You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
کیا بھارت طالبان حکام کو قیادت اور ثقافت کی تربیت دے گا؟
بھارت نے واضح کیا ہے کہ طالبان کو تسلیم نہ کرنے سے متعلق اس کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
امریکہ اور برطانیہ کےبعد نیوزی لینڈ میں بھی ٹک ٹاک پر پابندی
نیوزی لینڈ کے پارلیمانی نیٹ ورک تک رسائی حاصل کرنے والے تمام آلات میں ٹک ٹاک پر 31 مارچ سے پابندی لگا دی جائے گی۔
پاکستان پر میزائل فائرنگ باعث شرمندگی، بھارت کا اعتراف
بھارتی حکومت نے ایک ملکی عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ پاکستان پر میزائل فائرنگ نے جنگ کا خطرہ پیدا کر دیا تھا۔
بھارتی طلبہ موت کے سائے میں تعلیم مکمل کرنے پر مجبور
بہت سے بھارتی اسٹوڈنٹس جو روسی حملے کی وجہ سے یوکرین سے چلے گئے تھے اب اپنی ادھوری تعلیم مکمل کرنے واپس لوٹ گئے ہیں۔
بھارت: کیا راہول گاندھی اپنے بیان پر معافی مانگیں گے؟
حکمراں بی جے پی کا کہنا ہے کہ راہول گاندھی نے غیر ملکی سرزمین پر بھارت کو بدنام کیا ہے اس لیے انہیں معافی مانگنی پڑے گی۔
پرانے جوتوں کو اپ سائیکل کرتے بھارتی اسٹارٹ اپ
بھارت میں کچھ اسٹارٹ اپ تحفظ ماحول کے لیے استعمال شدہ جوتوں کو اپ سائیکل کر رہے ہیں۔
پلوامہ حملہ مودی نے تو نہیں کرایا تھا؟ سکھجندر رندھاوا
کانگریسی پارٹی کا کہنا ہے کہ اس بات کی چھان بین ہونی چاہیے کہ مودی نے کہیں الیکشن کے لیے پلوامہ حملہ تو نہیں کروایا تھا؟
ایک اور بھارتی ہوائی جہاز کی کراچی میں لینڈنگ
بھارتی فضائی کمپنی انڈیگو کی فلائٹ دوحہ جا رہی تھی، جسے ایک مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی ایئر پورٹ پر اتارا گیا۔
بھارتی ہم جنس جوڑے اپنی شادی قانونی بنانے کے لیے پرعزم
بھارتی ہم جنس جوڑے اپنی شادی کو تسلیم کروانے کے لیے قانونی لڑائی لڑ رہے ہیں۔
دہلی سلطنت: لودھی حکومت بنی سلاطین دہلی کا خاتمہ
لودھی دہلی کی پانچویں اور آخری سلطنت تھی جس کے حکمران افغان نسل کے تھے اور ان کا طرز حکمرانی ترکوں سے مختلف تھا۔
بھارت میں گھریلو ملازمائیں استحصال اور بدسلوکی کا شکار
بھارت میں گھریلو ملازمائیں مزدوروں کے بنیادی قانونی حقوق سے بھی محروم ہیں۔
ایپل کے چین پر انحصار میں کمی کے لیے بھارت مددگار
ایپل کے آئی فون کے لیے سب سے بڑے سپلائر فوکس کون نے بھارت میں اپنی پروڈکشن بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے۔
پردے کے پیچھے کیا ہے؟ بالی ووڈ کی آف اسکرین خواتین
بھارتی سنیما میں خواتین نے ایک طویل فاصلہ طے کیا ہے مگر یہ سفر ابھی جاری ہے۔ یہاں بہت سی خواتین پس پردہ ہیروئنیں ہیں۔
کشمیر کے حوالے سے پاکستان اور بھارت میں پھر تکرار
پاکستان کا کہنا ہے کہ کشمیر میں خواتین کے خلاف جرائم کی روک تھام کے لیے ایک مانیٹرنگ میکنزم کی ضرورت ہے۔
رنگوں کا تہوار، ہولی کے بارے میں پانچ حقائق
ہولی کی ابتدا سے متعلق دیو مالائی تصورات سے لے کر نشہ آور مشروبات تک، بھارت کا یہ سالانہ تہوار اور چند بنیادی باتیں۔
کیا بھارت کی بڑھتی آبادی اس کی ترقی کی ضمانت ہے؟
2022ء میں بھارت کی آبادی 1.4 بلین ہو گئی تھی۔ لیکن کیا یہ بڑھتی آبادی ملک کی تیز رفتار ترقی کو یقینی بنا سکتی ہے؟
حکومتی ایجنسیوں کا بے جا استعمال، اپوزیشن کا مودی پر الزام
سی بی آئی نے دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کو گزشتہ ہفتے گرفتار کیا تھا اور بہار کی سابق وزیر اعلیٰ سے آج پوچھ گچھ ہو رہی ہے۔
دہلی سلطنت: تیمور لنگ کے دہلی پر حملے
ہندوستان پر تیموری حملے کے بعد ہی دہلی میں سید سلطنت کی بنا پڑی تھی۔
