You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارتی مسلمان سیاست دان بھائی سمیت ڈرامائی حملے میں قتل
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ملکی پارلیمان کے ایک سابق رکن کو ان کے بھائی سمیت ایک ڈرامائی حملے میں قتل کر دیا گیا۔
بيساکھی ميلے ميں پاکستان کی ميزبانی سے بھارتی سکھ متاثر
سکھوں کے خالصہ استحکام کے دن پر پاکستانی شہر حسن ابدال ميں بیساکھی کے تہوار کا انعقاد ہوا۔ بھارت سے اس ميلے ميں شرکت کرنے والے ياتری پاکستان کی ميزبانی سے کافی متاثر دکھائی ديے۔ ڈی ڈبليو اردو کی فاطمہ نازش نے اس ميلے ميں شرکت کی اور شرکاء کی رائے جانی۔
آسام کا روایتی رقص 'بیہو' گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج
وزیر اعظم نریندر مودی اورآسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سرما نے عوام کو اس حصولیابی پر مبارک باد دی ہے۔
دہلی پولیس نے اردو فارسی کے سینکڑوں الفاظ ہٹا دیے
بھارتی دارالحکومت دہلی کے پولیس سربراہ نے محکمہ پولیس کو روایتی اردو اور فارسی الفاظ استعمال نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
کولکاتہ کی ناخدا مسجد اور مشہور فوڈ اسٹریٹ
کولکاتہ کی زکریا اسٹریٹ افطار کلچر کے لیے بھارت بھر میں مشہور ہے۔ رمضان کے آغاز سے ہی اس فوڈ اسٹریٹ کو برقی قمقموں، روشنیوں اور رنگوں سے سجا دیا جاتا ہے۔ اس گلی میں سحر و افطار کے لذیز پکوان لوگوں کو یہاں کھینچ لاتے ہیں اور یوں اسی گلی میں واقع ناخدا مسجد بھی نمازیوں سے بھری رہتی ہے۔
بھارت میں گریجوایشن کرنے والی اولین روہنگیا لڑکی
میانمار میں ظلم و ستم کے سبب ملک چھوڑنے والے روہنگیا مہاجرین جنوبی ایشیائی ممالک میں مشکل حالات میں زندگی گزار رہے ہیں۔ ان میں سے ایک نوجوان لڑکی نے مشکلات کو شکست دینے کی ٹھان رکھی ہے۔ وہ بھارت میں گریجوایشن کرنے والی اولین روہنگیا لڑکی بن گئی ہیں۔
بھارت میں بی بی سی کے خلا ف حکومت کی نئی کارروائی
گجرات فسادات پرچند ماہ قبل ڈاکیومنٹری نشر کرنے کے بعد دہلی اور ممبئی کے بی بی سی کے دفاتر کی ٹیکس حکام نے تلاشی لی تھی۔
بھارتی نصابی کتب سے اب مولانا آزاد کا ذکر بھی غائب
حکومت نے نصابی کتابوں سے بھارت کے پہلے وزیر تعلیم اور تحریک آزادی کے ایک رہنما ابوالکلام آزاد کا نام بھی حذف کر دیا ہے۔
بھارتی فوج کے اہلکاروں پر حالیہ برسوں میں کیے گئے بڑے حملے
بھارتی ریاست پنجاب کے شہر بھٹنڈہ میں ایک فوجی اڈے پر فائرنگ کے واقعے میں بدھ بارہ اپریل کے روز چار فوجی ہلاک ہو گئے۔
مسلمان قصائی ہندو قوم پرستوں کے نشانے پر
ماہرین کے مطابق یہ عمل خود ساختہ ’’گائے کے محافظ‘‘سخت گیر ہندوؤں کی مسلم اقلیت کے خلاف وسیع تر مہم کا حصہ ہے۔
بالی وڈ اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی ایک اور دھمکی
سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی کئی بار مل چکی ہے، جس کی وجہ سے ان کے گھر کے باہر سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
بھارتی صوبے پنجاب میں فوجی اڈے میں فائرنگ، چار فوجی ہلاک
بھارتی ریاست پنجاب کے بھٹنڈہ میں واقع فوجی اڈے میں بدھ کے روز صبح تقریباً ساڑھے چار بجے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
بھارتی کشمیر میں جی ٹوئنٹی کے اجلاس ’غیر ذمہ دارانہ فیصلہ‘
پاکستان نے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جی ٹوئنٹی کے دو اجلاسوں کے انعقاد کے فیصلے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
چین بھارتی وزیر داخلہ کے دورہ اروناچل پر ناراض
چین نے ایک ہفتے قبل ہی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش کے گیارہ مقامات کے نام تبدیل کیے تھے۔
'مسلمان کی زندگی مشکل ہوتی، تو پھر ان کی آبادی کیوں بڑھتی؟'
