You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
داستان جہلم: سری نگر سے پاکستان کی طرف دریائے جہلم کا سفر
پاکستان اور بھارت کے اہم دریا جہلم کی پیدائش ایک چھوٹے سے چشمے سے ہوتی ہے۔ کیسے یہ دریا کشمیر سے سفر کرتا ہوا پاکستان پہنچتا ہے۔ دریائے جہلم کے بارے میں دلچسپ اور حیرت انگیز حقائق پر مبنی صلاح الدین زین کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔
'گلوان تصادم کے بعد سے بھارت اور چین تعلقات غیر معمولی ہیں'
بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا کہنا ہے کہ جس ملک نے معاہدوں کو توڑا ہو، اس کے ساتھ تعلقات معمول رہنا بہت مشکل ہے۔
کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بھارت آمد
بھارت نے پاکستانی ٹیم اور اسٹاف کے لیے منگل کو ویزا جاری کیا تھا اورآج بدھ کے روز ٹیم جنوبی شہر حیدر آباد پہنچ رہی ہے۔
ریپ کا شکار نیم برہنہ بھارتی بچی مدد مانگنے پر دھتکار دی گئی
اس سماج میں جنسی تشدد کا شکار عورتوں اور بچیوں کے متعلق ایسی بے حسی اب عام ہوتی جا رہی ہے۔
سیکنڈ ہینڈ کار، ہر کوئی پارسیوں کی گاڑی ہی کیوں خریدنا چاہتا ہے؟
پارسیوں کی استعمال شدہ گاڑیوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ یہ بھارت کی سیکنڈ ہینڈ کار مارکیٹ کا ایک منفرد خزانہ ہیں۔ فارس سے تعلق رکھنے والے پارسی اپنی کاروں کی جنون کی حد تک دیکھ بھال کرتے ہیں۔ کم مائلیج، ایک ہی خاندان کی ملکیت، اور دیکھ بھال کا منفرد انداز، یہ گاڑیاں معیاری کاروں کے خریداروں کے لیے کسی خزانے سے کم نہیں۔DWREV#
بھارت: پچھلے چھ ماہ میں ڈھائی سو سے زائد نفرت انگیز تقاریر
نفرت انگیز تقاریر کے تقریباً 70 فیصد واقعات ان ریاستوں میں ہوئے، جہاں اگلے چند ماہ میں انتخابات ہونے والے ہیں۔
بھارت کے خلاف خفیہ معلومات ’فائیو آئیز‘ نے فراہم کیں
کینیڈا کو ’فائیو آئیز‘ ممالک کی ایجنسیوں کی مدد سے پتہ چلا ہے کہ اس کے شہری ہردیپ سنگھ کے قتل میں بھارت ملوث ہے۔
بھارتی ایتھلیٹس کے لیے چینی ویزوں کا مسئلہ
بھارت اور چین کے درمیان دیرینہ سرحدی تنازعے کی وجہ سے تین بھارتی ایتھلیٹس ایشیائی گیمز میں شریک نہیں ہو پائے۔
سکھ رہنما کا قتل: کنیڈا کا بھارت کے خلاف الزامات کا اعادہ
کینیڈا نے سکھ کارکن کی ہلاکت میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کے الزامات کا اعادہ کرتے ہوئے دہلی سے تعاون کی اپیل کی ہے۔
بھارتی پارلیمان میں خواتین کے لیے ریزرویشن کا بل منظور
آئین میں ترمیم کا یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے تاہم خواتین سے متعلق اس ریزرویشن بل کے نفاذ میں اب بھی کافی وقت لگ سکتا ہے۔
کینیڈا نے بھارتی ٹریول ایڈوائزری کو یکسر مسترد کر دیا
کینیڈا کی حکومت ایک کینیڈین سکھ رہنما کے قتل اور بھارتی حکومت کے مابین ممکنہ روابط کی تحقیقات کر رہی ہے۔
بھارتی شہری کینیڈا کے کچھ حصوں میں نہ جائیں، نئی دہلی حکومت
بھارتی حکومت نے ملکی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شمالی امریکی ملک کینیڈا کے کچھ حصوں میں نہ جائیں۔
سکھوں کی خالصتان تحریک کیا ہے؟
بھارتی حکومت نے گزشتہ کچھ عرصے میں خالصتان تحریک سے وابستہ رہنماؤں کو گرفتار کیا ہے جبکہ چند قاتلانہ حملوں میں مارے گئے۔
