You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان، بھارت کے درمیان جنگ کا خطرہ کم نہیں ہوا ہے، بلاول
پاکستان کے سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ ایک اور حملہ فوری طور پر جنگ کو ہوا دے سکتا ہے۔
بھارتی ساحل کے قریب جہاز میں دھماکے اور آگ
سنگاپور کے پرچم والا یہ مال بردار بحری جہاز ممبئی جا رہا تھا۔
ماحولیاتی تبدیلیاں اور بھارتی کسانوں کی خودکُشیوں میں اضافہ
کئی بھارتی علاقوں کے کھیتوں میں اب ’امید کے بجائے صرف مایوسی اُگ‘ رہی ہے۔
بھارتی ریاست منی پور میں پرتشدد مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ
بھارتی ریاست منی پور میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد انٹرنیٹ بند کر کے وہاں کرفیو نافذ کر دیا گیا
یہ دن صرف جانوروں کی قربانی تک محدود نہیں، شہباز شریف
پاکستان، بھارت اور افغانستان میں اس سال عید الاضحیٰ کا تہوار ہفتے کو مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
بھارت: دریائے چناب پر دنیا کے سب سے اونچے ریل پل کا افتتاح
پہلگام حملے، جب بھارت اور پاکستان جنگ کے دہانے پر پہنچ گئے تھے، کے بعد مودی کا جموں و کشمیر کا یہ پہلا دورہ تھا۔
بھارت 'آبی تنازعے پر پہلی ایٹمی جنگ‘ کی بنیاد رکھ رہا ہے
بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا کہ نئی دہلی کے اقدامات سے 'پانی کے تنازعے پر پہلی ایٹمی جنگ کی بنیاد پڑنے کا خطرہ' ہے۔
سزا سے پہلے سولی: میڈیا ٹرائل اور انصاف کا قتل
روہنی سنگھ
ملہوترا کے معاملے میں میڈیا نے کہانیاں تراشنے اور تجزیے پیش کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
’بھارت کی سندھ طاس معاہدے سے دستبرداری آبی جارحیت ہے‘
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے مطابق بھارت کو انڈس واٹر ٹریٹی کی خلاف ورزی پر بھرپور جواب دیا جائے گا۔
بھارت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار، تاہم بے تاب نہیں، پاکستان
پاکستان کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں کشیدگی برقرار رہنے کا سبب بھارتی رہنماؤں کی سیاسی بیان بازی ہے۔
بھارت: مردم شماری میں پہلی بار ذات سے متعلق سوالات بھی شامل
بھارت میں ذات پر مبنی نظام صدیوں پرانا ہے، جو سماجی اور سیاسی نظام میں گہرے اثرات رکھتا ہے۔
بھارت: پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں اب یوٹیوبر گرفتار
بھارتی ایجنسیاں پاکستان کو مبینہ طور پر حساس معلومات فراہم کرنے والے جاسوسی نیٹ ورک کے خلاف کریک ڈاؤن کر رہی ہیں۔
پاکستان سلامتی کونسل کی دو اہم کمیٹیوں کا عہدیدار بن گیا
اس پیش رفت کو بھارت کی سفارتی کوششوں کے لیے ایک بڑا دھچکہ قرار دیا جا رہا ہے۔
کیا پاکستان بدل رہا ہے؟
ڈاکٹر تحریم عظیم
پاکستانی خواتین عموماً کم گو، شرمیلی اور محتاط سمجھی جاتی ہیں۔
کینیڈا جی سیون سمٹ: بھارت چھ برسوں میں پہلی بار مدعو نہیں
چھ برسوں میں پہلی بار، وزیر اعظم نریندر مودی کے جی سیون کے اجلاس میں شرکت کا امکان نہیں ہے۔
آئی ایس آئی، را میں تعاون سے دہشت گردی کم ہوسکتی ہے، بلاول
بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے درمیان تعاون دہشت گردی کو نمایاں طور پر کم کر سکتا ہے۔
پاکستان کو سدھرنا ہوگا، یشونت سنہا
سابق بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ کوئی ملک اس بات کو برداشت نہیں کرے گا کہ اس کا پڑوسی ملک اس کے یہاں دہشت گردی کرتا رہے۔
بھارتی ویزے منسوخ، علاج معطل، خاندان منقسم
متعدد پاکستانی علاج کی غرض سے بھارت کے ویزے کے متمنی ہیں لیکن اب انہیں ویزا ملنا ایک مشکل بات معلوم ہوتی ہے۔
بھارت کے ’جارحانہ اقدامات‘ خطے کے امن کے لیے خطرہ، پاکستان
