You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
بھارت
بھارت یا جمہوریہ بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے ۔
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع کے بارے میں تمام مواد
ٹرمپ اور مودی کی فون پر گفتگو، دو طرفہ تجارت بھی اہم موضوع
ڈونلڈ ٹرمپ کی پہلی مدت صدارت کے دوران مودی اور ٹرمپ کے مابین گرمجوشی پر مبنی تعلقات رہے تھے۔
پاک بنگلہ دیش فوجی تعاون پر بھارت کو گہری تشویش
بھارت کا کہنا ہے کہ پڑوس میں ہونے والی پیش رفت پر اس کی گہری نظر ہے اور ضرورت پڑنے پر کارروائی بھی کی جائے گی۔
بھارت میتھ ایمفیٹامین اور کوکین کا مرکز کیسے بنا؟
بھارت میں بہت سے نوجوان منشیات کے استعمال کی جانب راغب ہو رہے ہیں، مگر کیوں؟
کنگنا رناؤت کی فلم 'ایمرجنسی' پر ہنگامہ کیوں برپا ہے؟
برطانیہ کے سکھ گروپوں نے اسے 'سکھ مخالف' فلم بتا کر اس کے خلاف مظاہرے کیے، جس سے فلم کی نمائش متاثر ہوئی ہے۔
کمبھ میلہ، سادھوؤں کی روایات اور ان کا شاہی اسنان
ناگا یعنی برہنہ سادھوؤں کا تعلق مختلف اکھاڑوں سے ہوتا ہے، جو اپنی مخصوص ہئیت اور انداز کے سبب توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔ وہ تجرد کی زندگی گزارتے ہیں اور مانا جاتا ہے کہ وہ اپنی زندگیاں مذہب اور عقیدے کے تحفظ کے لیے وقف کر دیتے ہيں۔
بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کو بھارت سے واپس لانے کا عزم
بنگلہ دیش نے شیخ حسینہ کو بھارت سے واپس لانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر عالمی مدد بھی لی جائے گی۔
ریپ اور قتل کے مجرم کے لیے سزائے موت کی درخواست
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مغربی بنگال کی حکومت نے ریپ اور قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا پانے والے ایک پولیس رضاکار کی
بھارت:مسلمان آر ایس ایس کے نظریے کو جھیل رہے ہیں،دھریندر جھا
آر ایس ایس کی تاریخ پر نگاہ رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ اس کے سربراہ موہن بھاگوت کے حالیہ 'خوشنما' بیانات محض دکھاوا ہیں۔
چیمپیئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کا جرسی پر پاکستان لکھنے سے انکار
چیمپیئنز ٹرافی کا میزبان پاکستان ہے، تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ نے جرسی پر میزبان ملک کا نام نہ لکھنے کی ہدایت کی ہے۔
'گائے کا پیشاب غیرمعمولی طبی فوائد کا حامل'، بھارتی سائنسداں
بھارت کے اعلیٰ ترین سائنسی ادارے آئی آئی ٹی مدراس کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ گائے کے پیشاب میں غیرمعمولی طبی فوائد ہیں۔
منموہن سنگھ سکھوں کی جدوجہد اور خوشحالی کا استعارہ ہیں
روہنی سنگھ
منموہن سنگھ بھارت میں معاشی اصلاحات کے معمار سمجھے جاتے ہیں۔
بھارت کامیاب خلائی ڈاکنگ کرنے والا چوتھا ملک بن گیا
مستقبل کی خلائی مہمات کے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے ڈاکنگ ٹکنالوجی ضروری ہے۔
بھارتی بیانات علاقائی امن و استحکام کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان
پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کے خود کے دستاویزی ثبوت کے مطابق، وہ بیرون ملک، ہدف بنا کر قتل کے منصوبوں میں ملوث رہا ہے۔
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان چاقو حملے میں شدید طور پر زخمی
سیف کے گھر میں دراندازی کرنے والے حملہ آور نے ان پر چاقو سے چھ حملے کیے، ڈاکٹروں نے انہیں اب خطرے سے باہر بتایا ہے۔
چین سے تحفظ کے لیے بھارتی بحریہ کا بحر ہند میں نیا اقدام
بھارتی بحریہ نے اندرون ملک تیار کردہ ایک آبدوز، ایک ڈسٹرائر اور ایک فریگیٹ بدھ کو ایک ساتھ بحرہند میں لانچ کر دیے۔
پاکستان اپنے زیر انتظام کشمیر کو علاقہ غیر سمجھتا ہے، بھارت
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان اپنے زیر انتظام کشمیر کو ایک غیر ملکی علاقے سے زیادہ نہیں سمجھتا۔
