You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
’ہندو‘ ایک گندہ اور توہین آمیز لفظ ہے، بھارتی اپوزیشن لیڈر
ستیش جارکی ہولی کے مطابق ’ہندو‘ کی اصطلاح فارسی زبان سے آئی ہے اور اس کے اصل معنی ’گندہ اور توہین آمیز‘ کے ہیں۔
کیا بھارت قیدیوں کے ازدواجی حقوق کی اسکیم میں توسیع کرے گا؟
انسانی حقوق کے کارکنوں کو امید ہے کہ پنجاب کی پیروی کرتے بھارت کی دیگر ریاستیں بھی قیدیوں کو ان کے ازدواجی حقوق دیں گی۔
کیا بھارت میں مہنگائی کے خلاف پک رہا لاوا پھٹ پڑے گا؟
زینت اختر ( نئی دہلی)
بھارت میں متعدد اشیاء غریب عوام کے قوت خرید میں نہیں رہی ہیں۔
اکتوبر کے بہترین کرکٹر: ویراٹ کوہلی اور ندا ڈار
خواتین کے مقابلوں میں پاکستانی کرکٹر ندا ڈار اکتوبر کی بہترین کھلاڑی قرار دی گئیں۔
بھارتی ہیکرز کی کارروائیوں پر پاکستان میں تشویش
برطانوی صحافتی اداروں ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بھارتی ہیکرز نے اہم پاکستانی فوجی اور سول شخصیات کو ہیکنگ کا نشانہ بنایا
چینی جہاز کے سبب بھارت کو میزائل تجربہ ملتوی کرنا پڑ سکتا ہے
جب بھارت خلیج بنگال میں اپنے میزائل تجربات کی تیاری کر رہا ہے، خلائی ٹریکنگ والا چینی کروز جہاز اس سمندر میں موجود ہے۔
بھارت: بہار کو پاکستان نہ بنائیں، نتیش کو بی جے پی کی وارننگ
بہار میں سرکاری دفاتر میں اردو مترجمین کی تقرری پر ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی نے سخت اعتراض کیا ہے۔
دہلی: فضائی آلودگی سے جینا محال، اسکول بند کرنے کا فیصلہ
شمالی بھارت کے متعدد شہر فضائی آلودگی کے بحران سے دو چار ہیں، جہاں گزشتہ کچھ دنوں سے آلودگی میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیشی کرکٹر کا ویراٹ کوہلی پر سنگین الزام
بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان نورالحسن نے ویراٹ کوہلی کے "فیک فیلڈنگ" کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا ہے۔
بھارتی عدالت نے پاکستانی شہری کی سزائے موت کی توثیق کر دی
بھارتی سپریم کورٹ نے ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہری محمد عارف کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔
پلوامہ حملے کا 'جشن' منانے پر طالب علم کو پانچ برس کی جیل
بھارتی عدالت نے پلوامہ حملے کے تعلق سے سوشل میڈیا پر بعض پوسٹوں کے حوالے سے ایک طالب علم کو پانچ برس قید کی سزا سنا دی.
پاکستانی، افغان اور بنگلہ دیشی اقلیتوں کو بھارتی شہریت
گجرات کے دو اضلا ع میں مقیم تین پڑوسی ملکوں کے غیر مسلموں کو بھارتی شہری کے طور پر اندراج کرانے کی اجازت مل گئی ہے۔
بی جے پی لیڈر کی شکایت پر معروف صحافیوں کے گھروں پر چھاپے
بی جے پی کے ایک رہنما کی شکایت پرپولیس نے ویب پورٹل 'دی وائر' کے آفس اور اس کے صحافیوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔
ہوٹل کے کمرے کی ویڈیو، کوہلی برہم
مایہ ناز بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے ایک اجنبی کی جانب سے ان کے ہوٹل کے کمرے کی ویڈیو بنانے پر سخت ناراضی ظاہر کی ہے۔
بھارت: گجرات میں پل گرنے سے تقریباً ڈیڑھ سو افراد ہلاک
تاریخی معلق پل پر ہندووں کے ایک مذہبی تہوار کے موقع پر پوجا کے لیے سینکڑوں لوگ موجود تھے، جو اچانک دریا میں گر گیا۔
بھارت میں اب فلم صنعت بھی فرقہ پرستی کے نرغہ میں!