'ہمارے ساتھ پاکستان جنونی کیفیت میں مبتلا ہے'، بھارت
کشمیر کے حوالے سے پاکستان اور بھارت کے درمیان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایک بار پھر تلخ بیان بازی ہوئی ہے۔
بھارت کے لیے روسی تیل، باہمی فائدے کی شراکت داری
بھارت اور روس کے درمیان تجارتی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ دونوں ممالک کے تعلقات میں کیا خاص بات ہے؟
بھارتی جمہوریت خطرے میں ہے، راہول گاندھی
راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ بھارتی جمہوریت کے لیے لازمی ادارے محدود ہوتے جا رہے ہیں اور جمہوری اقدار حملے کی زد میں ہیں۔
کولمبیا دریائی گھوڑے بھارت کیوں بھیجنا چاہتا ہے؟
کولمبیا نے شکار ی دریائی گھوڑوں کے ایک گروپ کو بھارت اور میکسیکو کے چڑیا گھروں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جی ٹوئنٹی اجلاس انتشار کا شکار، مشترکہ اعلامیے کے بغیر ختم
جی ٹوئنٹی وزرائے خارجہ اجلاس یوکرین جنگ کے معاملے پر امریکہ اور روس کی الزام تراشیوں کے سبب انتشار کا شکار ہو گیا۔
نئی دہلی میں فلائی اوور کے نیچے ایک کچی آبادی کا اسکول
نئی دہلی کے ایک فلائی اوور تلے کچھ نوجوان ٹیچرز نے کچی آبادیوں میں بسنے والے غریب بچوں کے لیے ایک اسکول بنا رکھا ہے۔
دو مسلمانوں کو ’زندہ جلانے‘ والے ملزم پکڑے کیوں نہیں جا رہے؟
حال ہی میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے پاس ہی گائے کے نام پر دو مسلماں کو ’زندہ جلا‘ کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس نے اس کے ذمہ داروں کے خلاف کیس بھی درج کیا، تاہم بیشتر ملزم اب بھی آزاد ہیں۔ مسلمان آبادی اس پر سراپا احتجاج ہے۔ صلاح الدین زین کی رپورٹ
جی ٹوئنٹی وزرائے خارجہ اجلاس میں مودی کا عالمی اتحاد پر زور
جی ٹوئنٹی وزرائے خارجہ کے اس دو روزہ اجلاس میں یوکرین پر روس کے حملے کا موضوع غالب رہے گا۔
انٹرنیٹ پر بندش کے معاملے میں بھارت دنیا میں سرفہرست
انٹرنیٹ پر بندش کے معاملے میں بھارت مسلسل پانچویں سال دنیا بھر میں سرفہرست رہا۔
جھیلیں بحال کرنے والا ماحولیاتی ہیرو
نِمل راگھاوان ایک سابق سافٹ ویئر انجینئر اور ایسے ماحولیاتی ہیرو ہیں، جو اب تک سو سے زائد جھیلوں کو بچا چکے ہیں۔ ان کی آبی ذخیروں اور آبی گزرگاہوں کو بچانے کی کوششوں کے باعث تباہ کن موسمیاتی حالات کے باوجود ہزار سے زائد مقامی کسانوں اور ان کے خاندانوں کو نئی زندگی مل چکی ہے۔
بھارتی مزدور کی بیٹی اب ویمنز کرکٹ پریمیئر لیگ میں کھیلیں گی
بھارتی کرکٹرسونم یادوکے گھروالوں کے پاس کبھی ان کے لیے جوتے خریدنے کے بھی پیسے نہیں تھے۔
بھارتی آئی ٹی ورکرز کے لیے جرمنی کا ویزا اب آسان
برلن بھارت کے انفارمیشن ٹکنالوجی ماہرین کو آنے اور جرمنی میں کام کرنے کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتا ہے۔
جرمن چانسلر اولاف شولس بھارت کے دورے پر نئی دہلی میں
جرمن چانسلراولاف شولس کے دورہ بھارت سے دو طرفہ تعلقات سمیت دونوں کے درمیان اہم شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔
ہندوستان میں تغلق سلطنت کا دور
تغلق حکمرانوں کے دور میں بڑی اصلاحات اور نئے تجربے بھی ہوئے، تاہم یہ سلطنت تنازعات اور عتاب کے لیے بھی معروف ہے۔
مشن ہے ایچ آئی وی اور ایڈز کے خلاف آگاہی
سنجنا تیواری ایک دہائی تک غیر محفوظ سیکس کرتی رہیں۔ سابق جسم فروش اس ٹرانس خاتون نے البتہ اب ایک نیا مشن طے کر ليا ہے۔ ایسا کیوں ہوا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
پاکستان کے لیے چینی قرضوں پر امریکہ کو 'گہری تشویش'
