You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
بھارت میں سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک اور لاپتہ
ہماچل پردیش مسلسل بارشوں کی زد میں ہے، جہاں اب تک ترسٹھ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے، جبکہ درجنوں لاپتہ ہیں۔
کیا ناگہانی اموات کا کووڈ ویکسین کے ساتھ کوئی تعلق ہے؟
طبی ماہرین نے اس خیال کی تردید کی ہے کہ ناگہانی اموات کا کووڈ ویکسینیشن کے ساتھ کوئی تعلق ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں امرناتھ یاترا کا آغاز
اس یاترا کا آغاز پہلگام سے کیا گیا، جہاں پر اپریل میں کیے گئے حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے مابین جھڑپیں ہوئی تھیں۔
بھارت کی ’کولہا پوری چپّلوں‘ کا تنازع کیا ہے؟
اطالوی فیشن برانڈ پرادا نے تسلیم کرلیا ہے کہ اس کے لیڈیز فٹ ویئر کا نیا ڈیزائن بھارت کے کولہا پوری چپّلوں سے متاثر ہے۔
بھارت میں پاکستان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دوبارہ پابندی
بھارت نے پاکستانی اداکاروں اور کھلاڑیوں سمیت بیشتر معروف شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پھر سے پابندی عائد کر دی ہے۔
کواڈ گروپ کا نایاب معدنیات سے متعلق اہم اقدامات کا اعلان
کواڈ گروپ چاہتا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کے لیے ضروری اہم معدنیات کے شعبے میں چین کے غلبے کا مقابلہ کیا جا سکے۔
پاکستان کا پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کا فیصلہ
بھارت کی جانب سے 'پانی کو ہتھیار بنانے' کے پیش نظر پاکستان نے پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی آئین: سیکولر اور سوشلسٹ جیسے الفاظ پر نیا تنازعہ
گزشتہ ہفتے بھارت میں ایمرجنسی کے پچاس برس مکمل ہونے پر جمہوریت کے سیاہ ترین دور کو یاد کیا گیا۔
بھارت:کیمیکل پلانٹ دھماکے میں تین درجن سے زائد افراد ہلاک
بھارتی میڈیا رپورٹوں کے مطابق سیگاچی کیمیکل پلانٹ میں دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 44 ہو گئی ہے۔
کیا بدھ مت کا تبتی نظریہ 'لامہ' برقرار رہ سکے گا؟
بودھوں کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے اشارہ کیا ہے کہ بدھ مت سے متعلق تبتی ادارہ ان کی موت کے بعد بھی جاری رہ سکتا ہے۔
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
پاکستان کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت گوکہ علامتی ہے لیکن وہ اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
بھارت: جنگی طیاروں کے نقصان کا اعتراف پھر اس کی وضاحت؟
بھارت کے ایک دفاعی اتاشی نے اعتراف کیا کہ پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم کے ابتدا میں بھارتی جنگی طیاروں کا نقصان ہوا تھا۔
شری گُنڈیچا مندر کے قریب بھگدڑ، تین ہلاک متعدد زخمی
بھارت میں شری گُنڈیچا مندر کے قریب بھگدڑ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور بارہ سے زائد زخمی ہو گئے۔
یوکرین کا بنگلہ دیش پر’چوری شدہ‘ گندم خریدنے کا الزام
یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش روس کے زیر قبضہ یوکرینی علاقوں سے چرائی گئی گندم خرید رہا ہے۔
بھارتی آئین سے 'سوشلسٹ' اور 'سیکولر' الفاظ ہٹانے کا مطالبہ
سخت گیر ہندو قوم پرست تنظیم آر ایس ایس نے بھارتی آئین میں شامل 'سوشلسٹ' اور 'سیکولر' الفاظ کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارتی حکومت پر مسلمانوں کی غیر قانونی ملک بدریوں کا الزام
ملک بدریوں کی پالیسی بھارت کے تقریباً 20 کروڑ مسلمانوں، خاص طور پر بنگالی بولنے والوں کے لیے خوف کی علامت بن چکی ہے۔
پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں سیاحت کی بحالی
حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے بعد جنگ بندی کے نتیجے میں پاکستانی زیر انتظام کشمیر میں سیاحوں کی آمد دوبارہ زور پکڑ رہی ہے۔