زینت اختر ( نئی دہلی)
تقسیم ہند کے پس منظر میں بالی وڈ کی فلمیں امید کی ایک کرن تھیں۔
دہشت گردی کے لیے ٹیکنالوجی کا غلط استعمال تشویشناک، بھارت
بھارت کا کہنا ہے کہ بالخصوص کم لاگت والی ٹیکنالوجی کے غلط استعمال نے دہشت گردوں کا کام زیادہ آسان کر دیا ہے۔
کیا بھارت ذہنی صحت کے مسائل سے نمٹنے میں ناکام رہا ہے؟
ایک حالیہ سروے سے معلوم ہوتا ہے کہ بہت سے بھارتی شہری ذہنی صحت کے مختلف مسائل سے دو چار ہیں۔
امریکہ بھارت کے ساتھ دفاعی تعلقات میں اضافے کا خواہش مند
واشنگٹن چین کو روکنے کے لیے بھارت کے ساتھ اپنی اہم دفاعی شراکت داری کو تیزی سے آگے بڑھانا چاہتا ہے۔
بھارت: ڈیجیٹل بوم کے ساتھ بڑھتی سینسرشپ
بھارت کے بڑے شہروں میں فائیوجی سروسز کے آغاز کے ساتھ ڈیجیٹلائزیشن کا عمل تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
گلگت بلتستان کو شامل کرنا بھارت کا ہدف، بھارتی وزیر دفاع
بھارتی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو بھارت میں شامل کرنا دہلی کا ہدف ہے۔
بھارت: کرنسی نوٹوں پر ہندو دیوی دیوتاوں کی تصویر؟
بھارتی کرنسی نوٹوں پر ہندو دیوتاوں کی تصویریں شائع کرنے کی دہلی کے وزیر اعلیٰ کی تجویز سے بی جے پی مشکل میں پھنس گئی ہے۔
قطر میں بھارتی بحریہ کے متعدد سابق افسران حراست میں
دوحہ میں بھارتی سفارتخانہ اس واقعے سے واقف ہے، تاہم اب اس معاملے پر نئی دہلی کی خاموش پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
پاکستان پر نگاہ رکھنے کے لیے بھارت کی ڈرونزکی ہنگامی خریداری
بھارتی فوج نے بین الاقوامی سرحد اور ایل او سی پر نگاہ رکھنے کے لیے 750 ڈرونز کی ہنگامی خریداری کے ٹنڈر جاری کیے ہیں۔
کیا بریانی کھانے سے مردانہ جنسی خواہش کم ہو رہی ہے؟
بریانی کی دکانوں کو اس الزام کے تحت بند کروا دیا گیا کہ اس کے مصالحے مردانہ جنسی کمزوری کا سبب بن رہے ہیں۔
کشمیر پر جرمنی کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں، جرمن سفیر
بھارت کا اصرار ہے کہ کشمیر پاکستان کے ساتھ اس کا باہمی معاملہ ہے اور تیسرے فریق کے لیے اس میں کوئی کردار نہیں ہے۔
محمد بن سلمان کے دورہ بھارت کا مقصد کیا ہے؟
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر محمد بن سلمان آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرنے والے ہیں۔
برطانیہ کے ممکنہ نئے وزیر اعظم بھارتی نژاد رشی سوناک
قیادت کی دوڑ سے بورس جانسن کے الگ ہوجانے سے رشی سوناک کے برطانوی وزیر اعظم بننے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔
پاکستان بمقابلہ بھارت: نئی انتہاؤں کو چھوتی پیچیدہ رقابت
پاکستان اور بھارت کے مابین کرکٹ کے میدانوں میں روایتی مقابلے بازی حالیہ برسوں میں ایک نئی اور مختلف جہت اپنا چکی ہے۔
کیا گیتا میں بھی جہاد کی تعلیم موجود ہے؟
بھارت کے سابق وزیر داخلہ نے کہا تھا کہ ہندوؤں کی مقدس کتاب گیتا میں بھی بھگوان کرشن نے جہاد کا اپدیش دیا ہے۔
بھارت: گوگل پر 16 کروڑ ڈالر کا جرمانہ
بھارت نے گوگل پرغلبہ حاصل کرنے کے لیے غلط طریقے کا استعمال کرنے کے الزام میں اربوں روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔
بھارت: کیا کھڑگے کانگریس پارٹی کو منجدھار سے نکال سکیں گے؟
تقریبا ً24 برس بعد گاندھی نہرو خاندان سے تعلق نہ رکھنے والا شخص بھارت کی قدیم ترین سیاسی جماعت کا سربراہ منتخب ہوا ہے۔
کشمیری صحافی کو امریکہ نہ جانے دینے پر عالمی ردعمل
امریکہ کا کہنا ہے کہ پلٹزر انعام یافتہ کشمیری صحافی ثنا ارشاد مٹو کے معاملے کو وہ بہت قریب سے دیکھ رہا ہے۔
