبدیلیاں آئی ہیں
بھارتی دارالحکومت دہلی کے اسمبلی انتخابات: پولنگ جاری
بھارت کی حکمران ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کی کوشش ہے کہ وہ اروند کیجریوال کو ہرا کر اس شہر کا کنٹرول بھی حاصل کر لے۔
پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر، کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ
پاکستانی سیاسی رہنماؤں اور ملکی مسلح افواج کی قیادت نے کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کی سیاسی حمایت کا اعادہ کیا۔
امریکہ: غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کی ملک بدری کا آغاز
ایسے پہلے اقدام میں دو سو سے زائد بھارتی 'غیر قانونی' تارکین وطن کو امریکہ کے ایک فوجی طیارے سے بھارت لایا جا رہا ہے۔
جناح کا بنگلہ: بھارتی تاجر نے خرید کر گنگا جل سے دھلوایا تھا
محمد علی جناح نے پاکستان جانے سے قبل دہلی میں اپنا بنگلہ تاجر آر کے ڈالمیا کو تقریباً ڈھائی لاکھ روپے میں بیچ دیا تھا۔
بیرون ملک بھارتی طلبہ کی سلامتی پر خدشات میں اضافہ
امریکہ اور کینیڈا میں غیر ملکی طلباء کے لحاظ سے بھارت نے چین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، تاہم ان کی سلامتی کے خدشات بھی ہیں۔
بھارتی بجٹ میں ترقی کے لیے حکمت عملی کا فقدان، تجزیہ کار
یکم فروری کو پیش کیے گئے بجٹ میں سرمایہ خرچ کرنے اور بنیادی ڈھانچے پر حکومت کے زور کو بھی کم کرنے کی بات کی گئی ہے۔
بھارت میں انکم ٹیکس میں کٹوتیوں کا اعلان
بھارتی حکومت نے ملکی معیشت کو سہارا دینے کے لیے انکم ٹیکس میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
برفیلے پہاڑوں کا سفر کرتے کشمیری ٹیچرز
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سیزنل مائیگریشن کی وجہ سے طلبہ کی پڑھائی کا سلسلہ عارضی طور پر رک جاتا ہے۔ تاہم کچھ ٹیچرز کوشش کر رہے ہیں کہ ایسا نہ ہو۔
تامل ناڈو میں بیلوں کی لڑائی کا روایتی کھیل
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ’جلی کٹو‘ کے روایتی کھیل میں درجنوں مردوں اور بیلوں کے درمیان لڑائی کا مقابلہ ہوتا ہے۔ لیکن گھر پر کم عمر لڑکیاں کسی پالتو جانور کی طرح ان بیلوں کی دیکھ بھال کرتی ہیں۔
بھارت:کشمیری رکن پارلیمان انجینیئررشید جیل میں بھوک ہڑتال پر
انجینیئر رشید نے پارلیمان کے اجلاس میں شرکت کی اجازت نہ دینے کے خلاف آج دہلی کے تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال شروع کررہے ہیں۔
بھارت: کمبھ میں بھگدڑ سے 'درجنوں افراد' کی ہلاکت کا خدشہ
حکام نے ابھی تک متاثرین کی تعداد نہیں بتائی ہے، تاہم مقامی صحافیوں کے مطابق تقریباﹰ تین سو افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
پانچ سال بعد بھارت اور چین کے مابین فضائی رابطہ بحال
گزشتہ تقریباً پانچ برسوں سے چین اور بھارت میں براہ راست مسافر پروازوں کے ذریعے کوئی رابطہ نہیں ہے۔
بھارتی خارجہ پالیسی کو کن چیلنجز کا سامنا ہے؟
بھارت کو اپنے پڑوس میں غیر معمولی چیلنجز کا سامنا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ پڑوس میں سپر پاور (چین) کا ابھرنا بھی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 9
اگلا صفحہ