بھارت کا ایس سی او مشترکہ بیان پر دستخط کرنے سے انکار کیوں؟
بھارت کا الزام ہے کہ ایس سی او کے مشترکہ بیان میں بلوچستان میں دہشتگردی کا ذکر تو تھا، تاہم پہلگام حملے کا ذکر نہیں تھا۔
بھارت: بحریہ کا اہلکار جاسوسی کے الزام میں گرفتار
حالیہ دنوں میں پاکستانی انٹیلیجنس کے ساتھ مبینہ طور پر روابط کے الزام میں بھارت میں متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ٹرمپ کا ثالثی کا دعویٰ: بھارت امریکہ کے درمیان تناؤ کا باعث
ٹرمپ اس بات پر مصر ہیں کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان فائر بندی ان کی ثالثی کے سبب ہوئی لیکن مودی اس سے انکار کرتے ہیں۔
گلوکار، اداکار دلجیت دوسانجھ کے خلاف بالی وڈ صف آرا کیوں؟
بھارتی فلم ایسوسی ایشن نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو فلم میں شامل کرنے پر دلجیت دوسانجھ کے خلاف مہم شروع کردی ہے۔
پی آئی اے کی خلیجی ملکوں کے لیے پروازیں بحال
ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے خلیجی ممالک کے لیے اپنی پروازیں بحال کردی ہیں۔
ایران اسرائیل تنازع: مودی اور ایرانی صدر میں کیا بات ہوئی؟
بھارتی وزیر اعظم نے ایرانی صدر پر 'فوری طور پر کشیدگی کم کرنے اور بات چیت شروع کرنے‘ پر زور دیا۔
پہلگام کے حملہ آوروں کو پناہ دینے کا الزام، دو افراد گرفتار
بھارت میں پہلگام حملے کے مرتکب عسکریت پسندوں کو مبینہ طور پر پناہ دینے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
سندھ طاس معاہدہ بحال نہیں کیا جائے گا، بھارت
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی حکومت پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ کبھی بھی بحال نہیں کرے گی۔ انہوں
کیا بھارت پڑوسیوں کی پرواہ کیے بغیر ترقی کر سکتا ہے؟
بھارت عالمی قائدانہ کردار کی کوشش میں ہے، تاہم جنوبی ایشیا میں کشیدہ تعلقات کے سبب 'پڑوسی فرسٹ' کی پالیسی خطرے میں ہے۔
انسانی حقوق کونسل: پہلگام حملے پر بھارت اور پاکستان میں بحث
جنیوا میں پاکستانی مشن نے پہلگام حملے سے متعلق انسانی حقوق کونسل میں نئی دہلی کے الزامات اور دعووں کو سختی مسترد کر دیا۔
’بھارت غیر ممالک میں مداخلت کا مرتکب‘، کینیڈین خفیہ ایجنسی
وزیر اعظم مودی کے اپنے کینیڈین ہم منصب کارنی سے ملاقات کے چند گھنٹے بعد ہی بھارت کو ایک سفارتی سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔
بھارت اور کینیڈا کی تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش
ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل میں نئی دہلی کے مبینہ طور پر ملوث ہونے کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے۔
وزیر اعظم مودی کی صدر ٹرمپ سے فون پر کیا بات ہوئی؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آپریشن سیندور کے دوران بھارت اور پاکستان کے درمیان فائر بندی کرانے کا دعویٰ کرتے رہے ہیں۔
عالمی جوہری طاقتوں کی فہرست اور ہتھیاروں کی تعداد
پاکستان اور بھارت جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے دستخط کنندہ نہیں لیکن کھلے عام جوہری طاقت ہونے کا اعتراف کرتے ہیں۔
پاکستان کے کئی صوبے بھارت میں ضم ہوجائیں گے، آر ایس ایس
بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی مربی تنظیم آر ایس ایس کا کہنا ہے کہ متعدد پاکستانی صوبے جلد بھارت میں ضم ہو جائیں گے۔
بھارت سے امن چاہتے ہیں لیکن جنگ سے خوفزدہ بھی نہیں، بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری نے ڈی ڈبلیو کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ’بھارت نے جنگ چھیڑ کر دیکھ لی لیکن اس سے فائدہ کسی کا نہ ہوا، اب بہتر ہے کہ مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے‘۔ بلاول کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد پاکستان نے اپنا مؤقف دنیا کے سامنے پیش کر دیا ہے۔
