You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
گجرات فسادات میں ریپ اور قتل کے مجرمان کے خلاف اپیل خارج
گجرات کے مسلم کش فسادات کے دوران ان افراد نے بلقیس بانو کا ریپ کرنے کے ساتھ ہی خاندان کے 14 افراد کا قتل کر دیا تھا۔
طالبان دہشتگردی کے خلاف ’توقعات‘ پر پورے نہیں اترے، پاکستان
پاکستانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان طالبان سے متعلق پالیسی پر نظر ثانی کی جاسکتی ہے لیکن انہیں تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔
پاکستانی سینما میں بھارتی فلمیں نہیں لگنی چاہئیں، شان شاہد
شان شاہد اپنی نئی فلم ضرار میں ایک خفیہ جاسوس کا کردار ادا کررہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فلم بنانے کا مقصد عوام کے سامنے بہت سے حقائق کو سامنے رکھنا ہے۔ ہماری نمائندہ کوکب جہاں کو دیے گئے اس خصوصی انٹرویو میں شان نے اپنی فلم اور پاکستانی سینما کی مجموعی صورتحال پر بات کی۔
پاکستان اور بھارت کے مابین دہشت گردی کے الزامات کا تبادلہ
بھارت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان پر بالواسطہ حملہ کرتے ہوئے اسے "دہشت گردی کا مرکز" قرار دیا۔
بھارتی صوبے بہار میں زہریلی شراب پینے سے درجنوں افراد ہلاک
بہار کے سارن ضلعے میں شراب پینے سے تقریباً 40 افراد کی موت کے بعد اس پر سیاست بھی شروع ہو گئی ہے۔
’بھارت دہشت گردوں کو ہمارے حوالے کرے‘، حنا ربانی کھر
پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت اور معلومات کی تفصیلات شامل کی جائیں گی۔
دہلی گینگ ریپ اور قتل کے دس سال بعد خوف کی فضا برقرار
دہلی گینگ ریپ اور قتل کے 10 سال بعد بھی بھارت بھر میں خوف برقرار ہے۔
بھارت، تاخیر کے باوجود اسقاط حمل کی اجازت کا خیر مقدم
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی ہائی کورٹ نے 33 ہفتوں کی حاملہ خاتون کو اسقا ط حمل کی اجازت دے دی۔
کیا بھارت سے اردو ختم ہو جائے گی؟
بھارت میں نوجوان لوگوں میں اردو بولنے کا رجحان بدتریج کم ہوتا جا رہا ہے۔ دوسری طرف دائیں بازو کے ہندو قوم پرست گروپ اردو پر ’مسلمانوں کی زبان‘ کا لیبل لگا کر اس کی بیخ کنی میں مصروف ہیں۔
بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہجوم نے دن دیہاڑے خاتون اغوا کر لی
سوشل میڈیا پر موجود ایک ویڈیو میں درجنوں مردوں کو ایک خاتون ڈینٹسٹ کے گھر میں گھس کر اسے باہر گھسیٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا
گیارہ برس میں سولہ لاکھ بھارتیوں نے شہریت ترک کی
بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق صرف اس سال 31 اکتوبر تک ایک لاکھ 83 ہزار افراد اپنی شہریت ترک کر چکے ہیں۔
بھارت میں اے ٹی ایم سے اب سونا بھی نکل رہا ہے
بھارت میں ایک ایسا گولڈ اے ٹی ایم لانچ ہوا ہے جس سے کرنسی نوٹوں کی جگہ سونے کے سکّے نکلیں گے۔
بھارت: گجرات میں بی جے کی ساتویں فتح اور ہماچل میں شکست
ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے اسمبلی انتخابات میں گجرات میں مسلسل ساتویں مرتبہ کامیابی حاصل کی۔
عام آدمی پارٹی نے دہلی میں بی جے پی کا قلعہ فتح کر لیا
بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی قومی دارالحکومت دہلی کے میونسپل انتخابات میں 15 برس بعد اقتدار سے باہر ہو گئی۔
نئی دہلی میں اسکولوں کی ڈیجیٹل نگرانی پر سلامتی کے خدشات
دہلی میں زیادہ سے زیادہ اسکول حفاظتی اقدام کے طور پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر رہے ہیں جبکہ ناقدین اسے محفوظ نہیں سمجھتے۔
جرمن وزیر خارجہ اپنے پہلے دورہ بھارت پر دہلی میں
