You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے مودی حکومت کو دھچکا
سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کے نامزد گورنروں اور لیفٹننٹ گورنروں کو منتخب ریاستی حکومتوں کا احترام کرنے کی تلقین کی ہے۔
بھارت میں امتحان میں ناکامی پر متعدد طلبہ نے خودکشی کرلی
جنوبی ریاست تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج آنے کے چوبیس گھنٹوں کے اندر آٹھ طلبہ نے خودکشی کرلی۔
جیش محمد کے رہنما کو بلیک لسٹ کرنے کی بھارتی کوشش ناکام
چین نے جیش محمد کے رہنما عبدالرووف اظہر کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی بھارت کی تجویز کی مخالفت کی ہے۔
راجستھان میں لیتھیم کے ذخائر کی موجودگی کا دعویٰ 'بے بنیاد‘
چند روز قبل دعویٰ کیا گیا تھا کہ ناگور میں لیتھیم کے اتنے بڑے ذخائر ملے ہیں کہ بھارت کو چین پر انحصار نہیں کرنا پڑے گا۔
عمران خان کی گرفتاری پر عالمی ردِعمل، قانون کے احترام پر زور
امریکہ، برطانیہ، یورپی یونین اوراقوام متحدہ نے پاکستان پر جمہوری اصولوں اور ملکی آئین و قانون کے احترام پر زور دیا ہے۔
بھارت میں گولڈن ٹیمپل کے پاس تیس گھنٹوں میں دو دھماکے
سکھوں کے مقدس ترین مقام گولڈن ٹیمپل کے قریب پیر کے روز دوسرا دھماکہ اسی جگہ ہوا جہاں اتوار کی رات دھماکہ ہوا تھا۔
منی پور میں فسادات جاری، تئیس ہزار افراد کی ہجرت
شمال مشرقی بھارتی ریاست منی پور میں جاری پرتشدد واقعات کے نتیجے میں 54 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
'اچھا مہمان ہو تو اچھی میزبانی بھی ہوگی'، بھارتی وزیر خارجہ
بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ایس سی او کے اجلاس کے دوران پاکستان کے خلاف اپنے بیانات کا دفاع کیا ہے۔
بھارتی فضائیہ کا مگ طیارہ حادثے کا شکار، تین افراد ہلاک
'اڑتے تابوت' کے نام سے معروف سابقہ سوویت روس عہد کے مگ طیاروں کی افادیت پر سوالا ت اٹھتے رہے ہیں۔
سعودی ولی عہد کی امریکی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات
امریکی قومی سلامتی مشیر نے سعودی ولی عہد اور بھارت اور امارات کے قومی سلامتی مشیروں سے مشرق وسطیٰ کے حالات پر بات کی ہے۔
تھوک میں پکوڑے تلنے کا فن
وسعت اللہ خان
گذشتہ برس ایس سی او کا وزراِ خارجہ اجلاس سمرقند میں منعقد ہوا تھا؟ مجھے بھی تصدیق کے لیے احتیاطاً گوگل سرچ کرنا پڑی۔
بھارتی ریاست کیرالہ میں کشتی غرقاب، بیس سے زائد افراد ہلاک
جنوبی ریاست کیرالہ میں ساحل کے قریب ایک ڈبل ڈیکر کشتی کے غرقاب ہوجانے سے کم از کم 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارتی ریاست منی پور میں نسلی بدامنی، ہلاکتیں پچاس سے زائد
بھارت کے شمال مشرق میں واقع ریاست منی پور میں نسلی بنیادوں پر شروع ہونے والی خونریزی میں بیسیوں افراد مارے گئے ہیں۔
ایس سی او کانفرنس: بلاول کا دورہ بھارت کامیاب رہا؟
بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے خلاف جارحانہ انداز میں سخت بیانات دیے اور بلاول بھٹو زرداری کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔
بھارت: منی پور میں تشدد کی آگ کیوں بھڑک رہی ہے؟
صورت حال اتنی بھیانک ہوگئی ہے کہ انتظامیہ نے اس پر قابو پانے کے لیے'' دیکھتے ہی گولی مار دینے‘‘ کا حکم دے دیا ہے۔
گوا میں بلاول بھٹو کی بھارتی ہم منصب جے شنکر سے علیک سلیک
بلاول بھٹو نے روسی وزیر خارجہ سے تبادلہ خیال کیا لیکن بھارتی ہم منصب کے ساتھ اب تک براہ راست بات نہیں ہو سکی ہے۔
گوا میں ایس سی او وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں کیا ہوا؟
دہشت گردی کو سفارتی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جائے، بلاول بھٹو زرداری
