You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
یورپی پارلیمان میں بھارتی ریاست منی پور کے تشدد پر اجلاس
ایسے وقت جب نریندر مودی فرانس کے دورے پر ہیں، بھارتی ریاست منی پور میں جاری تشدد پر یورپی پارلیمان میں بحث ہونے والی ہے۔
بھارتی عدالت کشمیر سے متعلق دفعہ 370 پر سماعت کے لیے راضی
مودی حکومت کی جانب سے دفعہ 370 کو تحلیل کیے جانے کے فیصلے کو بھارتی کشمیر کی متعدد شخصیات نے چیلنج کیا تھا۔
پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے والا بھارتی ملازم گرفتار
بھارتی وزارت خارجہ میں کام کرنے والے گرفتار ملازم پر پاکستان کے ساتھ جی 20 سے متعلق خفیہ راز شیئر کرنے کا الزام ہے۔
بھارت میں ٹماٹر نے 'نقص امن' پیدا کر دیا، پانچ افراد گرفتار
بھارت میں ٹماٹر کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران 288 فیصد کا اضافہ ہو گیا ہے۔
شمالی بھارت میں بارشیں اور تودے گرنے سے دو درجن افراد ہلاک
شمالی بھارت میں پچھلے کئی دنوں سے ہونے والی بارش کے سبب کم از کم 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے اعتراضات مسترد
پاکستانی حکومت نے کہا ہے کہ وہ سندھ طاس معاہدے پرعملدرآمد کے لیے پرعزم ہے۔
بھارتی قومی ترانے کا احترام نہ کرنے پر کشمیریوں کو جیل
بھارتی کشمیر میں ملک کا قومی ترانہ بجنے کے دوران احترام میں کھڑا نہ ہونے پر درجن بھر کشمیریوں کو جیل بھیج دیا گیا۔
بی جے پی کا پڑوسی ملکوں کی سیاسی جماعتوں سے دوستی کا منصوبہ
بھارت کی حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی اگلے ہفتے بنگلہ دیش کی حکمراں عوامی لیگ اور نیپال کی کمیونسٹ پارٹی کی میزبانی کرے گی۔
بھارت: 'اقلیتی حقوق پر اکثریت کی اخلاقیات کو فوقیت نہیں ہے'
بھارتی مسلمانوں کا کہنا ہے کہ اکثریتی طبقے کے اخلاقی ضوابط کو اقلیتوں کی مذہبی آزادی اور حقوق پر برتری نہیں دینی چاہیے۔
بھارت: قبائلی پر پیشاب کرنے والا اعلیٰ ذات کا نوجوان گرفتار
ملزم پرویش شکلا کا مبینہ طور پر ہندو قوم پرست حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق بتایا جا رہا ہے۔
دہلی میں ایس سی او سمٹ: بھارت کا پاکستان پر بالواسطہ حملہ
وزیراعظم مودی نے ایس سی او سمٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ بعض ممالک دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رہے ہیں۔
'پیار ہمیں کس موڑ پہ لے آیا'، پاکستانی خاتون بھارتی جیل میں
ایک پاکستانی خاتون پب جی کھیلتے کھیلتے بھارتی مرد کے عشق میں ایسی مبتلا ہوئیں کہ اپنے چار بچوں کے ساتھ بھارت آ گئیں۔
امریکہ: خالصتان کے حامیوں کی بھارتی قونصل خانے میں توڑ پھوڑ
امریکہ نے سان فرانسسکو میں بھارتی قونصل خانے میں کی گئی توڑ پھوڑ اور آتش زنی کی کوشش کی مذمت کی ہے۔
اسکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے کیا درست قدم؟
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے تمام سرکاری اسکولوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ نئی دہلی کے پرائیویٹ اسکول بھی نظم و نسق کو برقرار رکھنے کی خاطر یہ قدم اٹھا رہے ہیں۔ تاہم کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ ’مسلسل نگرانی کا خیال‘ بچوں کے رویوں کو منفی انداز میں متاثر کرے گا جبکہ ان کیمروں کے غلط استعمال کا خطرہ بھی ہے۔
انڈین آرمی کو افسران کی کمی کا سامنا، متبادل تجاویز زیرغور
انڈین آرمی میں اس وقت آٹھ ہزار سے زائد میجر اور کیپٹن سطح کے افسران کی کمی ہے۔
بھارت: خواجہ سراؤں کا پولیس فورس میں بھرتی کا مطالبہ
ٹرانس جینڈر کو عوامی خدمات کے شعبوں میں زیادہ سے زیادہ شامل کرنے سے متعلق قوانین بھی ہیں، تاہم ان پر عمل نہیں کیا جاتا۔