دونوں ملکوں کے درمیان موسمیاتی بحران سے نمٹنے اور نقل و حرکت سے متعلق بعض معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔
'بھارت کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقوں کا چین سے کوئی واسطہ نہیں'
امریکہ نے بھارت کے ساتھ فوجی مشقوں پر چینی اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مسئلے پر نئی دہلی کے ساتھ کھڑا ہے۔
کورونا وبا سے متعلق مذہبی منافرت میں بھارت سر فہرست، رپورٹ
امریکی تھنک ٹینک پیو ریسرچ سینٹر کے مطابق کورونا وبا کے دوران مذہبی بنیادوں پر سب سے زیادہ منافرت بھارت میں دیکھی گئی۔
'جمہوریت سے متعلق ہمیں سبق پڑھانے کی ضرورت نہیں'، بھارت
اقوام متحدہ میں بھارتی سفیر نے دعوی کیا ہے کہ بھارت مکمل جمہوری اقدار کا حامل ہے اس لیے اسے سبق پڑھانے کی ضرورت نہیں۔
جی 20 کی صدارتی ذمہ داریاں اور بھارت سے وابستہ اُمیدیں
بھارت آج سے ایک برس کے لیے جی 20 کی صدارت سنبھال رہا ہے، جس کی مودی حکومت کافی تشہیر کر رہی ہے۔
بھارتی صوبے بہار میں اب دو کلومیٹر سڑک 'چوری' ہو گئی
مبینہ'چور' اس سے قبل موبائل ٹاور، ریل کے انجن اور لوہے کے پل پر اپنا ہاتھ صاف کرچکے ہیں۔
'دا کشمیر فائلز' کے خلاف بولنا آسان نہ تھا، اسرائیلی فلم ساز
ناداف لاپیڈ کا کہنا ہے کہ'دا کشمیر فائلز' کے خلاف کچھ کہنا آسان نہیں تھا لیکن کسی نہ کسی کو تو بولنا ہی چاہئے تھا۔
بھارت سے تعلقات میں مداخلت نہ کریں، امریکہ کو چین کی تنبیہ
امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ چین نے امریکی حکام کو خبردار کیا کہ وہ بھارت کے ساتھ تعلقات میں مداخلت نہ کریں۔
بھارت میں دماغی صحت سے متعلق مسائل خصوصی توجہ کے مستحق
زینت اختر ( نئی دہلی)
ایئر انڈیا کے کیبن کریو کے لیے نئے ضابطے پر تنازعہ
بھارتی ایئرلائن نے گرتے بالوں والے مرد عملے کوسر منڈوانےاور سفید ہوتے بالوں والوں کو انہیں مستقل رنگنے کاحکم دیا گیا ہے۔
’زندگی‘ جو خود کشی کی راہ ہر چلنے سے روکتی ہے
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں خودکشی سے بچاؤ کی امدادی سروس ذہنی صحت کے مسائل سے نبردآزما افراد کے لیے لائف لائن ہے۔
بی جے پی کا بھارت میں یکساں سول کوڈ کا شوشہ ایک بار پھر
بی جے پی رہنما اور بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کا کہنا ہے کہ پارٹی ملک میں یکساں سول کوڈ کے نفاذ کے اپنے وعدے پر قائم ہے۔
'تاریخ درست کرنے سے ہمیں کون روک سکتا ہے؟' مودی حکومت
بھارتی مورخین اسے حکومت کی سیاسی شعبدہ بازی بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ حقائق مرضی کے مطابق نہیں گڑھے جا سکتے۔
قطر میں اسلامی مبلغ ذاکر نائک کی موجودگی سے بھارت برہم
بھارت نے فیفا ورلڈ کپ میں ذاکر نائک کو دعوت دینے پر ناراضی ظاہر کرتے ہوئے اس کو دوحہ کے ساتھ اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
جموں و کشمیر میں 300 عسکریت پسند سرگرم، بھارتی آرمی کمانڈر
بھارتی آرمی کے ایک کمانڈر کا کہنا ہے کہ پورے جموں و کشمیر میں محض 300 عسکریت پسند سرگرم ہیں۔
پاکستان میں نئے فوجی سربراہ کی تعیناتی، توقعات اور خدشات
پاکستان میں جاری اقتصادی اور سیاسی بحرانوں میں فوجی سربراہ کی تقرری پہلے سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر گئی ہے۔
بھارت میں خواتین کے خلاف جرائم میں اضافے پر تشویش
بھارت میں ایک لڑکی کے درجنوں ٹکڑے کرنے کی خبر ابھی موضوع بحث ہی تھی کہ ایسے مزید متعدد واقعات میڈیا کی سرخیوں میں ہیں۔
بھارت: تبدیلی مذہب کیسز میں یوپی میں سینکڑوں افراد گرفتار
غیر قانونی تبدیلی مذہب کی روک تھام قانون کا مسلمانوں اور مسیحی فرقے کو ہراساں کرنے کے لیے استعمال کے الزامات ہیں۔