بھارت: دلت لڑکی کا مبینہ ریپ واقعہ، 60 میں سے 43 ملزم گرفتار
اس لڑکی کے ساتھ اس کے ہم جماعت، اس کے اسپورٹس ٹرینر، ساتھی ایتھلیٹ، پڑوسی، والد کے دوست اور دیگر لوگوں نے زیادتی کی تھی۔
بھارت کا کشمیر سے لداخ تک سُرنگیں تعمیر کرنے کا فیصلہ
بھارتی وزیر اعظم نیررند مودی نے پیر کو بھارتی زیر انتظام کشمیر کے شمال مشرق میں ایک سرنگ کا افتتاح کیا۔
جموں کشمیر: مارے گئے 60 فیصد دہشت گرد پاکستانی، بھارتی جنرل
جنرل اوپیندر دویدی نے کہا کہ جموں و کشمیر میں مارے گئے 60 فیصد اور وہاں سرگرم 80 فیصد دہشت گرد پاکستانی ہیں۔
بھارت افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات کیوں بڑھا رہا ہے؟
بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے بدھ کو دبئی میں کابل حکومت کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی۔
بھارت کا کمبھ میلہ: دنیا کا سب سے بڑا مذہبی اجتماع
پیر سے شروع ہونے والے چھ ہفتوں کے ہندو تہوار، کمبھ میلے میں 400 ملین عقیدت مندوں کی شرکت متوقع ہے۔
بھارت کا افغانستان میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے پر غور
بھارت اور افغان طالبان نے دو طرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ علاقائی پیش رفت سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
بھارت: مندر میں بھگدڑ، متعدد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی
بھارت میں گزشتہ سالوں کے دوران مندروں اور مذہبی اجتماعات میں بھگدڑ مچنے سے بڑی تعداد میں لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔
بھارتی خلائی ایجنسی کے نئے سربراہ ڈاکٹر نارائنن کون ہیں؟
بھارت خلائی سُپر پاور بننا چاہتا ہے اور اس کے لیے اِسرو بنیادی کردار ادا کر رہی ہے۔
بھارت میں تاریخی مساجد پر تنازعات کیوں؟
بھارت میں تاریخی مساجد کے حوالے سے مسلمانوں اور ہندوؤں میں تنازعات بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر سنبھل کی شاہی جامع مسجد پر تنازعہ اس کی ایک تازہ مثال ہے۔ کٹر نظریات کے حامل ہندو گروہوں کا دعویٰ ہے کہ ہندوستان کے مسلم حکمرانوں نے مندروں کو ڈھا کر انہی مقامات پر مساجد تعمیر کی تھیں۔ رائٹ ونگ کے انتہا پسندوں نے اس حوالے سے عدالتوں سے بھی رجوع کر رکھا ہے۔
بھارت: کان کنی حادثے میں تین افراد کی ہلاکت کا خدشہ
بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے علاقے میں ناقص حفاظتی سہولیات کے ساتھ غیر قانونی کان کنی عام ہیں۔
دہلی کا دریائے جمنا یا گندے پانی کا نالہ؟
دریائے جمنا جسے کبھی دہلی کی زندگی سمجھا جاتا تھا اب آلودہ پانی کا ایک نالہ بنتا جا رہا ہے۔ آنے والی نسلوں کے لیے دریا کی صفائی اور بحالی کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔
بھارت: صحافی کی لاش سیپٹک ٹینک سے برآمد، مبینہ قاتل گرفتار
صحافی مکیش چندراکر بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بدعنوانی پر رپورٹنگ کے لیے معروف تھے۔
جلاوطن شیخ حسینہ کے دوسری مرتبہ وارنٹ گرفتاری جاری
شیخ حسینہ کے فوجی مشیر اور کئی دیگر فوجی اہلکاروں سمیت کل 11 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔
پاکستان کا کشمیر میں استصواب رائے کی حمایت کا اعادہ
پانچ جنوری کا دن کشمیر کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظور کردہ قرارداد کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
بھارتی فورسز اور ماؤ نواز باغیوں میں جھڑپ میں پانچ ہلاکتیں
بھارتی فورسز اور ماؤ نواز باغیوں کے درمیان جھڑپ میں ایک سکیورٹی اہلکار اور چار باغی ہلاک ہو گئے۔
بھارت میں دلت ہونا کیا کوئی ’گناہ‘ ہے؟
بھارت میں ریپ کے واقعات رپورٹ ہوتے رہتے ہیں لیکن ایسے کیسز میں نچلی ذات تصور کی جانے والی دلت کمیونٹی کی خواتین زیادہ نشانہ بنتی ہیں۔ ان خواتین کو کن مسائل کا سامنا ہے، یہ جاننے کی کوشش کی ڈی ڈبلیو کی نامہ نگار شالو یادَو نے۔
بھارتی گاؤں کا جمی کارٹر کو خراج عقیدت