پاکستانی وفد نے بھارت کی مبینہ جارحیت کو اجاگر کرنے کے لیے اقوام متحدہ میں چین اور روس کے سفیروں سے ملاقات کی۔
پاک، بھارت کشیدگی: پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد غیرملکی دورے پر
آٹھ رکنی پاکستانی وفد نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے بھی ملاقات کرے گا۔
بھارتی قیادت کے ریمارکس 'پریشان کن ذہنیت' کے عکاس، پاکستان
پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارتی قیادت کے بیانات 'ایسی پریشان کن ذہنیت کے عکاس ہیں، جو امن پر دشمنی کو ترجیح' دیتے ہیں۔
پاکستان بھارت کشیدگی: دونوں ملکوں کے جرنیلوں کی تنبیہات
پاکستان اور بھارت کے اعلیٰ فوجی حکام نے سنگاپور کے شانگری لا ڈائیلاگ کے دوران فریقین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر بات کی۔
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد
بنگلہ دیشی استغاثہ کے مطابق شیخ حسینہ نے اپنی حکومت کے خلاف بغاوت کو روکنے کی کوشش کے لیے کریک ڈاؤن کا آغاز کیا۔
پاکستان اور بھارت میں ڈرونز کی جنگ، ہتھیاروں کی نئی دوڑ
پاکستان اور بھارت کے درمیان جھڑپیں ایشیا اور خاص طور پر جنوبی ایشیا میں ہتھیاروں کی ایک نئی دوڑ کا آغاز بن گئی ہیں۔
پاکستان میں وردی کا ریاست سے پیچیدہ رشتہ
پاکستان کی سیاست، معیشت اور خارجہ پالیسی میں فوج کا کردار ایک طویل عرصے سے زیر بحث رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو نے اپنی سیریز ’’ان سائیڈ ایشینکانفلکٹس‘‘کی اس ڈاکومنٹری میں ایک غیر جانب دارانہ تجزیہ پیش کیا ہے کہ کس طرح پاکستانی فوج ملکی معاملات میں غیر معمولی اثر و رسوخ رکھتی ہے۔
پاکستان کی طرف سے سفارتی تعلقات بہتر کرنے پر کابل کا خیرمقدم
اب تک کسی بھی ملک نے طالبان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا ہے۔
مون سون سیزن، بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ سے پانچ افراد ہلاک
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی ہے۔
پاکستانی وفد تجارتی مذاکرات کے لیے امریکہ آئے گا، ٹرمپ
پاکستان محصولات کے حوالے سے واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
پاکستان، بھارت کشیدگی کے بعد سرحدی افواج میں کمی پر آمادہ
پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی میں اضافے کا امکان موجود ہے۔
’آئندہ کسی بھی پاکستانی جارحیت کا جواب بھارتی بحریہ دے گی‘
بھارتی وزیر دفاع کا یہ بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے، جب جنگ بندی کے باوجود دونوں ممالک کے مابین سفارتی تناؤ موجود ہے۔
بھارت پاکستان کشیدگی: نئی دہلی کو کولمبیا کے موقف سے مایوسی
بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے حوالے سے کولمبیا نے، جو موقف اختیار کیا، اس پر بھارت نے مایوسی ظاہر کی ہے۔
لائن آف کنٹرول پر بسنے والے کشمیریوں کی اذیت کب ختم ہو گی؟
پاکستان اور بھارت کے مابین حالیہ جنگی صورتحال کے بعد لائن آف کنٹرول پر سکون دیکھا جا رہا ہے لیکن پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے کچھ لوگ حالیہ کشیدگی کے دوران ہونے والے جانی و مالی نقصان کا غم ابھی تک غلط نہیں کر سکے ہیں۔ وادی نیلم سے فائزہ گیلانی کی رپورٹ۔
بھارتی فوجی سربراہ کے روحانی پیشوا نے ان سے کیا مانگ لیا؟
بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے دوران بھارتی آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی نے اپنے روحانی پیشوا سے ملاقات کی۔
بھارت کا 'نیا رویہ' امن کے لیے سنگین خطرہ ہے، پاکستان
پاکستان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اس پر دوبارہ حملہ کیا گیا، تو بھارت کو 'مزید طاقت' کے ساتھ سے جواب دیا جائے گا۔
