پوری دنیا میں ٹریفک کے مسائل حل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ مغرب میں کاروں کی فروخت زیادہ تر جمود کا شکار ہے، دوسری جانب بھارت جیسے ترقی پذیر ممالک ابھی بھی اپنی اس صنعت کی ترقی کے ابتدائی دور میں ہیں۔ مگر موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بہت کچھ تبدیل بھی ہو رہا ہے-