کینیڈا میں سکھ کارکن کا قتل، بھارت پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے
کینیڈا میں سکھ کارکن کے قتل کے معاملے میں اوٹاوا اور نئی دہلی نے ایک دوسرے کے سفارت کاروں کے بے دخل کر دیا ہے۔
بھارتی کشمیر میں چھٹے روز بھی تصادم جاری، ایک لاش بر آمد
بھارتی سکیورٹی فورسز اب بھی اپنے ایک فوجی جوان کی لاش کی تلاش میں ہیں، جو تصادم کے دوران ہلاک ہو گیا تھا۔
جرمن شہر ایرفرٹ کا قدیمی یہودی علاقہ اب عالمی ثقافتی ورثہ
یک قدیم فلسطینی مقام اور بھارت میں شانتی نکیتن کو بھی یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کیا گیا ہے۔
بھارتی ریاست کیرالہ میں مہلک نیپا وائرس کی وبا پھر پھوٹ پڑی
نیپا وائرس کی تازہ وبا پر قابو پانے کے لیے ریاست کیرالہ میں ہزاروں دفاتر اور اسکول بند کر دیے گئے ہیں۔
بھارت: اپوزیشن اتحاد کا کئی نیوز اینکرز کے بائیکاٹ کا فیصلہ
’منافرت انگیز‘ بحث کرانے والے چودہ ٹی وی اینکروں کا بائیکاٹ کرنے کے فیصلے کو 'غیر معمولی قدم‘ قرار دیا جارہا ہے۔
بھارتی کشمیر میں عسکریت پسندی: تین برسوں کا سب سے بڑا حملہ
بھارتی سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں ایک آرمی کرنل، ایک میجر اور پولیس کا ایک ڈی ایس پی مارے گئے۔
بزرگ افراد کی مدد کے لیے ’ٹائم بینک‘، کیا آپ بھی اپنا وقت جمع کرانا چاہیں گے؟
ٹائم بینک، جس میں اب تک 600 سے زیادہ رضاکار شمولیت اختیار کر چکے ہیں۔ نوجوان افراد بزرگ افراد کی مدد کے لیے آج اس ٹائم بینک میں اپنا وقت جمع کرا رہے ہیں۔ کل کو انہیں یہ وقت واپس مل سکے گا۔
جی ٹوئنٹی کے دہلی اجلاس میں چینی وفد کا 'پراسرار‘ تھیلا
جی ٹوئنٹی سمٹ میں شریک چینی وفد اور بھارتی سکیورٹی فورسز کے مابین گزشتہ جمعرات کو قریب بارہ گھنٹے تک 'ڈرامہ‘ ہوتا رہا۔
'پاکستان کے زیر انتظام کشمیر خود بھارت میں ضم ہو جائے گا‘
بھارت کے مرکزی وزیر اور سابق آرمی چیف وی کے سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت کو ابھی صرف کچھ وقت کے لیے انتظار کرنا ہے۔
وزیر اعظم مودی اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان آج بالمشافہ بات چیت ہوئی۔
خلا میں سٹیلائٹس کا ٹکراؤ ایک معمول بن سکتا ہے؟
زمین کے گرد مدار میں تقریبا 12 ہزار ٹن ماس کے اجسام گردش میں ہیں۔
بھارت عالمی طاقتوں کے درمیان ایک پل
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے جی ٹوئنٹی ممالک کے درمیان موجود تقسیم کے تناظر میں ایک پل کا کردار ادا کیا ہے۔
کشمیری باشندوں میں ذہنی امراض، منشیات کی لت میں واضح اضافہ
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آج کل روزانہ سینکڑوں مقامی باشندے مختلف نفسیاتی علاج گاہوں کا رخ کرتے ہیں۔
جی 20 میں افریقی یونین کی شمولیت، اعلامیہ پر اتفاق
نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے پہلے روز افریقی یونین کو مستقل رکن کے طور پر شامل کر لیا گیا ہے۔ یوکرین جنگ پر تمام اختلافات کے باوجود مشترکہ اعلامیہ پر اتفاق ہوگیا ، جو ایک بڑی کامیابی ہے۔ تفصیلات کے ساتھ دہلی سے صلاح الدین زین
ایشیا کپ کا سپر فور میچ: بھارت پر برتری حاصل ہے، بابر اعظم
