You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
پاکستان اور بھارت میں ’بپر جوائے‘ کی آمد پر ریڈ الرٹ
دونوں پڑوسی ممالک میں بڑے سمندری طوفان کی آمد سے ایک روز قبل بھی لوگوں کی محفوظ مقام پر منتقلی جاری ہے۔
بھارت کا ٹوئٹر کو بند کرنے کی دھمکی دینے کے الزام سے انکار
ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورزی کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت نے اس پلیٹ فارم کو بند کرنے کی دھمکی دی تھی۔
بھارت میں ہم جنس شادی کا معاملہ ایک بڑا موضوع
زینت اختر ( نئی دہلی)
بھارت میں مخلتف حلقے ہم جنس شادی کا حق دینے کی شدید مخالفت کر رہے ہیں۔ بھارتی سماج اس موضوع پر اتنا منقسم کیوں ہے؟
بھارت میں ڈاکٹر تشدد کا شکار کیوں ہو رہے ہیں؟
متعدد افراد کا کہنا ہے کہ ملک میں صحت کی دیکھ بھال کا خراب نظام اس مسئلے کی جڑ ہے۔
کتنا بدل گیا ہے بھارت کا انسانی حقوق کمیشن
روہنی سنگھ
بھارت میں دیگر اداروں کی طرح انسانی حقوق کمیشن بھی تنزلی کا شکار ہے۔
بھارتی کشمیر میں بھی طالبات کے حجاب پہننے پر تنازعہ
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر کے اسکول کی مسلم طالبات کا کہنا ہے کہ ان سے عبایا نہ پہننے کو کہا جا رہا ہے۔
پاک بھارت جنگ بندی سے مقامی سیاحوں کو فائدہ
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے یہ نوجوان رہائشی سیاحت اور ہائیکنگ کے شوقین ہیں۔
بھارت: اتراکھنڈ میں مسلمانوں سے دکانیں خالی کرنے کا مطالبہ
بی جے پی حکومت والی ریاست میں ایک ہندو لڑکی کے اغوا کی مبینہ کوشش کے بعد سے ضلع اترکاشی میں مذہبی کشیدگی اور تناؤ ہے۔
پاکستان میں مجوزہ فوجی بجٹ تنقید کی زد میں
حکومت کی جانب سے ملکی دفاع کے لیے تجویز کردہ اٹھارہ سو ارب روپے کے بجٹ پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔
بھارت اور جرمنی میں بڑھتا دفاعی تعاون
جرمن وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ جرمنی بھارت کو ہتھیار فراہم کرنا چاہتا ہے تاکہ وہ روسی ہتھیاروں پر انحصار کم کر سکے۔
بھارت جرمن اسٹریٹیجک پارٹنر شپ کا روشن مستقبل
جرمنی 30 بلین یورو سالانہ کے تجارتی حجم کے ساتھ بھارت کا ایک بڑا ٹریڈ پارٹنر ہے
منی پور میں ایک ماہ بعد بھی پرتشدد ہلاکتوں کا سلسلہ جاری
ایک ماہ سے بھی زیادہ عرصے سے جاری تشدد میں منگل کے روز نیم فوجی دستے کا ایک اور جوان ہلاک ہو گیا۔
'اکھنڈ بھارت' نقشے پر پڑوسی ممالک کی بھارت سے بڑھتی ناراضی
بھارتی پارلیمان کی نئی عمار ت میں 'اکھنڈ بھارت‘ کا نقشہ سیاسی اور سفارتی کشیدگی کا سبب بنتا جا رہا ہے۔
چین کے مقابلے پر بھارت، امریکہ دفاعی تعلقات میں اضافے پر زور
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے پیر کے روز نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔
بھارتی باشندوں کو ذہنی صحت کے مشوروں پر بھروسہ کیوں نہیں ؟
بھارت میں ذہنی صحت کے بارے میں بیداری بڑھنے کے ساتھ ساتھ اس صنعت میں تیزی سے ترقی ہو رہی ہے۔
بھارت میں ٹرین حادثہ تکنیکی خرابی کے سبب پیش آیا
بھارت میں ہونے والا ٹرین حادثہ تکنیکی خرابی کے سبب پیش آیا۔ بھارت کے وزیر ریلوے نے کہا ہے کہ پٹریاں غلط تبدیل کی گئیں۔
ٹرین حادثے کے ذمہ داروں کو سخت سزا ملے گی، مودی
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ شب تین ٹرینوں کے تصادم کے مقام کا دورہ کیا ہے۔
بھارت: تین ٹرینوں کا تصادم، ڈھائی سو سے زائد افراد ہلاک
بھارتی حکام کے مطابق یہ اس ملک کا 20 سال سے زیادہ کے عرصے میں پیش آنے والا سب سے مہلک ریل حادثہ ہے۔