بھارتی پہلوان، کھیل میں جنسی ہراسانی کے خلاف سراپا احتجاج
بھارت کی خواتین پہلوانوں نے کھیل میں مبینہ جنسی ہراسانی کے خلاف اعلیٰ عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔
بھارتی برآمدات 900 ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان
رواں مالی سال بھارت کی تیار کردہ مصنوعات اور پیشہ ورانہ خدمات کی برآمدات 900 بلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری کا دورہ بھارت: امیدیں اور امکانات
مبصرین کے مطابق جوہری طاقت رکھنے والے دونوں پڑوسیوں کے درمیان کسی اہم پیش رفت کی امید بہت کم ہے۔
’گلوبل سوِنگ اسٹیٹس‘، علاقائی سیاست میں تبدیلی کا پیشہ خیمہ
مغرب عالمی سطح پر اپنا اثر و رسوخ بحال رکھنے کے لیے ابھرتے ہوئے بلاک ’سونگ اسٹیٹس‘ کے ساتھ با معنی رابطہ کاری بڑھائے۔
بھارت اپنی ’بڑھتی ہوئی آبادی سے فائدہ اٹھانے‘ کا خواہش مند
بھارت کی آبادی اب ایک ارب بیالیس کروڑ سے بھی زیادہ ہو گئی ہے اور اس طرح وہ دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا ہے۔
کشمیر کے دیہات میں مسلح ہندو ملیشیا
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے دیہات میں بسنے والے پانچ ہزار سے زائد ہندو ملیشیا یونٹوں کا حصہ ہیں۔
سرحدی تنازعے پر بھارت کے مطالبات پر چین کا سخت رد عمل
چین کا کہنا ہے کہ فریقین کو طویل المدتی نقطہ نظر اختیار کرکے دوطرفہ تعلقات میں سرحدی مسئلے کو مناسب مقام پر رکھنا چاہیے۔
بھارت میں تاریخ دوبارہ کیوں لکھی جا رہی ہے؟
بھارتی حکومت سکولوں میں تاریخ سے متعلقہ نصاب کا جائزہ لے کر کئی اہم تاریخی تفصیلات حذف کر رہی ہے۔
بھارت میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں متعدد فوجی ہلاک
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے ایک حملے میں دس بھارتی فوجیوں سمیت گیارہ افراد ہلاک ہوگئے۔
کشمیر: حزب کمانڈر سید صلاح الدین کے بیٹوں کی جائیدادیں ضبط
کشمیر میں سرگرم عسکریت پسند تنظیم 'حزب المجاہدین' کے کمانڈر پاکستان منتقل ہو گئے، تاہم ان کے بیٹے کشمیر میں ہی رہتے ہیں۔
ایرانی وزیر دفاع کا دورہ بھارت، دفاعی تعاون میں اضافہ متوقع
تاہم تہران اور واشنگٹن کے درمیان بڑھتی کشیدگی کی وجہ سے بھارت اور ایران کی دفاعی شراکت داری محدود رہے گی۔
سوڈان سے پاکستانیوں اور بھارتیوں کا محفوظ انخلاء جاری
سوڈان میں باہم متحارب فوج کے درمیان 72 گھنٹے کی جنگ بندی سے فائدہ اٹھا کر متعدد ممالک اپنے شہریوں کو نکال رہے ہیں۔
سنگاپور میں بھنگ کی اسمگلنگ کے جرم میں ایک شخص کو پھانسی
سنگاپور نے بھارتی نژاد اپنے ایک شہری کو ایک کلو گرام بھنگ اسمگل کرنے کی سازش کرنے کے جرم میں پھانسی دے دی ہے۔
مودی حکومت نے ڈارون کے نظریہ ارتقاء کو بھی نصاب سے نکال دیا
بھارت کے سینکڑوں سائنسدانوں نے اسکول کے نصاب سے نظریہ ارتقاء کو ہٹانے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
امرت پال سنگھ کو گرفتار کیا گیا یا انہوں نے خود گرفتاری دی
بھارتی ریاست پنجاب کے علیحدگی پسند خالصتانی رہنما امرت پال سنگھ کی گرفتاری کے بعد ریاست آسام بھیج دیا گیا۔
بھگوان کے نام پر بھارتی لڑکیاں جنسی غلامی کا شکار
بھارت میں بھگوان کے نام پر کم عمر لڑکیوں کا جنسی و نفسیاتی استحصال کوئی نئی بات نہیں ہے۔
بھارتی جیلوں میں قیدیوں کی عید
روہنی سنگھ
رمضان کے اختتام پر بھارتی جیلوں میں بند قیدیوں کو بھی عید کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے
کولکتہ میٹرو ریل گنگا کے نیچے کیسے گئی؟
بھارتی میٹرو ریل مالکان کا خواب پورا ہو گیا، ان کی ريل دريائے گنگا کے نیچے سے بھی چلتی ہے۔
بچے تو بچے ہی ہوتے ہیں ، بے شک جسم فروشوں کے ہوں!