پاکستانی کپتان کے مطابق ٹیم کو دستیاب شاندار باؤلنگ لائن اپ نہ صرف میچ بلکہ ٹورنامنٹ جتوانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔
ہر کوئی ’گلوبل ساؤتھ‘ کی بات کر رہا ہے مگر یہ ہے کیا؟
سابق جرمن چانسلر ولی برانٹ نے اسی کی دہائی میں فی کس جی ڈی پی کی بنیاد پر شمال اور جنوب کی تقسیم کی بصری عکاسی ایک فرض
بھارت: جی ٹوئنٹی کی تیاریاں، بھارت میں متعدد کچی بستیاں تباہ
جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کا انعقاد بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں ہونے جا رہا ہے اُس کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ اس ضمن میں مقامی حکومت میں دہلی کا نقشہ ہی بدل دیا ہے۔ خوبصورت دیواریں، فوارے، سڑکوں کے کنارے پھول اور درخت لگائے جا رہے ہیں۔ تاہم اس چمک دمک کے پیچھے ایک سیاہ حقیقت چھپی ہے۔ جبری بے دخلی، بستیوں کی تباہی، جس نے کچی آبادی میں رہنے والے ہزاروں انسانوں کو بے گھر کر دیا ہے۔
عالمی منڈی میں چاول کی قیمتیں پندرہ سال کی بلند ترین سطح پر
ایف اے او کے مطابق بھارت کی طرف سے چاول کی برآمد پر پابندی اس غذا کی عالمی سطح پر بلند قیمتوں کی ایک بڑی وجہ ہے۔
بھارت جی 20 سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟
بھارت میں سنیچر اور اتوار کے روز جی 20 سربراہی کانفرنس ہو رہی ہے، جس کے لیے عالمی رہنما نئی دہلی پہنچ رہے ہیں۔ مودی حکومت نے اس کے لیے زبردست تیاریاں کی ہیں اور ہزاروں کروڑ روپے خرچ کیے جا رہے ہیں۔ اس مناسبت سے دہلی میں ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار صلاح الدین زین نے انقرہ کی یلدرم یونیورسٹی میں عالمی امور کے پروفیسر عمیر انس سے بات چیت کی ہے۔
قدرتی آفات گوشت خوری کے سبب آتی ہیں، بھارتی پروفیسر
ایک اعلیٰ تعلیمی ادارے کے سربراہ کے اس بیان پر ماہرین فکرمند ہیں کہ ایسے اداروں میں پڑھنے والے طلبہ کا مستقبل کیا ہو گا۔
'انڈیا کا نام بھارت کرنے کی درخواست آئی تو اس پر غور ہو گا'
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اگر حکومت کی طرف سے ملک کا نام انڈیا سے بدل کر بھارت کرنے کی درخواست آئی تو اس پر غور ہو گا۔
بھارت میں جی 20 کے انعقاد پر وزیر اعظم مودی کا بلاگ
بھارتی وزیر اعظم مودی کا کہنا ہے کہ جی 20 سربراہی اجلاس بھارت کے تنوع کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کا طریقہ بھی ہے۔
منی پور تشدد کی رپورٹ شائع کرنے پر صحافیوں کے خلاف مقدمہ
ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا کی ایک ٹیم نے منی پور کا دورہ کرنے کے بعد وہاں تشدد کے دوران میڈیا کے کردار پر رپورٹ شائع کی تھی۔
دہلی میں جی 20 کی تیاریاں اور سخت ترین سکیورٹی
بھارت میں جی 20 سربراہی کانفرنس کے لیے تیاریاں زور شور سے جاری ہیں، جس کے لیے سکیورٹی کے سخت ترین انتظام کیے گئے ہیں۔ حکومت نے دہلی شہر کی تزئین و آرائش پر کافی پیسہ خرچ کیا ہے اور اب بھی دن رات کام جاری ہے۔ تفصیل کے ساتھ نئی دہلی سے ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار صلاح الدین زین
سن 1965 کی جنگ: پاکستان کے موجودہ معاشی بحران کا سبب؟
