You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارت میں متنازع وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش، بحث جاری
بل کے مخالفین اسے وقف املاک کو ہڑپنے کی حکومت کی سازش قرار دے رہے ہیں۔
ماؤ نواز باغیوں کے خلاف کارروائی، سولہ باغی ہلاک
وزیراعظم نریندر مودی کی تیسری مدتِ اقتدار میں سکیورٹی فورسز اور ماؤ نواز باغیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
دقیانوسی روایات کو چیلنج کرتی بھارت کی خواتین باؤنسرز
نئی دہلی کی خواتین باؤنسرز پارٹی کے لیے جانے والی عوام کو محفوظ محسوس کرنے میں مدد کر رہی ہیں۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں خواتین باؤنسر اب تقریبات کے داخلی راستوں پر نظر آنے لگی ہیں۔ مگر ان باؤنسرز کو خود کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ آئیے جانتے ہیں۔
امریکی ادارے کا بھارتی خفیہ ایجنسی 'را' پر پابندی کا مطالبہ
بھارت نے امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے مسترد کر دیا اور کہا کہ یہ پروپیگنڈہ ہے۔
وزیراعظم مودی کا بنگلہ دیشی ہم منصب محمد یونس کے نام خط
سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کی اقتدار سے بے دخلی کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں۔
بھارت: ’مسلم خاندانوں کے درمیان ہندو محفوظ نہیں،‘ یوگی
بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے مطابق بھارت میں مسلم خاندانوں کے درمیان ہندو محفوظ نہیں ہوتے۔
کشمیر: بھارت اور پاکستان کے مابین اقوام متحدہ میں پھر تکرار
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کشمیر سے متعلق قراردادوں، بشمول استصواب رائے پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔
جسی کا لاہور
بھارتی فلم چمکیلا کی ریسرچر جَسی سنگھا جو ایک فلم میکر بھی ہیں، اب ایک نئے پراجیکٹ کے سلسلے میں پاکستان میں ہیں۔ یہ پراجیکٹ کیا ہے اور لاہور نے ان کو کس طرح متاثر کیا ہے، جانیے انیق زاہد کی اس وڈیو رپورٹ میں۔
تم بھارت سے فرار ہونے پر مجبورہو جاؤ گے، کامیڈین کو دھمکی
اس خاکے کا ایک ویڈیو کلپ کنال کامرا نے اپنے انسٹاگرام پروفائل پر اتوار کو پوسٹ کیا۔
جنگ پلاسی کا میدان: سراج الدولہ اور میر جعفر کی کہانی
جنگ پلاسی سراج الدولہ کے سپہ سالار میر جعفر کی بے وفائی اور شکست کے بعد بر صغیر پر انگریزوں کی حکمرانی کے لیے معروف ہے۔
بھارت: سنسر شپ کی لڑائی میں ایکس کا مودی حکومت کے خلاف مقدمہ
سوشل میڈيا نیٹ ورک ایکس کا الزام ہے کہ بھارت کی آئی ٹی وزارت آن لائن سنسرشپ کے اختیارات کا غیر قانونی استعمال کر رہی ہے۔
امریکی عدالت نے بھارتی اسکالر بدر خان کی ملک بدری روک دی
امریکہ میں زیر حراست بھارتی ریسرچ اسکالر بدر خان سوری پر حماس کے ساتھ تعلقات رکھنے کا الزام ہے۔
پاکستان نے کشمیر پر بھارت کے 'ناجائز دعووں' کو مسترد کر دیا
پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کو مسئلہ کشمیر پر قراردادوں کے لیے اقوام متحدہ کو مورد الزام ٹھہرانے کا 'کوئی حق نہیں' ہے۔
پورن دیکھنے پر بیوی کو طلاق نہیں دی جا سکتی، بھارتی عدالت
ایک بھارتی عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ فحش فلمیں دیکھنا کسی خاتون کو طلاق دینے کا جواز نہیں بن سکتا۔
سنیتا ولیمز کی خلاء سے محفوظ واپسی پر بھارت میں جشن کا ماحول
سنیتا ولیمز کے اہل خانہ نے بتایا کہ وہ عنقریب اپنے آبائی وطن بھارت آئیں گی۔
بھارت: اورنگ زیب کے مقبرے کا تنازع پرتشدد رخ اختیار کر گیا
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ فڈنویس اور مرکزی وزیر گڈکری نے لوگوں سے افواہوں پر یقین نہ کرنے اور پرسکون رہنے کی اپیل کی ہے۔
وزیر اعظم مودی کا بیان 'گمراہ کن اور یک طرفہ'، پاکستان