خلیجی ریاستوں کے ساتھ بحری اتحاد قائم کیا جا رہا ہے، ایران
ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کے ساتھ ایک نیول الائنس قائم کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔
بھارت: تین ٹرینوں کا تصادم، کم ازکم 288 ہلاک
ریسکیو ٹیمیں بشمول نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس اور بھارتی فضائیہ کی ٹیمیں تعینات کی گئیں ہیں ۔
کیا جناح کی مسلم لیگ اور بی جے پی میں کوئی تعلق ہے؟
کانگریس نے ہندوقوم پرست جماعت بی جے پی کو مسلم لیگ کے ساتھ ماضی کے اپنے 'دیرینہ روابط' یاد کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
بھارت اور چین میں اب ایک دوسرے کا کوئی صحافی نہیں
بھارت اور چین نے ایک دوسرے کے تقریباً تمام صحافیوں کو اپنے اپنے ہاں سے نکال دیا ہے۔
ظالم گرمی نے بھارتی شہریوں کا جینا کس طرح مشکل کر رکھا ہے؟
ماہرین کے ایک مطالعے سے پتا چلا ہے کہ بھارت میں گزشتہ پچاس سالوں میں گرمی کی لہروں نے 17,000 سے زائد انسانی جانیں لیں۔
دہلی یونیورسٹی کے نصاب سے علامہ اقبال باہر، ساورکر داخل
دہلی یونیورسٹی نے ہندوتوا کے علمبردار وی ڈی ساورکر کو انڈر گریجویٹ کورس کے نصاب میں پہلی مرتبہ شامل کیا ہے۔
بھارت: منی پور میں درجنوں 'قبائلی عسکریت پسند' ہلاک
منی پور میں فوج کی تعیناتی کے باوجود حالات قابو میں نہیں آرہے ہیں۔
نئی بھارتی پارلیمان: مودی نے افتتاح کیا، اپوزیشن نے بائیکاٹ
بھارتی دارالحکومت میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار اٹھائیس مئی کے روز ملکی پارلیمان کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔
یاسین ملک کو سزائے موت سنائی جائے، بھارتی عدالت میں درخواست
انسداد دہشت گردی کے ذمے دار اعلیٰ ترین بھارتی ادارے نے کشمیری رہنما یاسین ملک کے لیے سزائے موت کی درخواست دے دی ہے۔
بھارتی صوبے منی پورمیں تشدد جاری، مرکزی وزیر کے گھر پر حملہ
ریزرویشن کے تنازعے پر اکثریتی میئتی ہندووں اور ناگا اور کوکی قبائل کے درمیان تین مئی کو تصادم کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔
کیا بھارت میانمار کی فوج کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے؟
جمہوریت نواز کارکنوں نے بھارت کی جانب سے میانمار کی فوجی حکومت کو اسلحہ اور خام مال سپلائی کرنے کی مذمت کی ہے۔
بھارتی پارلیمان کی نئی عمارت افتتاح سے پہلے ہی متنازعہ
اپوزیشن کانگریس سمیت بیس سیاسی جماعتوں نے پارلیمان کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
دنیا میں پانچ کروڑ لوگ 'جدید غلام'، رپورٹ
ایک نئی رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ برسوں کے دوران جدید غلامی سے دوچار لوگوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
امریکی صدر کو 'قتل کرنے' کے لیے آنے والا نوجوان گرفتار
حکام نے وائٹ ہاؤس کے قریب ٹرک سے امریکی صدر کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دینے والے بھارتی نژاد نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔
’’بھارت جی ٹوئنٹی سربراہی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے‘‘
پاکستانی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت جی ٹوئنٹی سربراہی کا ناجائز فائدہ اٹھا رہا ہے۔
کشمیر جی ٹوئنٹی میٹنگ کے خلاف پاکستان میں احتجاج
بھارت میں مودی حکومت سری نگر میں جاری جی ٹوئنٹی گروپ کے ٹورزم پر اجلاس کو انتہائی اہم قرار دے رہی ہے۔
مودی پر دستاویزی فلم کے حوالے سے بی بی سی کو عدالتی نوٹس