پاکستانی آرمی چیف سے متعلق کانگریس کے بیان پر بی جے پی برہم
ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کا کہنا ہے کانگریس پارٹی کو پاکستانی آرمی چیف عاصم منیر سے متعلق بیان پر معذرت کرنی چاہیے۔
ٹیرس پر پودے اگائیں، صحت بخش خوراک کو یقینی بنائیں
تامل ناڈو کے ڈاکٹر نوین کمار نے یہ ثابت کر دیا کہ جگہ کی کمی باغبانی میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔ ان کی چھت اب ایک چھوٹے باغیچے کا سماں پیش کرتی ہے۔ ہوم گارڈننگ کے شوقین افراد کے لیے نوین ایک اعلی مثال ہیں۔
’بم دھمکی‘: بھارت آنے والی لفتھانزا کی پرواز جرمنی واپس
یہ اتوار کو یورپ سے بھارت آنے والی دوسری پرواز تھی جسے واپس لوٹنا پڑا ہے۔
بھارت: اتراکھنڈ میں ہیلی کاپٹر حادثہ، سات افراد ہلاک
شمالی بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں اتوار کی صبح ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔
ایئر انڈیا حادثہ: ہلاکتیں 270 تک پہنچ گئیں، خاندان سوگوار
دوسری جانب اس حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر کم از کم 270 ہو گئی ہے، جو پہلے 265 تھی۔
بھارت کی دو ریاستیں آم پر کیوں لڑ رہی ہیں؟
آم نے کرناٹک میں کانگریس حکومت کو آندھرا پردیش میں ٹی ڈی پی حکومت کے خلاف کھڑا کر دیا ہے۔
ایران پر اسرائیلی حملے: پاکستان کا فضائی دفاعی نظام فعال
پاکستانی انٹیلیجنس ذرائع کے مطابق ایران سے ملحقہ سرحد اور جوہری تنصیبات کے قریب جنگی طیارے الرٹ کر دیے گئے ہیں۔
ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی باضابطہ پیشکش
ٹرمپ نے بھارت اور پاکستان میں فائر بندی کرانے کے بعد اب کشمیر کے مسئلے میں ثالث بننے کی باضابطہ پیشکش کی ہے۔
بھارت: ایئر انڈيا طیارہ حادثے میں کم از کم 265 افراد ہلاک
ایئر انڈیا کے حادثے میں 241 مسافر سمیت جائے حادثہ کے مقام پر رہنے والے چوبیس افراد بھی ہلاک ہوئے، جبکہ ایک مسافر بچ گیا۔
ایئر انڈیا طیارہ حادثہ: عالمی رہنماؤں کی طرف سے اظہار تعزیت
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت متعدد عالمی رہنماؤں نے اس سانحے پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ایئر انڈیا طیارہ حادثہ، 200 سے زائد افراد ہلاک
احمد آباد میں جمعرات 12 جون کو ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں 240 سے زائد افراد سوار تھے۔
ایئر انڈیا کے مسافر طیارے کی تباہی، امدادی کارروائیاں جاری
ایئر انڈیا کی انتظامیہ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بردار طیارے میں 244 افراد سوار تھے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ طیارہ آج بروز جمعرات بارہ جون کو شمال مغربی شہر احمد آباد میں گر کر تباہ ہو گیا۔
کشمیر دو ملکوں کا نہیں بلکہ عالمی تنازع ہے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر امریکہ کو بھارت کا کان پکڑ کر بات چیت تک لانا پڑے تو یہ دنیا کے مفاد میں ہے۔
ممبئی میں پاکستانی جوڑے کی 'پراسرار' موت
ممبئی پولیس کے مطابق جرم کی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی، تاہم پاکستانی شہری وطن واپس جانے کی تیاری کر رہے تھے۔
بھارت 'جھگڑنے والی ایک بے قابو طاقت'، پاکستانی وفد
پاکستانی وفد نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیانات کے رد عمل میں بھارت کو 'کنٹرول سے باہر جھگڑنے والی طاقت' قرار دیا۔
صدر ٹرمپ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کرسکتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
بھارت کشمیر تنازعہ کو پاکستان کے ساتھ دو طرفہ معاملہ قرار دیتا ہے اور کسی تیسرے ملک کی مداخلت کے خلاف ہے۔
بھارت نے حادثے کا شکار سنگاپور کے جہاز کے عملے کو بچا لیا
سنگاپور کے پرچم والے کارگو جہاز میں کیرالہ ساحل کے قریب آگ لگنے کے بعد عملے کے افراد نے سمندر میں چھلانگ لگا دی تھی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 3
اگلا صفحہ