بھارت میں نجی کمپنی کے تیار کردہ راکٹ کا کامیاب تجربہ
بھارت کے خلائی تحقیقاتی ادارے' اسرو 'نے ایک نجی ملکی کمپنی کے ذریعے تیار کردہ ایک راکٹ کو کامیابی کے ساتھ لانچ کیا ہے۔
انسداد دہشت گردی کانفرنس میں مودی کا پاکستان پربالواسطہ حملہ
نئی دہلی میں آج دو روزہ 'نومنی فار ٹیرر' کانفرنس شروع ہوئی،جس میں 75 سے زائد ممالک اور غیر ملکی تنظیمیں شرکت کر رہی ہیں۔
سعودی عرب نے بھارتی شہریوں کے لیے ویزا حاصل کرنا آسان کر دیا
بھارتی شہریوں کو اب سعودی ویزا کی درخواست کے لیے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔
بھارت میں پاکستانی فنکاروں کی خدمات لینے والوں کو سخت وارننگ
ہندو شدت پسند تنظیم 'مہاراشٹر نو نرمان سینا' نے بالی ووڈ کے فلم سازوں کے لیے ایک کھلی دھمکی جاری کی ہے۔
گاؤں کے لڑکے کے سر پر بيلے ڈانس کا جنون سوار
پون کمار کا تعلق بھارت کے ايک قدامت پسند ديہی علاقے سے ہے۔ بہت سے لوگوں کے ليے يہ تعجب کی بات ہے کہ ايسے علاقے کے کسی لڑکے کو بيلے ڈانس جيسے منفرد فن کا شوق ہو۔ پون نے گاؤں کی گليوں کوچوں ميں اور سب کی مخالفت کے باوجود يہ ڈانس سيکھا۔ پون کی کہانی يہ ثابت کرتی ہے کہ واقعی خواب ديکھنے کی کوئی حد نہيں۔
دنیا کی آبادی آٹھ ارب ہوگئی
اقوام متحدہ کے مطابق 15 نومبر کو دنیا کی آبادی 8 ارب ہوگئی اور سن 2100 میں یہ 10.4 ارب تک پہنچ جائے گی۔
بھارت: کرناٹک میں ٹیپو سلطان کے مجوزہ مجسمے پر تنازع
کرناٹک کی حکمراں بی جے پی نے ٹیپو سلطان کا مجسمہ نصب کرنے کے کانگریسی رکن پارلیمان کی تجویز کی مذمت کی ہے۔
کیا خود انحصاری بھارتی دفاع کو خطرے میں دھکیل رہی ہے؟
دفاعی ماہرین کو یہ فکر کھائے جا رہی ہے کہ حکومت کے ایک فیصلے کی وجہ سے بھارت جدید ہتھیار کیسے اور کہاں سے حاصل کرے گا؟
اقوام متحدہ: بھارت کو انسانی حقوق پر عمل کرنے کی نصیحت
اقوام متحدہ کے رکن ممالک نے بھارت سے جنسی تشدد اور مذہبی تفریق کے خلاف سخت موقف اپنانے کی اپیل کی۔
امن کے بغیر چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آ سکتے، بھارت
بھارت کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ بھارت کے تعلقات اس وقت تک معمول پر نہیں آ سکتے جب تک کہ سرحدی علاقوں میں امن نہ ہو۔
'پاکستان بھارت کے ساتھ ماحولیاتی مذاکرات کا خواہاں'
بھارتی حکام کا تاہم کہنا تھا کہ بات چیت شروع کرنے کا کوئی بھی فیصلہ حکومت کی مرضی پر منحصر ہے۔
'کہیں وہ 92 کا بدلہ لینے کا تو نہیں سوچ رہے؟‘
دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کو شکست دے دی۔
مودی حکومت اسلام یا مسیحیت اپنانے پر ریزرویشن کے خلاف کیوں؟
مودی حکومت نے سپریم کورٹ سے کہا کہ مذہب تبدیل کرنے کے بعد دلت ہندو ریزرویشن کے آئینی حق کھو دیتا ہے۔
بھارت: جی ٹوئنٹی میں بھی ’ہندوتوا ایجنڈے‘ کی تشہیر کی کوشش
بھارت نے جی20 کی صدارت کے لیے جو لوگو جاری کیا ہے، اس میں ہندو مذہب کی مقدس علامت کنول کا پھول شامل ہے۔
روس اور بھارت کے مابین مشترکہ ہتھیارسازی پر بات چیت
بھارت ان چند ملکوں میں سے ایک ہے جس نے یوکرین پر روس کے فوجی حملے کی نکتہ چینی نہیں کی ہے۔
ماحولیات: جزائر ممالک کا بھارت اور چین سے زرتلافی کا مطالبہ
یورپی یونین اور امریکہ نے چین کو سب سے زیادہ کاربن کا اخراج کرنے کی قیمت ادا کرنے پر زور دیا ہے۔
نیپال اور بھارت میں زلزلہ، متعدد افراد ہلاک
نیپالی سسمولوجیکل سینٹر کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں زلزلے کے تین جھٹکے محسوس کیے گئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 35
اگلا صفحہ