بھارت: بس میں آگ لگنے سے 25 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹر کے قریب ایکسپریس وے پر ایک بس میں آگ لگنے سے کم از کم 25 افراد ہلاک اور دیگر آٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔
بھارت میں دلت صحافیوں کا اپنا نیوز پلیٹ فارم
بھارت کا مرکزی دھارے کا ذرائع ابلاغ بڑی حد تک ملک کے تیس کروڑ دلتوں کی نمائندگی نہیں کرتا۔
بھارت میں تیار کردہ گٹر صاف کرنے والے روبوٹ
بھارت میں تیار کیے گئے گٹر صاف کرنے والے روبوٹ دلت برادری کی کیسے مدد کر رہے ہیں؟
امریکہ اور بھارت ایک ساتھ جنگی جہاز تعینات کر سکتے ہیں
امریکہ کا کہنا ہے کہ بھارت اور امریکہ خطے میں مقابلے کے لیے بحر ہند میں بحری و فضائی جہاز ایک ساتھ تعینات کر سکتے ہیں۔
'بھارتی کمپنی نے کف سیرپ میں زہریلا صنعتی مادہ استعمال کیا'
ایک تفتیشی ایجنسی کے مطابق بھارتی دوا سازکمپنی کی کھانسی کی دوا میں صنعتی درجے والے زہریلے مادوں کا استعمال کیا گیا تھا۔
پاکستانی ٹیم پندرہ اکتوبر کو بھارت کے خلاف میچ کھیلے گی
بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ورلڈ کپ پانچ اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے۔
بھارت کا ایک ایسا ضلع، جسم فروشی جہاں ایک روایت
بھارت کے کچھ دیہی علاقوں میں جسم فروشی تو طرز زندگی کا ایک حصہ ہی بن کر رہ گئی ہے۔ ہندو کاسٹ سسٹم کے مطابق ’نچلی ذات‘ سے تعلق رکھنے والی خواتین کے لیے تو یہ گھر چلانے کا ایک وسیلہ ہے۔
بھارت نے سکھوں پر حملے کے لیے پاکستانی سفارت کار کو طلب کیا
بھارت نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سکھ اقلیت پر ہونے والے حملوں کی خلوص کے ساتھ تحقیقات کر کے اپنی رپورٹ پیش کرے۔
'پاکستانی کشمیر کی واپسی کے لیے زیادہ محنت کی ضرورت نہیں ہے'
بھارت کا دعوی ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے لوگوں کو یہ بخوبی اندازہ ہے کہ بھارتی کشمیر کے لوگ امن سے رہتے ہیں۔
بھارت اور امریکہ کے مشترکہ بیان پر پاکستان کا احتجاج
بھارت اور امریکہ مشترکہ بیان پر پاکستان نے امریکی نائب ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا۔
مصر کے بھارت کے ساتھ تعلقات دن بہ دن مضبوط ہوتے ہوئے
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا ہے۔
بھارت: منشیات کے لیے خفیہ اشاروں کے طورپر ایموجیز کا استعمال
پولیس نے والدین کو اپنے بچوں کے موبائل فون پرآنے والے ایموجیز پر نگاہ رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔
اوباما نے تو 'چھ مسلم ممالک پر بمباری' کی تھی، بھارتی وزیر
بھارتی وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے مسلمانوں کے ساتھ مودی کے سلوک کا دفاع کیا اور سابق امریکی صدر باراک اوبا پر تنقید کی۔
کشمیر: فوج پر مسلمانوں سے جے شری رام کے نعرے لگوانے کا الزام
کشمیری رہنماوں کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج مسجد میں داخل ہوئی اور وہاں موجود نمازیوں سے 'جے شری رام' کے نعرے لگوائے۔
مودی کے لیے مصر کا سب سے بڑا اعزاز
مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے مصر کے دورے پر پہنچے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو ’آرڈر آف نائل‘ سے نوازا ہے۔
اوباما کا بھارت میں 'اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ' پر زور
سابق امریکی صدر اوباما کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں مسلم اقلیتوں کا احترام نہیں کیا جاتا، تو ملک کی 'تقسیم' کا خطرہ ہے۔
بھارتی کشمیر میں چار عسکریت پسندوں کی ہلاکت
بھارتی کشمیر میں سیکورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش ناکام بنانے اور چار عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