دہلی ہائی کورٹ نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دستاویزی فلم سے متعلق مقدمے پر جواب طلب کیا ہے۔
کشمیر جی ٹوئنٹی میٹنگ:صحافیوں کے سوالات سے بھارتی وزیر ناراض
جی ٹوئنٹی میٹنگ کے دوران ملکی اور غیرملکی صحافیوں کے سوالات سے مرکزی وزیر جتیندر سنگھ خاصے ناراض نظر آئے۔
لداخ کو بھارت سے ملانے کے لیے اہم سرنگ کی تعمیر
بھارت اور چین کے مابین سرحدی تنازعات کے باعث دونوں ممالک میں کشیدگی موجود ہے۔ بھارتی فوج گزشتہ کچھ سالوں سے انہی متنازعہ سرحدی علاقوں میں اہم انفراسٹرکچر کی تعمیر کے اپنے منصوبوں میں تیزی لے آئی ہے۔
بھارت میں دو ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی سے پھر افراتفری
بھارت نے اپنے دو ہزار کے نئے نوٹ کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، جس سے عوام میں ایک بار پھر بے چینی کا ماحول ہے۔
سری نگر میں جی ٹوئنٹی اجلاس: بھارت نے سکیورٹی سخت تر کر دی
بھارتی حکام کو خدشہ ہےکہ عسکریت پسند خطے میں فوج کے زیر انتظام ایک اسکول کو نشانہ بنا کر طلبا کو یرغمال بنا سکتے ہیں۔
بھارت میں بڑے امریکی اداروں کی سرمایہ کاری، مودی کی چاندی
ایپل سپلائرز بھارت میں ایک ایسی فیکٹری لگانے کا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔
شربت 'روح افزا' کے مماثل نام کی اجازت نہیں،بھارتی سپریم کورٹ
عدالت عظمیٰ نے شربت "روح افزا" کے مماثل نام سے مشروب بنانے اور فروخت پر روک لگانے کا حکم دیا ہے۔
پندرہ سالہ کشمیری لڑکی کا منفرد عزم
پندرہ سالہ کشمیری لڑکی درافشاں محی الدین نے سری نگر میں مارشل آرٹس کی ایک اکیڈمی کھولی ہے، جہاں بچیوں کو اپنے دفاع کی تربیت دی جاتی ہے۔ بھارتی زیر انتظام کشمیر میں جنسی زیادتی اور چھیڑ چھاڑ کے واقعات کے تناظر میں بہت سی لڑکیاں مارشل آرٹس سیکھ رہی ہیں۔
روسی بھارتی تجارت اور روپے کا مسئلہ
روس پابندیوں کی وجہ سے مغربی ادائیگیوں کے نظام سے کٹا ہوا ہے اور بھارت روپے میں تجارت کر رہا ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور پاکستانی شاعر کا شعر
چیف جسٹس چندرچوڑ نے جسٹس ایم آر شاہ کی الوداعی تقریب کے دوران پاکستانی شاعر عبیداللہ علیم کا شعر پڑھا۔
ایشیا کپ کی میزبانی منسوخ ہوئی تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ، سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کے ایشیا کپ کی میزبانی کے حقوق منسوخ ہوئے تو ورلڈ کپ کا بائیکاٹ عین ممکن ہے۔
بھارت: لاچار باپ بیٹے کی لاش تھیلے میں لے جانے پر مجبور
پیسے کی مجبوری کے سبب باپ کو اپنے بچے کی لاش تھیلے میں رکھ کر لے جانا پڑا، اب اس افسوسناک واقعے پر سیاست شروع ہو گئی ہے۔
موچا طوفان سے میانمار اور بنگلہ دیش میں لاکھوں افراد متاثر
موچا سمندری طوفان کو سن 2007 کے بعد سے اب تک کا سب سے طاقتور سمندری طوفان قرار دیا جا رہا ہے۔
بھارت میں طالبان کے نئے سفیر کون ہیں؟
افغانستان کے طالبان حکمرانوں نے پہلی بار بھارت میں افغانستان کے سفارت خانے کے لیے اپنا ایک سفیر مقرر کیا ہے۔
پاکستان اور بھارت زچہ و بچہ کی اموات میں سر فہرست
عالمی ادارہ صحت کے مطابق سن دو ہزار پندرہ کے بعد سے متعدد ممالک زچہ و بچہ میں اموات کی شرح پر قابو پانے کے اہداف سے دور
'عمران خان کے لیے تخت یا پھر تختہ دار'، بھارتی تجزیہ کار
تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ پاکستانی فوج اس موقع سے فائدہ اٹھا کر ایک بارپھر اقتدار اپنی گرفت مضبوط کرنے کی کوشش کرے گی۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 29
اگلا صفحہ