اپنے خوابوں کو جینے کا خواہاں، بھارتی ڈریگ کوئین
پیوش اپنے ڈریگ کوئین کے خواب کو جینے کے سوا زندگی میں کوئی خواہش نہیں رکھتے اور جب وہ ڈریگ کی دنیا میں اپنے سب سے پسندیدہ شخص سے ملے تو ان کی دنیا ہی بدل گئی۔
کرکٹ: پاکستان اور بھارت کے تعلقات پھر کشیدہ
پاکستان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت ایشیا کپ میں شرکت نہیں کرتا ہے، تو وہ آئندہ برس کے ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر سکتا ہے۔
بھارت: پلٹزرانعام یافتہ کشمیری صحافی کو باہر جانے سے روک دیا
صحافیوں کی تنظیموں نے ثنا ارشاد مٹو کو انعام وصول کرنے کے لیے نیویارک جانے سے روکنے کی سخت مذمت کی ہے۔
کھیلوں کی دنیا سے مختصر مختصر
سارو گنگولی کی جگہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ اب راجر بِنی۔
یہ سگریٹ کا کچرا نہیں بلکہ خام مال ہے
بھارت کی ایک کمپنی سگریٹ کے کچرے کو خام مال سمجھتی ہے۔ سگریٹ کے فلٹر یا بٹ کو ری سائیکل کرنے سے ماحول بھی صاف رہتا ہے جبکہ نئی دہلی کی غریب خواتین کے لیے یہ کمائی کا بھی ایک مؤثر ذریعہ بن چکا ہے۔
بھارت: دودھ کا کاروبار، خواتین با اختیار
اترپردیش میں ایک ڈیری کمپنی نے ہزاروں خواتین کو دودھ سپلائی کرنے کا روزگار دےکر ان میں خود اعتمادی کا احساس پیدا کر دیا۔
ڈی ڈبلیو سے تازہ ترین عالمی خبریں
فلاپ فلموں کی بھرمار، بھارتی سنیما گھر ویران ہونے لگے
مجموعی طور پر بالی وڈ کا وقت اچھا نہیں چل رہا ہے۔ بھارتی فلمی صنعت سے جڑے لوگوں کو اب فلم بینوں کو دوبارہ سنیما گھروں تک لانے کے لیے زیادہ محنت کرنا ہو گی۔
بھارت: جوہری آبدوز سے بیلسٹک میزائل داغنے والا چھٹا ملک
بھارت جوہری طاقت سے چلنے والی آبدوز سے بیلسٹک میزائل داغنے کی صلاحیت رکھنے والا دنیا کا چھٹا ملک بن گیا ہے۔
بھارت: شرپسندوں کا مسجد پر حملہ اور لوٹ مار
دارالحکومت دہلی کے نواح میں ایک گاؤں کی مسجد پر ہندوؤں نے حملہ کر کے نمازیوں کو مارا پیٹا اور مسجد کو لوٹ لیا۔
حجاب تنازع: بھارتی سپریم کورٹ کے ججوں کی رائے مختلف
حجاب تنازع پر بھارتی سپریم کورٹ کی دو رکنی بنچ کسی فیصلے پر متفق نہیں ہوسکی اب بڑی بنچ میں اس پر غور کیا جائے گا۔
بھارتی کمپنی کی ممکنہ طور پر جان لیوا ادویات کی پیداوار بند
گیمبیا میں تقریباً 69 بچوں کی اموات بھارت کی اسی دوا ساز کمپنی کی ممکنہ تیار کرد ہ دوا کی وجہ سے ہو ئیں۔
’شوہر پہلی بیوی کو ساتھ رہنے پر مجبور نہیں کر سکتا‘
ایک بھارتی عدالت کا کہنا ہے کہ اگر عدل نہ کرنے کا خطرہ ہو تو مسلمان کو قرآن کے مطابق صرف ایک ہی شادی کرنی چاہیے۔
توہم پرستی کی انتہاء، بھارت میں دو خواتین کو 'بلی چڑھا دیا'
دولت اور خوشحالی کے حصول کے لیے بھگوان کو خوشنودی کی خاطر انسانی قربانی کی رسم کے تحت دو خواتین کو ذبح کر دیا گیا۔
بھارت: کشمیری حریت رہنما الطاف احمد شاہ نہیں رہے
بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما الطاف احمد شاہ کو جیل سے چند روز قبل ہی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
دہلی: مسلمانوں کا بائیکاٹ اور سر قلم کرنے کی اپیل
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف منافرت آمیز تقریروں اور ماحول سازی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
بابری مسجد کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملائم سنگھ یادو نہ رہے
بھارتی ریاست اتر پردیش کے تین بار وزیر اعلیٰ رہنے والے سماج وادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو کا انتقال ہو گیا۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 36
اگلا صفحہ