ایک بھارتی گاؤں جسے سابق امریکی صدر جمی کارٹر کے نام سے موسوم کیا گیا ہے، اب جمی کارٹر کو خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔
بنگلہ دیش: بغاوت کے ملزم ہندو رہنما کی درخواست ضمانت مسترد
بغاوت کے الزام میں ہندو مذہبی رہنما کی گرفتاری بھارت اور بنگلہ دیش کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی میں تازہ ترین اضافہ ہے۔
بھارت کی 'قتل و غارت گری کی مہم' پر پاکستان کی تشویش
ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسی نے پاکستان میں قتل کا جال بچھایا، جس میں بیس افراد کو نشانہ بنایا گیا۔
بھوپال گیس سانحہ کے زہریلے فضلے کی چالیس سال بعد منتقلی
ریاست کے پیتھم پور، جہاں فضلے کو منتقل کیا گیا، کے رہائشیوں نے اس کے خلاف مظاہرے شروع کردیے ہیں۔
بھارت اور پاکستان میں جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
بھارت اور پاکستان نے سفارتی چینلز کے ذریعے بیک وقت دہلی اور اسلام آباد میں اپنی جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا۔
آج یکم جنوری کو دنیا کی آبادی آٹھ ارب سے زیادہ ہو گئی
بھارت سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے لحاظ سے سرفہرست ہے۔
بنگلہ دیش، پاکستان کے مابین مفاہمت کے بھارت پر ممکنہ اثرات
ڈھاکہ اور اسلام آباد کے درمیان مضبوط ہوتے ہوئے تعلقات سے نئی دہلی کے اسٹریٹیجک مفادات پر بڑے اثرات مرتب ہوں گے۔
بھارت نے اپنا پہلا خلائی ڈاکنگ مشن کامیابی سے لانچ کردیا
اگریہ مشن کامیاب ہوتا ہے تو بھارت امریکہ، روس اور چین کے ساتھ ساتھ یہ کارنامہ انجام دینے والا چوتھا ملک بن جائے گا۔
پاک بھارت تعلقات اور من موہن سنگھ
حال ہی میں انتقال کر جانے والے سابق بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ تین بار پاکستان گئے مگر اپنی جنم بھومی نہ جا سکے۔
بھارت میں روہنگیا پناہ گزین بچوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان
بھارت روہنگیاؤں کو "غیر قانونی غیر ملکی" سمجھتا ہے۔
شیر جب دیہی علاقوں میں حملے کرنے لگیں!
بھارتی ریاست گجرات کے سوراشٹر ریجن کو ایشیائی شیروں کا آخری مسکن قرار دیا جاتا ہے۔ یہاں واقع گِر نیشنل پارک گزشتہ تقریبا ساٹھ سال سے شیروں کی آماج گاہ بنا ہوا ہے۔ ان درندوں کی حفاظت کے لیے چودہ سو اسکوائر کلومیٹر کا رقبہ مختص ہے۔
پاکستانی بنگلہ دیشی قربت، جنوبی ایشیائی سیاست میں نیا موڑ
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے اسلام آباد اور ڈھاکہ کے تعلقات میں نئی گرمجوشی دیکھنے میں آ رہی ہے۔
بھارت: من موہن سنگھ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں
سابق بھارتی وزیر اعظم کی آخری رسومات میں ملکی صدر اور وزیر اعظم سمیت بڑی تعداد میں سوگواران نے شرکت کی۔
بھارت میں گائے کے گوشت پر پابندی کے پیچھے سیاست
آسام سے لے کر کیرالہ تک بھارت میں گائے کے گوشت پر پابندی گہری ثقافتی، مذہبی اور سیاسی تقسیم کو آشکار کرتی ہے۔
بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ انتقال کر گئے
منموہن سنگھ کو اس دور اندیشی اور دیانتداری کے لیے سراہا جاتا ہے، جس کے سبب بھارت ایک اقتصادی طاقت میں تبدیل ہو سکا۔
بھارت میں مسلمانوں کی مینٹل ہیلتھ کےعلاج تک رسائی کی جدوجہد
مسلمانوں کے لیے، بھارت میں، ذہنی صحت کی دیکھ بھال تک رسائی بھی ایک بہت بڑا چیلنج ہے۔
بنگلہ دیش نے بھارت سے شیخ حسینہ کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا
بنگلہ دیش نے بھارت سے کہا ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم حسینہ کو عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کے لیے ڈھاکہ کے حوالے کر دے۔
خالصتان تحریک کے تین سکھ عسکریت پسند ہلاک، بھارتی پولیس
بھارتی پولیس کے مطابق شمالی ریاست اتر پردیش میں خالصتان کی علیحدگی پسند تحریک کے حامی تین سکھ عسکریت پسند مارے گئے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 10
اگلا صفحہ