بھارت میں ایک غیر سرکاری ادارے نے جسم فروشوں کے بچوں کے لیے ایک مخصوص سینٹر بنایا ہے لیکن کوشش ہے کہ ان بچوں کو معاشرتی دھارے سے الگ نہ ہونے دیا جائے۔
’پسینے کی کانیں‘: کپڑے کی صنعت کا ایک تاریک پہلو
فاسٹ فیشن کے عالمی برانڈ اپنی اشیاء کی تیاری کے دوران مزدوروں کے استحصال سے واقفیت کے باجود اس کی روک تھام نہیں کر سکے۔
راہول گاندھی، شاہ رخ، امیتابھ اور کوہلی کا ٹویٹر بلیوٹک غائب
ٹوئٹر کی سبسکرپشن پالیسی کے نفاذ کے بعد متعدد بھارتی رہنماؤں اور اداکاروں کو 'بلیو ٹک' نشان سے محروم کر دیا گیا ہے۔
بلاول بھٹو کے دورہ بھارت سے بند دروازے کھلنے کی امید؟
بلاول بھٹو زرداری ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں بھارت کا دورہ کرنے والے پہلے پاکستانی وزیر خارجہ ہوں گے۔
بھارتی کشمیر میں عسکریت پسندوں کے حملے میں پانچ فوجی ہلاک
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
پنجاب میں نئے الیکشن اور ذکر نئی پاک بھارت جنگ کے خطرے کا
پاکستانی صوبہ پنجاب میں نئے انتخابات کے انعقاد اور ان کی تاریخ کا اونٹ کسی کروٹ بیٹھتا نظرنہیں آ رہا۔
سوڈان میں جنگ کا اثر بھارت کی سیاست پر
سوڈان میں بھارتیوں کی سلامتی کے معاملے پر بھارتی وزیر خارجہ اور اپوزیشن کانگریس کے ایک رہنما میں زبانی جنگ چھڑ گئی ہے۔
آبادی: بھارت اس سال چین کو پیچھے چھوڑ دے گا
اقوام متحدہ کے مطابق بھارت اس سال چین کی آبادی کو تین ملین پیچھے چھوڑ دے گا۔
بھارت میں کہاں کے لوگ سب سے زیادہ خوش رہتے ہیں؟
میزورم صد فیصد خواندگی والی بھارت کی دوسری ریاست ہے، جہاں مشکل حالات میں بھی طلبہ کو ترقی کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔
بھارتی ریاست کیرالہ کا 'واٹر بجٹ' کیا ہے؟
آبی ماہرین کے مطابق کیرالہ ریاست کی اس پہل سے پانی کی مانگ اور سپلائی کے نظام کو بہتر اور یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔
ممبئی میں ایپل کے پہلے بھارتی ریٹیل اسٹور کا افتتاح
ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی ایپل کے سی ای او ٹم کک نے ممبئی شہر کے باندرہ کے ایک مال میں ایپل کے پہلے اسٹور کا افتتاح کیا۔
ڈبلیو ٹی او کا یورپی یونین تنازع میں بھارت کے خلاف فیصلہ
ڈبلیو ٹی او نے یورپی یونین، جاپان اور تائیوان کی طرف سے دائر عرضی پر پیر کے روز بھارت کے خلاف فیصلہ سنایا۔
بھارت: وزیر داخلہ کی تقریب میں شریک گیارہ افراد گرمی سے ہلاک
اپوزیشن جماعتوں نے الزام لگایا کہ عوام کے تئیں بی جے پی کی بے حسی کے سبب گیارہ افراد کو اپنی جان گنوانی پڑی۔
پلوامہ حملے پر سابق گورنر کے حیرت انگیز انکشافات کیا ہیں؟
سابق گورنر نے پلوامہ حملے کی ذمہ داری حکومت پر عائد کی اور کہا کہ مودی نے اس معاملے پر ان سے خاموش رہنے کو کہا تھا۔
بھارت: مسلم خاندانوں میں برتھ کنٹرول مہم کامیاب
بھارتی مسلمانوں کا اب یہ ماننا ہے کہ مختصر خاندان ہی بچوں کو تعلیم دلوانے کے متحمل ہو سکتے ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 30
اگلا صفحہ