مودی حکومت کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں مسلمان مشکل حالات میں زندگی گزارتے، تو پھر ان کی آبادی میں اضافہ نہیں ہوتا۔
بھارت میں شیروں کی تعداد میں اضافہ لیکن کس کی قیمت پر؟
اپنے قدرتی مسکن جنگلوں سے بے دخل کردیے گئے قبائلی سوال پوچھ رہے ہیں کہ بھارت کو یہ کامیابی کس کی قیمت پر ملی ہے۔
بچے کا بوسہ لینے سے متعلق دلائی لامہ کا متنازعہ معاملہ؟
ایک بچے کے ہونٹوں کو چومتے ہوئے اسے اپنی زبان چوسنے کے لیے کہنے والے ویڈیو کے تنازع پر دلائی لامہ نے معافی مانگ لی ہے۔
بھارت کی مسلم اقلیت 'سبزی خور قوم پرستی‘ کے نشانے پر
گوشت خوری اورگوشت کے کاروبار کے خلاف مہم ہندو قوم پرستوں کی مسلمانوں کےخلاف کارروائیوں کا حصہ سمجھی جا رہی ہے۔
بھارتی مسلم وفد کی وزیر داخلہ سے ملاقات اور تشدد پر تشویش
بھارتی مسلمانوں کے ایک وفد نے وزیر داخلہ سے ملاقات کے دوران مسلمانوں کے خلاف تشدد کے بڑھتے واقعات پر گہری تشویش ظاہر کی۔
بھارتی مندر میں خاتون کی قربانی، پانچ ملزمان گرفتار
سرکاری ڈیٹا کے مطابق بھارت میں دو ہزار چودہ اور دو ہزار اکیس کے درمیان انسانوں کی قربانی کے ایک سو تین کیس درج کیے گئے۔
بھارت: مغل تاریخ کو ثانوی درجے کے نصاب سے ہٹانے کا فیصلہ
مغلیہ تاریخ کو اسکول کے نصاب سے ہٹانے کے فیصلے پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
بھارت میں مسلم مخالف فسادات پر او آئی سی کی سخت نکتہ چینی
او آئی سی کا کہنا ہے کہ بھارت میں اسلامو فوبیا بڑھ رہا ہے اور مسلم برادری کو منظم طریقے سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
بھارت اور چین کے درمیان اب ایک اور نیا تنازع
چین کی شہری امور کی وزارت نے اروناچل پردیش میں گیارہ مقامات کے ناموں کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی کمپنی گلوبل فارما کے تیار شدہ آئی ڈراپس کتنے خطرناک؟
ایک بھارتی دوا ساز کمپنی کے تیار کردہ آئی ڈراپس سے متعدد افراد ہلاک اور انفیکشن کے سبب بہت سے لوگ بینائی کھو چکے ہیں۔
بھارت: 'شواہد کے فقدان' میں ملیانہ فسادات کے تمام ملزمان بری
سماجی کارکنوں کا کہنا ہے کہ آزاد بھارت میں ستر ہزار سے زائد فسادات ہوئے ہیں لیکن کبھی بھی ملزمان کو سزا نہیں ملی۔
بھارت: لاوارث دلہنیں انصاف کے لیے لڑتی ہوئیں
بدسلوکی، مظالم اور شوہر کا چھوڑ جانا، بھارتی ریاست پنجاب میں کئی خواتین ایسی ہیں جن کی یہی کہانی ہے۔
بھارت کی ’این آر آئی دلہنیں‘
دھوکہ دہی سے کرائی گئی شادیوں کے بعد انصاف نہ ملنے پر بھارت میں ہزاروں دلہنیں پریشان ہیں۔
بھارت روسی تیل کا پیاسا کیوں؟
ایک بھارتی رکن پارلیمنٹ نے دسمبر میں کہا تھا کہ 3.6نئی دہلی کو ماسکو سے سستے تیل کی خریداری پر ارب ڈالر کی بچت ہوئی۔
بھارت میں مندر حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
بھارتی شہر اندور میں مندر کی چھت منہدم ہوجانے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 35 ہو گئی ہے۔
راہول گاندھی کے خلاف کارروائی پر اب جرمنی کا ردعمل
جرمن وزارت خارجہ نے راہول گاندھی کی برطرفی معاملے پر امید ظاہر کی کہ "جمہوری اصولوں" کا خیال رکھا جائے گا۔
دہلی میں شنگھائی تعاون گروپ کی میٹنگ میں پاکستان کی شرکت
شنگھائی تعاون گروپ کے سلامتی کے مشیروں کی بدھ 29 مارچ کو دہلی میں میٹنگ ہو رہی ہے، جس میں پاکستان بھی شریک ہو رہا ہے۔
بھارت میں کووڈ کیسز میں حالیہ اضافے کا سبب کیا ہے؟
ایک نیا ویریئنٹ اس کا سبب ہوسکتا ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔
اسمارٹ سٹی حیدرآباد: پورے بھارت کے لیے ایک ماڈل؟
حیدرآباد کا شمار بھارت کے ان شہروں میں ہوتا ہے، جہاں سب سے زیادہ نگرانی کی جاتی ہے۔ 10 ہزار سے زائد کیمروں کا مقصد عوام پر نظر رکھنا ہے۔ لیکن ڈیٹا کے استعمال کے ساتھ ساتھ رازداری کا تحفظ کیسے کیا جاتا ہے؟
بھارت:خالصتان حامیوں کے خلاف کارروائی پر اکال تخت برہم