پاکستان بھارت مخالف انتہاپسندوں کو لگام دے، بائیڈن، مودی
امریکہ اور بھارت نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ بھارت مخالف انتہاپسند گروپوں کے خلاف کارروائی کرے۔
بھارت میں ایس سی او سمٹ میں پاکستان کی شرکت کی تصدیق
پاکستان نے بھارت کی میزبانی میں جولائی میں ہونے والی ایس سی او ورچوئل سمٹ میں اپنی شرکت کی تصدیق کردی ہے۔
کیا بھارت میں اقبال کی میراث کو مٹانا ممکن ہے؟
روہنی سنگھ
شاعر مشرق علامہ اقبال میرے نانا کی رگوں میں رچے بسے تھے۔ جب میرے ماموں پیدا ہوئے، تو انہوں نے ان کا نام اقبال سنگھ رکھا۔
’ بھارت کے لیے یہ آسمانوں پر قبضہ کرنے کا وقت ہے‘
اس بار روس کی طرف سے اس شو میں کسی قسم کی شرکت نہیں عمل میں آئی۔
مودی کا دورہ امریکہ اور انسانی حقوق کے حوالے سے تشویش
انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش کے اظہار کے لیے بعض ارکان نے کانگریس سے مودی کے خطاب کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی مسلمانوں کے سامنے اب یونیفارم سول کوڈ کا مسئلہ
گوکہ اس کے نفاذ سے ہندو اور دیگر فرقے بھی متاثر ہوں گے لیکن بھارتی مسلمان اسے ایک نئی مصیبت کے طورپر دیکھ رہے ہیں۔
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے کن اہم سودوں کی توقع ہے؟
بھارتی وزیر اعظم امریکہ کے سرکاری دورے پر گئے ہیں، جہاں وہ امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے بھی خطاب کریں گے۔
بھارت میں گرمی کی شدید لہر سے تقریباً 100 افراد ہلاک
اترپردیش کے صرف ایک ضلعے بلیا میں 72 گھنٹوں کے دوران 54 اموات کی خبریں ہیں۔
خالصتان ٹائیگر فورس کے سربراہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
بھارت کو مطلوب افراد کی جو فہرست کینیڈا کو سونپی گئی تھی، اس میں خالصتانی رہنما ہردیپ سنگھ نجر کا نام بھی شامل تھا۔
خواتین پائلٹس نایاب ہیں لیکن بھارت میں نہیں
بھارت دنیا کا وہ ملک ہے جہاں سب سے زیادہ تعداد میں خواتین پائلٹس بنتی ہیں۔
سینکڑوں بھارتی طلبہ بیرون ملک کالجوں میں جعلسازی کا شکار
سینکڑوں بھارتی طلبہ بیرون ملک غیر معیاری یونیورسٹیوں میں جعلسازی اور داخلے کے ایک بڑے گھپلے کا شکار بن گئے ہیں۔
بھارت میں کاروں کا مستقبل
پوری دنیا میں ٹریفک کے مسائل حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ مغرب میں کاروں کی فروخت زیادہ تر جمود کا شکار ہے، دوسری جانب بھارت جیسے ترقی پذیر ممالک ابھی بھی اپنی اس صنعت کی ترقی کے ابتدائی دور میں ہیں۔ مگر موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بہت کچھ تبدیل بھی ہو رہا ہے-
انسانی حقوق: مودی کے دورہ امریکہ کے موقع پر احتجاج کے منصوبے
بھارتی وزیر اعظم مودی اگلے ہفتے صدر بائیڈن سے ملاقات کے لیے واشنگٹن کا دورہ کر رہے ہیں۔
بھارتی ریاست منی پور میں قتل وغارت گری کا سلسلہ جاری
مرکز اور ریاست کی بی جے پی کی حکومت پرناکام رہنے اور صرف کھوکھلے وعدے کرنے کے الزاما ت لگائے جا رہے ہیں۔
طالبان کے ساتھ مغربی مذاکرات میں پاکستان اور بھارت ایک ساتھ
افغانستان سے متعلق اوسلو میں امن کانفرنس کے دوران طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے تعطل کو توڑنے کی کوشش کی گئی۔
بھارت میں اعضاء عطیہ کرنے والوں کی تعداد اتنی کم کیوں ہے؟
ماہرین کا خیال ہے کہ جنوب ایشیائی قوم میں اعضاء کے عطیہ دہندگان کی شرح بڑھانے کے لیے اہم تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔
بھارت: ریسلنگ فیڈریشن کے صدر پر جنسی ہراسانی کے الزامات
بھارتی پولیس نے آج ریسلنگ فیڈریشن کے سربراہ برج بھوشن سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات عائد کر دیے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 28
اگلا صفحہ