امریکہ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اور سری لنکا کو دیے جانے والے قرضوں سے زبردستی فائدہ اٹھانے کی کوشش کر سکتا ہے۔
بھارت پاکستان کی معاشی بحران میں مدد کیوں نہیں کر رہا؟
بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مدد کرنے جیسا بڑا فیصلہ کرنے سے پہلے وہ اپنے عوام کے جذبات کو مدنظر رکھیں گے۔
بھارتی ریاست پنجاب میں خالصتان کی حمایت میں پھر مظاہرہ
پنجاب میں سکھوں کے لیے ایک علیحدہ ریاست خالصتان بنانے کے حق میں ہونے والے تازہ مظاہروں کے دوران کئی اہلکار زخمی ہو گئے۔
گولی والی بوتل: روایتی سوڈا جو قدرتی اجزا سے بنتا ہے
پاکستان اور بھارت میں گولی والی بوتل عام دستیاب ہوتی تھی۔ لیکن کیا يہ صنعت بڑی کمپنیوں کی موجودگی میں بچ پائے گی؟
آلودہ پانی نے سارے خاندان کو معذور کر دیا
گنگناؤلی گاؤں کی آبادی ساڑھے سات ہزار نفوس پر مشتمل ہے لیکن اس گاوں کے ایک تہائی نوجوان مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں۔
موسمیاتی تبدیلیوں کے پاک بھارت آبی تنازعے پر اثرات
پاکستان اور بھارت کے مابین پانی کی تقسیم کے لیے 1960ء میں طے پانے والےمعاہدے پر اختلافات سےکشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔
کورونا سے خوفزدہ ماں نے بیٹے اور خود کو تین برس قید میں رکھا
کووڈ وبا سے انتہائی خوف کے اس دردناک واقعے کا پتہ دو روز قبل اس وقت چلا جب بچے کے والد نے پولیس کو اطلاع دی۔
بھارت: مسلم طالبات نے حجاب پہن کر امتحان دینے کی اجازت مانگی
بھارتی ریاست کرناٹک کی مسلم طالبات نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ وہ حجاب میں امتحان دینے کی "محدود ریلیف چاہتی ہیں۔"
بھارت: طنزیہ گیت گانے پر لوک گلوکارہ کے خلاف حکومتی نوٹس
اترپردیش کی پولیس نے بھوجپوری گلوکارہ نیہا سنگھ پر"فرقہ وارانہ تفریق اور کشیدہ حالات پیدا کرنے" کے الزامات لگائے ہیں۔
بھارت:جاوید اختر کے دورہ پاکستان سےشدت پسند ہندو ناراض کیوں؟
معروف بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر کے دورہ پاکستان سے بھارت میں شدت پسند ہندو تنظیمیں کافی ناراض ہیں۔
کیا بھارت وادی کشمیر سے فوج کے انخلاء پر غور کر رہا ہے؟
مودی حکومت کشمیر میں معمول کی صورتحال کا دعویٰ کرنے کے ساتھ اسے دنیا کو دکھانے کا بھی ارادہ بھی رکھتی ہے۔
پاک بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق تنازعہ ہے کیا؟
پانی کی تقسیم سے متعلق پاک بھارت معاہدے پر آج تک کامیابی سے عمل ہوتا رہا ہے۔ لیکن اب بھارت اس میں تبدیلی چاہتا ہے۔
بھارت: جموں و کشمیر غزنوی فورس دہشت گرد تنظیم قرار
بھارتی وزارت داخلہ کے اس اعلان کے ساتھ ہی ملک میں اب تک 44 تنظیموں کو دہشت گرد قرار دیا جا چکا ہے۔
ہندوستان میں خلجی دورِ سلطنت
بھارت کا ایک طبقہ علاؤالدین خلجی کو بھارتی فلم پدماوت میں منفی شبیہ کی وجہ سے جبر و ظلم والے بادشاہ کے طور پر دیکھتا ہے۔
بھارت میں گائے کے نام پر مسلم نوجوانوں کو 'زندہ جلا دیا گیا'
مسلم نوجوانوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ شدت پسند ہندوؤں نے دونوں کو اغوا کیا پھر انہیں 'زندہ جلا کر' ہلاک کر دیا گیا۔
ایرانی وزیر خارجہ نے بھارت کا دورہ کیوں منسوخ کر دیا؟
نئی دہلی کے 'رائے سیناڈائیلاگ' کے پروموشنل ویڈیو میں ایک ایرانی خاتون کے بال کاٹنے کا دو سیکنڈ کا فوٹیج شامل تھا۔
بھارت 'جمہوریت کی ماں' لیکن مودی 'منافقت کے باپ'، کانگریس
اپوزیشن کانگریس کا کہنا ہے کہ مودی کے رویے اور اقدامات سے بھارت کی عالمی شبیہ کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 32
اگلا صفحہ