برطانیہ یورپ کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ برطانیہ ایک آئینی بادشاہت ہے۔ برطانیہ جی سیون کا رکن اور انتہائی ترقی یافتہ ملک ہے۔ اس کی معیشت دنیا کی پانچویں اور یورپ کی دوسری سب سے بڑی معیشت ہے۔