اسلام آباد کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا کا امن و استحکام 'بھارت کی ہٹ دھرمی اور تسلط پسندانہ عزائم کا یرغمال بنا ہوا' ہے۔
باہمی تعلقات کے متعلق بھارتی وزیراعظم کا بیان خوش آئند، چین
نریندر مودی نے کہا تھا کہ اکتوبر میں کازان میں چینی صدر کے ساتھ ان کی ملاقات کے بعد سے سرحدی صورتحال معمول پر آ رہی ہے۔
بوگس سائنسی پیٹنٹس، پاکستانی اور بھارتی محققین سرفہرست
ایک حالیہ تحقیق میں بوگس سائنسی پیٹنٹس میں پاکستانی اور بھارتی سائنسدانوں کو سرفہرست بتایا گیا ہے۔
'پاکستان نےامن کی ہر کوشش کا جواب دھوکہ دہی سے دیا'، مودی
بھارتی وزیر اعظم نے الزام لگایا کہ امن کو فروغ دینے کی نئی دہلی کی کوششوں کا پاکستان نے دشمنی اور دھوکہ دہی سے جواب دیا۔
بھارت کے سڑک کنارے بیٹھے ’دندان ساز‘
بھارت میں جگہ جگہ فٹ پاتھ پر ایسے دندان ساز بیٹھے نظر آتے ہیں جو بغیر لائسنس کے کام کر رہے ہیں۔ مریض ان کے پاس اس لیے آتے ہیں کیونکہ وہ مہنگا علاج نہیں کرا سکتے۔ لیکن کیا ایسا کر کے وہ رسک لے رہے ہیں؟
جعفر ایکسپریس پر حملے میں 18 فوجیوں سمیت 26 افراد ہلاک ہوئے
فوجی ترجمان کے مطابق رہائی پانے والے یرغمالیوں میں شدید زخمی بھی شامل ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔
بلوچستان ٹرین حملہ: بھارت نے پاکستان کا الزام مسترد کر دیا
بھارت نے دہشتگردی کے الزامات کو مسترد کیا اور کہا کہ پاکستان کو دوسروں پر الزام لگانے کے بجائے اپنے اندر دیکھنا چاہیے۔
بھارتی خاتون کا مشن، گاؤں کے ہر گھر میں ٹوائلٹ
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ایک گاؤں میں ایک 20 سالہ خاتون کی کوششوں سے حفظان صحت کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔
بھارت: دہلی میں برطانوی خاتون سیاح کا ریپ
بھارتی دارالحکومت دہلی میں دو مردوں نے ایک برطانوی خاتون سیاح کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی جنسی زیادتی کی۔
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں مزید دو سیاسی تنظیموں پر پابندی
نئی دہلی نے جن دو تنظیموں پر پابندی عائد کی ہے، ان میں میر واعظ عمر فاروق کی تنظیم عوامی ایکشن کمیٹی بھی شامل ہے۔
امریکی نائب صدر وینس کا اس ماہ کے اواخر میں بھارت کا دورہ
یہ دورہ ایسے وقت ہو گا جب امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بھارت پر ٹیرف کی تلوار لٹک رہی ہے۔
وقف ترمیمی بل: بھارت میں مسلمانوں کو ایک اور امتحان درپیش
مسلم جماعتیں وقف ترمیمی بل کی سخت مخالفت کررہی ہیں لیکن حکومت اسے ہر حال میں منظور کرانے پر مصر نظر آرہی ہے۔
دنیا کے 20 سب سے زیادہ آلودہ شہروں میں سے 13 بھارت میں،رپورٹ
دہلی عالمی سطح پر سب سے زیادہ آلودہ دارالحکومت بنا ہوا ہے۔
زعفران، آپ بھی اپنے گھر میں اگا سکتے ہیں
کشمیری زعفران کو دنیا کا مہنگا ترین مسالہ قرار دیا جاتا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب کشمیر میں تو اس پیدوار کم ہو گئی ہے، مگر کچھ لوگ اب اسے گھر کے اندر ہی بنائے گئے فارمز میں اگا رہے ہیں، اور ایسا اب آپ بھی کر سکتے ہیں۔
دہلی کے پاکستان ہاؤس میں سِمٹی تاریخ
روہنی سنگھ
یہ دو منزلہ عمارت پاکستان کے پہلے وزیرِاعظم لیاقت علی خان کی رہائش گاہ تھی،
بھارتی کرکٹ ٹیم کی فتح کا جشن، جھڑپوں میں چار افراد زخمی
چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارتی فتح کے بعد بھارتی شہر امبیدکر نگر میں ہوئی جھڑپوں میں چار افراد زخمی ہو گئے۔
ٹرمپ کی دوسری میعاد: بھارت کے لیے کیا مضمرات ہو سکتے ہیں؟
ٹرمپ امریکہ 'پہلے' کے ایجنڈے پر عمل کریں گے اور یہی پالیسی بہت سے امور میں بھارتی مفادات اور موقف سے متصادم نظر آتی ہے۔
بھارتی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی اپنے نام کر لی