چینی سی سی ٹی وی کیمروں کے حوالے سے بھارت کی تشویش
چینی کمپنیوں کے تیار کردہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے جاسوسی کے خدشات نے بھارت کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔
پاک بھارت کشیدگی عسکری کے بعد اب سفارتی میدان میں
حالیہ پاک بھارت عسکری تصادم کے بعد دونوں ملکوں میں اب سفارتی جنگ بھی شدت اختیار کر چکی ہے۔
پانی کو ہتھیار بنانا عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی، پاکستان
بھارتی وزیر اعظم مودی نے ایک جلسہ عام میں بتایا کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے صرف اعلان سے ہی پاکستان گھبرا گیا ہے۔
بھارت میں 'فاحشہ محسوس' کرایا گیا، مس انگلینڈ
ملیا میگی مقابلے میں شرکت کیے بغیر برطانیہ واپس چلی گئیں، تاہم مقابلہ حسن کے منتظمین نے ان کے الزامات کی تردید کی ہے۔
بھارت کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، شہباز شریف
پاکستانی وزیر اعظم نے کشمیر، امن، پانی، تجارت اور انسداد دہشت گردی سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر بات چیت کا اعادہ کیا ہے۔
بھارتی وزیر اعظم کا ’اشتعال انگیز‘ بیان اور پاکستان کا ردعمل
وزیراعظم مودی نے پاکستان کے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ’سُکھ چین کی زندگی جیو، روٹی کھاؤ، ورنہ میری گولی تو ہے ہی۔‘
بھارت: پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں پولیس افسر گرفتار
بھارتی حکام کے مطابق مبینہ طور پر پاکستان کے لیے جاسوسی کے شبے میں پیراملٹری پولیس کے ایک افسر کو گرفتار کیا گیا ہے۔
بھارت اور کینیڈا میں تعلقات کی بہتری کے لیے رابطہ
اوٹاوا اور نئی دہلی کے تعلقات 2023ء میں وینکوور میں ہردیپ سنگھ نِجار کے قتل کے بعد کشیدگی کا شکار ہو گئے تھے۔
پاکستان: بھارت کے خلاف ’دو ٹوک حمایت‘ پر ترکی کا شکریہ
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک صدر ایردوان سے انقرہ میں ملاقات کے دوران ان کی پاکستان کے لیے حمایت کو سراہا۔
بھارت چین پر ایپل کا انحصار کم کرنے میں معاون؟
اس وقت یہ بحث ہو رہی ہے کہ کیا بھارت امریکی کمپنی ایپل کا چین پر انحصار کم کرنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے؟
پاک بھارت کشیدگی کی قیمت چکاتے کشمیری
ملیے ایک ایسی کشمیری ماں سے جو جنگ بندی کے باوجود اپنے بیٹے کی موت کے بعد غم میں ہر روز خود سے جنگ لڑ رہی ہے۔
بھارتی دستوں نے سرحد پار کرنے والے پاکستانی کو گولی مار دی
بھارتی بارڈر فورس کے ارکان نے بین الاقوامی سرحد پار کر کے بھارت میں داخل ہونے والے ایک پاکستانی شہری کو گولی مار دی۔
کولون کیتھیڈرل: جنگ کس قدر تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے؟
روہنی سنگھ
کولون کیتھیڈرل کے بلند و بالا مینار صرف بصری سکون کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ جنگ کی تباہ کاریوں کی بھی یاد دلاتے ہیں۔
چین پاکستان اور افغانستان: سہ فریقی ملاقات کتنی اہم
چین، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات خطے میں طاقت کے توازن میں کسی تبدیلی کا اشارہ ہے؟
بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا
دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی کشیدگی کے دوران بنگلہ دیش نے بھارتی کمپنی کے ساتھ کروڑوں روپے کا ایک معاہدہ منسوخ کر دیا۔
بھارتی بیانیے کا کامیابی سے مقابلہ کیا، پاکستانی وزیر خارجہ
پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق چین کی قیادت پاکستان کے تمام بنیادی مسائل پر اسلام آباد کے ساتھ کھڑی ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 4
اگلا صفحہ