بلاول بھٹو زرداری نے ڈی ڈبلیو کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ ’بھارت نے جنگ چھیڑ کر دیکھ لی لیکن اس سے فائدہ کسی کا نہ ہوا، اب بہتر ہے کہ مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے‘۔ بلاول کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد پاکستان نے اپنا مؤقف دنیا کے سامنے پیش کر دیا ہے۔