بھارتی ٹیم وہ پہلی کرکٹ ٹیم بن گئی ہے جس نے تین دفعہ یہ ٹورنامنٹ جیتا ہے۔
امرتسر میں الیکٹرک رکشے، کیا پنجاب کے لیے ایک ماڈل بن سکتے ہیں؟
بھارتی ریاست پنجاب کے دوسرے سب سے بڑے شہر امرتسر میں الیکٹرک رکشوں کی تعداد بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ آلودگی کسی حد تک کم کی جا سکے۔ تاہم وہاں ابھی تک انہیں چارج کرنے کا مناسب انتظام نہیں ہے۔
اسرائیلی سیاح اور ان کی میزبان کا بھارت میں گینگ ریپ، پولیس
پولیس کے مطابق ملزمان نے ان خواتین کے ساتھ موجود تین مرد سیاحوں کو کینال میں دھکا دیا اور ان میں سے ایک ہلاک ہو گیا۔
بھارت کے خلاف نیوزی لینڈ کی مشکل کیا ہو گی؟
بھارتی ٹیم تو دبئی سے ہلی نہیں لیکن نیوزی لینڈ کو دبئی کی کنڈیشنز سے مطابقت پیدا کرنا ہو گی۔
بھارتی کمپنی کا ایرو اسپیس کے شعبے میں وسعت کا ارادہ
بھارت کا ہدف ہے کہ اگلے دس سالوں میں ملک کے کمرشل اسپیس سیکٹر کی ویلیو 44 ارب ڈالر تک بڑھائی جائے۔
رنگوں سے پریشانی ہے تو ہولی پر گھرسے نہ نکلیں، بھارتی پولیس
یو پی پولیس کا کہنا ہے کہ جو مسلمان رنگوں سے پریشانی محسوس کرتے ہیں ان کو ہولی کے دن گھر سے نہیں نکلنا چاہیے۔
امریکہ ہوا کے معیار سے متعلق معلومات بھی اب نہیں دے گا
ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے فنڈنگ میں کٹوتی کے بعد امریکہ کا ہوا کے معیار کی جانچ کا عالمی نظام بندش کا شکار ہو گیا ہے۔
افغان اور پاکستانی شہریوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی؟
روئٹرز کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ سلامتی کے خدشات کے پیش نظر افغان اور پاکستانی شہریوں پر جلد سفری پابندیاں عائد کر دے گی۔
بھارت: اورنگزیب کی تعریف کرنے پر مسلم رکن اسمبلی سے معطل
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی کو جیل میں ڈال دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
'چوری شدہ کشمیر' کی واپسی سے ہی مسئلہ کشمیر حل ہو گا، بھارت
بھارت نے مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس نے صورتحال سے نمٹنے کے لیے اقدامات پہلے ہی کر لیے ہیں۔
پاک زیرانتظام کشمیر زیادہ ترقی یافتہ لیکن وجہ چین،عمرعبداللہ
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے بعض علاقے زیادہ ترقی یافتہ ہیں۔
کشمیر پر اقوام متحدہ کے بیان سے بھارت اتنا برہم کیوں ہے؟
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بھارتی کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال کا حوالہ دیا تھا۔
کسی کو 'میاں ٹیاں' یا 'پاکستانی' کہنا جرم نہیں، بھارتی عدالت
بھارتی سپریم کورٹ نے کہا کہ کسی کو 'میاں ٹیاں' یا 'پاکستانی' کہنا مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے جرم کے مترادف نہیں ہے۔
بھارت: کرکٹ ٹیم کے کپتان پر ٹویٹ سے ہنگامہ ہے کیوں برپا؟
کانگریس پارٹی کی ایک ترجمان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کو 'موٹا کھلاڑی' اور 'نہایت غیر متاثر کن' کہہ دیا۔
ٹیسلا کے لیے مشکلات کے باوجود بھارتی مارکیٹ اہم کیوں؟
ایلون مسک کی بھارتی وزیر اعظم سے حالیہ ملاقات کے بعد ٹیسلا نے بھارت میں عملے کی بھرتی کے لیے تشہیری مہم کا آغاز کر دیا۔
بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان براہ راست تجارت بحال
بنگلہ دیش اور پاکستان کے مابین کئی دہائیوں بعد دوبارہ براہ راست تجارت کا آغاز ہو گیا ہے
ٹرمپ سے مایوس، یورپی یونین کے رہنماؤں کا رخ بھارت کی جانب
یورپی یونین کی سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ سلامتی اور دفاع کے شعبوں میں تعاون کے لیے مواقعوں کی تلاش میں ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 8
اگلا صفحہ