صوبہ پنجاب کی پولیس نے خالصتان نواز رہنما امرت پال سنگھ کی حمایت کے الزام میں سینکڑوں سکھ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایک نیا ورلڈ آرڈر:برکس ممالک مغرب کا متبادل؟
یہ اتحاد مغربی مرکزی دھارے سے ماورا ایک سفارتی فورم اور ترقیاتی سرمایہ کاری کی پیشکش کر رہا ہے۔
مذہبی رسومات کے لیے مشینی ہاتھی، کیا روایات بدل رہی ہیں؟
کیرالہ میں مذہبی تہواروں کے دوران ہاتھی اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن اکثر انہیں زنجیروں میں جکڑ کر شدید گرمی میں گھنٹوں کھڑا رکھا جاتا ہے۔ اب ایک مندر نے رسومات کے لیے روبوٹک ہاتھی استعمال کیا ہے۔ کیا اس سے روایت بدل سکتی ہے؟
چین نے بھارت میں جی 20 میٹنگ کا بائیکاٹ کیوں کیا؟
چین نے بھارت کی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش میں ہونے والی جی 20 کی ایک اہم میٹنگ میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔
سکھوں کے مظاہرے: بھارت نے کینیڈا کے سفیر کو طلب کر لیا
نئی دہلی کا کہنا ہے کہ اسے توقع ہے کہ کینیڈا کی حکومت وینکوور میں بھارتی مشن کے ہیڈ کوارٹر کو تحفظ فراہم کرے گی۔
کیا مہاتما گاندھی کے پاس کوئی یونیورسٹی ڈگری نہیں تھی؟
جموں و کشمیر کے لفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے پاس کوئی ڈگری نہیں تھی۔
راہول گاندھی کی لوک سبھا رکنیت ختم، حکومت پر سازش کا الزام
گجرات کی ایک نچلی عدالت نے ایک روز قبل ہی راہول گاندھی کو ہتک عزت کیس میں قصوروار قرار دیا تھا۔
کیا راہول گاندھی کی پارلیمانی رکنیت ختم ہوجائے گی؟
کانگریس پارٹی راہول گاندھی کی پارلیمانی رکنیت بچانے کے لیے مختلف ذرائع استعمال کرنے پر غور کر رہی ہے۔
کرکٹ ایشیا کپ: بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی
خبروں کے مطابق رواں برس ہونے والا ایشیا کپ پاکستان میں ہی منعقد ہو گا تاہم بھارتی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی۔
بھارت پاکستانی کشمیر میں راہداری کیوں کھولنا چاہتا ہے؟
بھارت کرتار پور راہداری کی طرز پر ہی شاردا پیٹھ یاتریوں کے لیے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں راہداری کھولنا چاہتا ہے۔
بھارت میں مودی کے خلاف پوسٹرز لگانے پر مقدمات اور گرفتاریاں
وزیر اعظم مودی کے خلاف محض پوسٹر لگانے پردہلی کی پولیس نے درجنوں افراد کے خلاف مقدمات درج کر کے متعدد کو گرفتار کر لیا۔
بھارت نے پاکستان کو ایس سی او سیمینار میں شرکت سے کیوں روکا؟
بھارت نے پاکستانی حکام سے کہا تھا کہ وہ کشمیر کے اپنے نقشے کو درست کرلیں، ورنہ سیمینار میں شرکت سے گریز کریں۔
بھارت میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں، امریکی رپورٹ
گزشتہ برس بھارت میں 'انسانی حقوق کے اہم مسائل' اور مذہبی اقلیتوں کے خلاف بڑے پیمانے پر زیادتیوں کے واقعات پیش آئے'۔
بھارتی کشمیر میں پہلی غیر ملکی سرمایہ کاری
دبئی کا اعمار گروپ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں چھ کروڑ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔
بھارت: امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے لیے چھاپے، متعدد گرفتار
خالصتان تحریک کے حامیوں نے سان فرانسسکو اور لندن میں بھارتی سفارت خانوں میں توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرائی بھی کی۔
بھارت اور چین کے مابین صورتحال نازک اور خطرناک ہے، جے شنکر
بھارتی وزیر خارجہ کے مطابق بھارتی اور چینی فوجیوں کی لداخ میں سرحد پر ایک دوسرے سے انتہائی قریب تعیناتیاں خطرناک ہیں۔
بی جے پی حکومت کا آسام میں تمام مدارس بند کرنے کا منصوبہ
ریاستی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے اب تک 600 اسلامی مدارس بند کردیے ہیں اور باقی ماندہ مدارس کو بھی بند کرنے کا منصوبہ ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 31
اگلا صفحہ