ماہرین کے مطابق پاکستان آج جس معاشی بحران کا شکار ہے اس کی جڑیں 1965 کی پاک بھارت جنگ میں پیوست ہیں۔
جرمنی میں سب سے بڑا مندر افتتاح کے لیے تیار
برلن کی بھارتی کمیونٹی کے عطیات کی مدد سے شری گنیشا مندر کی تعمیر میں دس سال سے زائد کا عرصہ لگا۔
انڈیا یا پھر بھارت، نیا تنازع کیا ہے؟
بھارتی صدر کی طرف سے کسی آفیشیل دعوت نامے پر پہلی مرتبہ "پریسیڈنٹ آف بھارت" کا استعمال کیا گیا ہے۔
سولر مشن سے بھارت کو کوئی فائدہ بھی ہو گا کیا؟
بھارت نے اپنا پہلا شمسی مشن کامیابی کے ساتھ لانچ تو کر دیا ہے لیکن اب سوالات اٹھ رہے ہیں کہ اس کا مقصد کیا ہے اور اس کا بھارت کو فائدہ کیا ہو سکتا ہے۔ اس خلائی مشن سے کیا توقعات ہیں اور سائنسدانوں کو اس سے سورج اور خلا سے متعلق کیا معلومات حاصل ہوں گی، جانیے اس رپورٹ میں؟
پاک بھارت میچ کے بعد شاہین آفریدی کی تعریفوں کی بھرمار
شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بولنگ میں پارٹنرشپ کی وجہ سے وہ بھارتی بلے بازوں کی وکٹیں لینے میں کامیاب رہے تھے۔
داستان جہلم: دریائے جہلم کا خوبصورت منبع اور اس کا سفر
پاکستان اور بھارت کے اہم دریا جہلم کی پیدائش ایک چھوٹے سے چشمے سے ہوتی ہے۔ ویری ناگ نامی اس چشمے سے کئی اساطیری کہانیاں جڑی ہیں۔ دریائے جہلم کے بارے میں دلچسپ اور حیرت انگیز انکشافات سے بھری صلاح الدین زین کی ویڈیو رپورٹ دیکھیے۔
بھارت نے اولین سولر مشن بھی لانچ کر دیا
چاند پر قدم رکھنے کے بعد بھارت کی نظریں اب سورج پر ہیں۔
مودی حکومت کی نئی پہل: 'ایک ملک، ایک انتخاب' زیرغور
یہ پہل حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلانے کے اعلان کے ایک روز بعد ہوئی ہے۔
دہلی کی سڑکوں پر بسیں چلاتی خواتین ڈرائیور
دہلی میں بسوں کو اب تک صرف مرد حضرات چلاتے تھے، لیکن آج کل کئی خواتین بسوں کی ڈرائیونگ سیٹ پر دکھائی دے رہی ہیں۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا اولین آؤٹ ڈور سکیٹ پارک
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سکیٹ بورڈنگ کا شوق روز بروز بڑھ رہا ہے۔ اب تو اس شہر میں اولین آؤٹ ڈور سکیٹ پارک بھی کھول دیا گیا ہے۔ یہ کوشش بچوں اور نوجوانوں کو ایک صحت مند ماحول فراہم کرنے کی ایک کوشش قرار دی جا رہی ہے۔ نئی دہلی سے سہیل بھٹ کی رپورٹ۔
بھارت: کوٹہ 'خودکشیوں کا شہر' کیوں بنتا جا رہا ہے؟
مسابقتی امتحانات کے لیے 'کوچنگ ہب' کے طور پر مشہور راجستھان کے شہر کوٹہ میں طلبہ کی خودکشی کا سلسلہ رک نہیں رہا۔
'ہم کشمیر میں انتخابات کے لیے تیار ہیں'، مودی حکومت
مودی حکومت نے سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے سے متعلق کوئی وقت مقرر کرنے سے انکار کر دیا۔
دریائے ستلج میں آنے والا پانی، کئی بستیاں لے ڈوبا
دریائے ستلج میں آنے والے سیلابی ریلے نے بہاولپور کے قریب کئی بستیوں میں تباہی مچا دی۔ لوگ اپنے مال مویشیوں سمیت نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ بھارت کی جانب سے دریا میں وقفے وقفے سے چھوڑے جانے والے پانی کے سبب مزید تباہی کا خطرہ ابھی بھی منڈلا رہا ہے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 25
اگلا صفحہ