سولر پینلز کو چھتوں اور بالکونی میں نصب کرنے کا رجحان یورپ بھر میں تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اب تو کرائے کے مکان میں رہنے والے افراد بھی اپنے گھریلو استعمال کے لیے بجلی خود ہی پیدا کر سکتے ہیں۔ لیکن کیا یہ پینلز ماحول کے لیے بھی سازگار ہیں اور ان میں سرمایہ کرنے کا کتنا فائدہ ہے؟